- 4/29/2025
The recent Pahalgam incident in Jammu & Kashmir has escalated tensions between India and Pakistan. India has accused Pakistan of involvement in the attack, leading to heightened military readiness on both sides. Pakistan has denied the allegations and warned of potential consequences. Additionally, reports indicate that the Pakistan Air Force has initiated air exercises and moved artillery toward the Line of Control, anticipating possible Indian retaliation
Category
🗞
NewsTranscript
00:00पाक फिजाया ने जनाब दो मश्कों का आगास कर दिया है ललकार मुमिन और फिजा बदर पाकिसानी फिजाया जनाब उसके लिए खुशकबरी आई है ये एक ऐसी ताकत है जिसकी वैसे इंडिया अब दो दफा सोच रहा है कि पाकिसान के उपर जो हम कोई दरंदाजी करें �
00:30आगास इसी तरह ही करूँगा पाकिसान जिन्दाबाद तो खबरें जनाब पिछले बारा घंटे में जो डिवेलिप हुई है उसके बारे में तफसील से आपको आगाह करेंगे पाक फिजाया ने जनाब दो मश्कों का आगास कर दिया है ये डीटेल्स जो हैं वो आपके सा
01:00है जिसकी वैदिया अब दो दफा सोच रहा है बलके दो दफा से भी जи जदा सोच रहा है कि पाकिसान के ओपर जो है वो हम कोई धरंदाजी करें या ना करें लाइन अफ़को क्रॉस करें या ना करें
01:30Acha Jee, Sib Seh Pahle Toh Jenaab Park Fizaiya Neh Juhai Woh Lalkar-e-Bhomir
01:33Or Fiza-Badar Fizai-Mashqon Ka Juhai Woh Aغaz Kar Diyah Hai
01:37Baqaida Tore Phe
01:38Or Yeh Juh Mashqe Hain
01:42Yeh Basically Aapke Center Me
01:44Or Aapke South Ke Ander Juhai
01:47Yeh Mashqe Operate Hoongi
01:48Or Iske Ander Basically In Drills Ke Ander Juhai
01:51Yeh Juh Mوجودha Tension Hai
01:53Juh Surti Chal Hai
01:54Us Hwale Seh Yeh Drills Juhai Woh Kee Jayengi
01:57These are very important and very very worth watching
02:02Que یہ drills juhai وہ کس طرح کامیاب ہوتی ہیں انشاءاللہ
02:05اور اس کا result جو ہے وہ پھر کیسا آتا ہے
02:08جس کی وجہ سے اس وقت انڈیا کے اندر بھی جو ہے وہ problem ہے
02:10اچھا میں تھوڑا سا آپ کو ذرا ایک چیز میں ذرا update کرنا چاہوں گا
02:14وہ یہ ہے کہ recently جو ایک خوشخبری آئی ہے
02:16وہ ذرا آپ کے ساتھ share کریں اور وہ خوشخبری یہ ہے
02:19کہ چائنہ سے جو پاکستان کے پاس جے ٹین جو تیارے ہیں
02:25اس کو لگانے کے لیے جو ہے میزائلز جو ہے وہ پاکستان کو مل گئے ہیں
02:29اب یہ میزائلز جو ہے وہ بڑے important ہے
02:30میں اس کی ذرا technicality تھوڑی سے آپ کو بتا دوں
02:32یہ بہت important ہے
02:33یہ basically اگر یہ آپ کے سامنے جو ہے یہ پاکستان کا جے ٹین تیارہ جو ہے وہ موجود ہے
02:39اور اس کے اندر اگر آپ یہ میزائلز دیکھیں
02:42تو آپ کو تصویر میں اس وقت چھے مختلف میزائلز اس کے ساتھ لگے وے نظر آئیں گے
02:47اچھا عام طور پر ہم اس طرح کی تصویریں جو ہیں وہ دیکھ لیتے ہیں
02:50لیکن ہمیں اس کی جو technicality ہے
02:52اس کا idea نہیں ہوتا
02:53تو میں آپ کو یہ technicality اس لئے بتانے لگاؤں
02:55تاکہ آپ کو پتا لگے
02:56کہ آپ کتنے سیکیور ہاتھوں میں ہیں
02:58اور یہ آپ کی security کے لئے کتنا ضروری ہے
03:00تاکہ آپ ذرا مدب چین کی نیند سوئیں
03:03چین کی نیند سوئیں گے
03:05کیونکہ پاکستان اے فوس جو ہے وہ آپ کی حفاظت کے لیے
03:07فضاؤں میں موجود ہے
03:08پاکستان کی فوج جو ہے وہ زمین پہ موجود ہے
03:10اور پاکستان کی بہریہ جو ہے
03:12سمندروں کی حفاظت کر رہی ہے
03:13تو آپ کو بتانا بہت ضروری ہے
03:15کہ آخر ہماری یہ حفاظت ہو کس طرح رہی ہے
03:17تو یہ جو جے ٹین تیارہ ہے
03:20اس کے ساتھ یہ جو missile system لگا ہے
03:22اس کے بارے میں میں آپ کو بتا دوں
03:23یہ basically اس کے ساتھ جو لگا ہے
03:25وہ ہے پی ایل ففٹین
03:26missile system
03:27جو اس کے ساتھ یہ چار
03:29اس وقت آپ یہ دیکھ سکتے ہیں
03:31چار مختلف missile جو ہیں
03:32یہ پی ایل ففٹین کلاتے ہیں
03:33اور ان کو وی ایل آر اے ایمز
03:36جس کا مطلب ہوتا ہے
03:38ویری لانگ ریج اے ٹو اے میزائل
03:40ویری لانگ ریج اے ٹو اے میزائل system ہے
03:43یہ basically
03:43اور یہ کرتا کیا ہے
03:45اس کی خاصیت کیا ہے
03:46اس کی خاصیت یہ ہے
03:47کہ یہ تقریباً
03:50دو سو سے تین سو کلومیٹر تک جو ہے
03:51وہ مار کر سکتا ہے
03:52یعنی آپ کا جو target ہے
03:54وہ اگر دو سو سے تین سو کلومیٹر دور بھی ہو آپ سے
03:57اب یہ اس point of view سے بھی ضروری ہے
04:00کہ وہاں سے اگر انڈیا کا جہاز اڑتا ہے
04:02اور ہماری یہاں پہ جو ہے
04:03وہ منور کر کے
04:04پاکستان کے اندر آ کے
04:05کوئی میزائل پھینک کے
04:07واپس جانے کی کوشش کرتا ہے
04:08ظاہری بات ہے
04:09پھر ہم trace تو کر رہے ہوں گے
04:10ویسے تو
04:11اس کی اتنی بھی جورت نہیں ہوگی
04:12لیکن ہم trace تو کر رہے ہوں گے
04:14تو آپ یہ جو تیارہ ہے
04:16ان کا جو تیارہ ہے
04:17وہ دو سو سے تین سو کلومیٹر دور بھی
04:18اگر چلا جائے تو ہم fire کر سکتے ہیں
04:20ہم اسے اڑا سکتے ہیں
04:22یہ بتانا اس لئے ضروری ہے
04:23کیونکہ ان کے ذہنوں کے اندر یہ بات پتا ہے
04:25ان لوگوں کو پتا ہے
04:26کہ پاکستان کے پاس یہ technology آ گئی ہے
04:28یہ China کے through یہ technology آئی ہے
04:30اچھا دوسری بات یہ
04:31ان کے پاس بھی
04:33جو ہے وہ ایک میزائل سسٹم ہے
04:35اور ان کے جو میزائل ہے
04:38اسے میٹیور کہتے ہیں اسے
04:40جو انہوں نے basically یورپ سے لیا ہے
04:42اچھا لیکن اس کی capability جو ہے
04:44وہ بتائی جاتی ہے
04:45ایک سو پنتالیس کلومیٹر
04:46ہمارے پاس جو capability آ چکی ہے
04:48وہ دوسو سے تین سو کلومیٹر ہے
04:50ان کے پاس جو میزائل ہے
04:52میٹیور
04:52اس کی capability جو ہے
04:53وہ تقریباً کوئی
04:54ہنڈرینڈ فورٹی فائیو
04:55کچھ اندازوں کے مطابق ہنڈر
04:57اور کچھ کے مطابق ہنڈرینڈ فورٹی فائیو
04:59بتائی جاتی ہے
05:00اب دونوں میں
05:01ایک comparison بھی آپ کو بتانا بہت ضروری ہے
05:03یہ جو دونوں میزائلز ہیں
05:05جو ہمارے پاس ہیں
05:05اور جو ان کے پاس ہیں
05:07اس کا ایک comparison جو ہے
05:08وہ بتانا آپ کے لئے بہت ضروری ہے
05:10ہمارے پاس جو میزائل ہے
05:12اس کی جو سپیڈ ہے
05:13جس سے وہ travel کرتا ہے
05:15اسے mark 4.5 کہتے ہیں
05:17ان کی grading کی جاتی ہے
05:18جس طرح marking ہوتی ہے
05:20کسی test کی اسی طرح
05:21ان میزائلز کی
05:21سپیڈ کی grading کی جاتی ہے
05:23ہماری جو grading ہے
05:24وہ 4.5 ہے
05:25جو meteor ہے
05:26جو ان کا میزائل ہے
05:27اس کی grading سپیڈ جو ہے
05:28وہ 4 ہے
05:29وہ اس سے تھوڑا سا slow ہے
05:31اچھا دوسری بات یہ
05:32کہ اگر یہ
05:34lock range کے اندر آ جائے
05:36مطلب اگر یہ
05:37ان کا جہاز
05:39ہمارے جہاز کے lock range میں آ جائے
05:40تو وہ بھی ان کے جہازوں سے
05:42زیادہ ہے
05:43ہم جلدی اس کو lock کر کے
05:45جو ہے اسے اڑا سکتے ہیں
05:46اس لیے
05:47تو آپ کی اے فوس جو ہے
05:48آپ کی اے فوس کا یہ جو سسٹم ہے
05:49یہ ان کے تیانوں سے
05:50اوپر ہے
05:51اچھا دوسری بات یہ
05:53ایک اور بڑی important چیز
05:54اس ساری چیز کے اندر ہے
05:55اور وہ یہ ہے
05:56کہ جب یہ جہاز اڑا ہوتا ہے
05:58ہم تو یہ سمجھتے ہیں نا
05:59جہاز اڑا گیا
05:59بس اسی نے سارا کام کرنا نہیں
06:00اس کو support دینے کے لیے
06:02c-130 کے اندر جو ہے
06:04وہ ہمارے جو
06:05avax ہیں
06:05avax ہوتے ہیں
06:06basically پیچھے سے
06:07satellite کی support دینا
06:09اور اس کو
06:10target lock کرنے کا بتانا
06:11radar system کے طرح بتانا
06:13کہ جی فلان جہاز جو ہے
06:14وہ ادھر سے اڑ چکا ہے
06:15اور وہ اب آپ کی طرف آ رہا ہے
06:16یا وہ آپ سے بھاگ رہا ہے
06:18وہ کس طرف جا رہا ہے
06:19آپ نے وہ direction لینی ہے
06:20تو وہ c-130 کے اندر
06:22وہ جو سسٹم ہوتا ہے نا
06:23وہ بھی ہمارا بہت advance ہے
06:25اچھا وہ کس طرح advance ہے
06:26میں تھوڑے
06:27میں اس کی بھی example
06:28آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
06:29وہ اس طرح advance ہے
06:31کہ آپ کو یاد ہے
06:31وہ ابھی نندن کا جو
06:32ایک واقعہ ہوا تھا
06:33جب وہ
06:34بھائی صاحب اپنا رکشہ لے کے
06:35یہاں پہ آگے
06:36ساری جہاز لے کے
06:37یہاں پہ آگے تھے
06:37اور وہ جہاز ہم نے اڑایا تھا
06:39وہ جہاز ہم نے
06:40ایم ہی نہیں اڑایا تھا
06:41ہمارا basically
06:42اس وقت یہ جو
06:43AWAC system تھا نا
06:44اس نے کیا کیا تھا
06:46اس نے basically یہ کیا تھا
06:47کہ اس نے
06:48اس کے جہاز کو
06:49یعنی کہ
06:50ابھی نندن کا جو جہاز تھا نا
06:52اس کے system کو
06:53jam کر دیا تھا
06:54اس کے
06:55missile سے نہیں کام کر رہے تھے
06:56وہ
06:57اپنی base کے ساتھ
06:58communicate نہیں کر پا رہا تھا
07:00اور ہم نے
07:00اس کے
07:01نہ وہ missile fire کر سکتا تھا
07:02دوسری بات یہ ہے
07:03کہ جب ہم نے
07:04missile پھینکا اس کی طرف
07:05ہم نے
07:06ہمارے جہاز نے
07:07اس کی طرف missile پھینکا
07:08وہ اس کو detect بھی نہیں کر پا
07:09کہ وہ missile
07:11آ کاس ہے
07:12کیونکہ
07:12pilot تو بالکل وہ
07:13اس کی جو
07:14ہوتی ہے نا
07:16جو اس کی
07:16visual capability ہوتی ہے
07:18یعنی وہ
07:19نظروں سے کہاں تک دیکھ سکتا ہے
07:20وہ
07:21ہوا میں آپ
07:21درودر تو نہیں دیکھ سکتے
07:23آپ نے
07:23radars کے اوپر ہی
07:24depend کرنا ہوتا ہے
07:25یا پیچھے آپ کا
07:26جس طرح c 130 جو ہے
07:27جس طرح ہمیں support کر رہا ہے
07:28تو اس کا بھی support کر رہا ہوگا
07:29لیکن ہم نے
07:30اس کے signals کو jam کر دیا تھا
07:32تو
07:32ابینندن کے ساتھ
07:33جو کچھ ہوا تھا
07:35اس میں
07:36ہمارے
07:36evac system کا
07:37جو پیچھے سے support کرتا
07:38اس کا بھی بڑا ہاتھ تھا
07:39جس کی وجہ سے
07:40ابینندن جو ہے
07:41فارغ ہوا تھا
07:41اب یہ ساری چیزیں
07:43جو میں نے آپ کو بتائی ہیں نا
07:44یہ وہ چیزیں ہیں
07:45جو
07:46اس وقت
07:46انڈیا کو
07:47جو ہے وہ
07:48سوچنے پہ مجبور کر رہی ہے
07:50کہ پہلے ہی سا
07:50ڈائک جاز
07:51گنڈگ پہ ہے
07:52تو اگر
07:53دوبارہ ہم نے
07:54attempt کی
07:54اب ان کے پاس یہ
07:55جو میں بھی آپ کو بتا رہا ہوں
07:56یہ جو
07:57پیل ففٹینز ہیں
07:58یہ آگئے ہیں
07:59اچھا وہ ساری
07:59میں نے آپ کو یہ تو بتا دیا
08:00پیل ففٹینز ہیں
08:01یہ جو پیل ففٹینز ہیں
08:02یہ
08:03جو چار لگے میں ہیں
08:04یہ تقریبا
08:06approximately
08:06دو سو سے تین سو کلومیٹرز کی رینج
08:08جو ہے بتائی جاتی ہے
08:09اب یہ مجھے یہ نہیں پتا گیا
08:10یہ کون سے versions ہیں
08:11جو ان کو لگے میں
08:12کیونکہ اس میں
08:12ایک export version بھی ہوتا ہے
08:14اور ایک چائنیز کا
08:15اپنا version بھی ہوتا ہے
08:16بھئے اس کو کون سے لگے میں
08:17یہ مجھے بھی پتا نہیں ہے
08:18دوسرا
08:19جو دوسرا
08:20اس کو
08:21یہ جو دو لگے میں ہیں
08:22یہ ہے جناب
08:23پیل ٹینز
08:24یہ پیل ٹینز
08:25یہ بھی
08:26جو ہے وہ ایک
08:26missile system ہے
08:27لیکن یہ
08:28shot range کے ہوتے ہیں
08:2920 to 30 کلومیٹرز تک
08:31اگر آپ نے
08:32بالکل dog fight جو ہے
08:33وہ چل رہی ہے
08:33تو اس کے اندر
08:34بیسیکلی یہ
08:35مزائز جو ہیں
08:36وہ استعمال ہوتے ہیں
08:36تو یہ آپ کو
08:37بیسیکلی بتانے کا
08:38مقصد جو ہے
08:39وہ سارا یہ تھا
08:39تاکہ آپ کو پتا ہو
08:40کہ
08:41you are in safe hands
08:42انشاءاللہ
08:43you are in very safe hands
08:44اور انشاءاللہ
08:45یہ میں کوشش کروں گا
08:47کہ آنے والے
08:47وی لاؤکس کے اندر بھی
08:48جو ہے وہ تھوڑا سا
08:49آپ کو آگاہ کرتا رہیں
08:50اب آپ صرف
08:51اسی زندہ لگا لیجئے
08:52کہ آپ کا
08:53system جو ہے
08:54وہ کتنا
08:55تگڑا ہے
08:55جس کی وجہ سے
08:56بھارت نے جو ہے
08:57وہ کل
08:5726 رافیل
08:59جنگی تیارے
09:00جو ہیں
09:00اس کا ایک نیا
09:02معایدہ کیا ہے
09:02اور یہ معایدہ
09:04جو ہے
09:05وہ
09:0563000
09:07بھارتی کروڑ
09:0863000
09:09کروڑ کا جو ہے
09:10یہ معایدہ کیا گیا ہے
09:11صرف اس لیے کہ
09:12اپنی
09:13جو defense capability
09:14اس کو improve کیا جائے
09:15کیونکہ
09:15جہاں تک
09:16اے فوس کا تعلق ہے
09:17ہماری ان سے capability
09:18بہت بہتر ہے
09:19تو
09:20دوسری بات یہ
09:22کہ
09:22یہ جب یہ
09:24system یہ جو
09:25activate ہوتے ہیں
09:26یہ سر میں بھی
09:26آپ کو بتا رہا تھا
09:27کہ مشکیں جو ہیں
09:27وہ شروع ہو چکی ہیں
09:29تو ان کو تمام
09:30angles کے طور پر
09:31دیکھا جائے گا
09:32کہ اگر
09:32south سے
09:33نیچے سے جو ہے
09:34attack ہوتا ہے
09:34یا پنجاب کی area
09:36سے attack کیا جاتا ہے
09:37یا اوپر
09:37سرنگر والی site سے
09:39یا جمہو سے
09:40اگر جہاز
09:40اڑائے جاتے ہیں
09:41تو پھر ہم نے
09:41اس کو handle
09:42کس طرح کرنا ہے
09:43آگے سے ہم نے
09:43کس طرح جواب دیا
09:44میں پچھلے ویلوگ میں
09:44آپ کو پہلی بتا چکا ہوں
09:45کہ اب
09:46سکردو کے اندر بھی
09:47جو ہے وہ
09:47ہمارے لڑاکہ تیارے
09:48وہاں پہ land ہو گئے ہیں
09:49وہ station ہے
09:50وہاں پہ
09:51سہدو شریف کا جو
09:52runway ہے وہ بھی
09:53اب activate کر دیا گیا ہے
09:54اچھا جی
09:55تو یہ تیارے جو ہیں
09:57وہ یہ جو
09:57ابھی بائی دوئے
09:58یہ جو
09:58انڈیا نے جو
09:59نیا معاہدہ کیا ہے
10:01یہ ان کو
10:02یہ تیارے جو ہے
10:03کو دوزار اٹھائیس سے
10:04لے کے دوزار باتیس
10:05تک ملنے ہیں
10:05یہ ابھی نہیں ہے
10:06کہ ایتے پہے دیتے تھے
10:08کل گڑی آگی
10:08یہ وہ والای صاحب نہیں ہے
10:10اس کو کئی سال لگیں گے
10:11اس کو آنے میں
10:12اچھا جی
10:13دوسرا
10:13خواجہ آصف صاحب جو ہیں
10:14وہ
10:15کافی خبروں میں رہے
10:17کل رات کو
10:18مجھے بھی انہوں نے
10:18انٹرویو دیا تھا
10:19لیکن ایک اور
10:20بھی انہوں نے
10:21انٹرویو دیا
10:22تلت حسین صاحب کے پاس بھی تھے
10:24شازیب خانزادہ صاحب کے پاس بھی تھے
10:25مطلب
10:26ہمارے دس بجے جو ہے
10:27وہ تین مختلف چینلوں کے پر
10:28خواجہ آصف صاحب بیٹھے ہوئے تھے
10:29تو
10:30انہوں نے
10:31تلت حسین صاحب کو
10:32ایک انٹرویو میں
10:32exactly جو
10:33کوٹ ان کوٹوں کا جو جملہ تھا
10:35انہوں نے کہا
10:35a war looming on the horizon
10:37a very vivid possibility
10:40a very vivid possibility
10:42that we can have war
10:43in next two
10:44three
10:45or four days
10:46کیونکہ اگر
10:48پندرہ دن بعد ہوئی
10:49تو مودی کا election ہو جائے گا
10:50وہاں پر اس نے
10:51vote لینے ہیں
10:52یہ
10:52خواجہ آصف صاحب نے
10:53exactly یہ بات کی
10:54اب وہ
10:55اس کے بعد جو ہے
10:56سما نے کیا کیا
10:57کہ سما نے جو ہے
10:57اس خبر کو چلایا
10:58کہ
10:58خواجہ آصف صاحب کہہ رہے ہیں
11:00اگلے دو تین
11:01دنوں کے اندر جنگ ہو جائے گی
11:03جنگ ہو سکتی ہے
11:04انہوں نے
11:05exactly جو لفظ تھا
11:06وہ یہ تھا
11:06کہ جنگ ہو سکتی ہے
11:07اب جب یہ
11:09اس کی translation ہوئی
11:10داری بات
11:11انہوں نے کہا تھا
11:11a war looming on the horizon
11:12a very vivid possibility
11:14that we can have war
11:15in next two
11:15three or four days
11:16اب
11:17اس کی
11:17translation اگر آپ کریں
11:19تو واقعی
11:19یہ translation یہ بھی
11:20بن سکتی ہے
11:21میری خواجہ آصف صاحب سے
11:23پھر بعد میں بات ہوئی
11:24میں آپ کے بات
11:24کلیر کر دیتا ہوں
11:25میری خواجہ آصف صاحب نے
11:26بعد میں بات ہوئی
11:26میں نے کہا
11:26جی آپ نے یہ کہا ہے
11:27کہ اگلے دو تین چار دن میں
11:28جنگ ہو سکتی ہے
11:29انہوں نے کہا
11:30کہ میں نے کہا ہے
11:30کہ اس کا خطرہ ہے
11:32اس کا خطرہ جو ہے
11:33وہ بہت موجود ہے
11:33اگلے دو تین چار دن تک
11:35میرا یہ کہنے کا مقصد تھا
11:37میرا یہ مقصد نہیں تھا
11:38کہ جنگ ہو جائے گی
11:39اچھا وہ چکے
11:40جب ہمارے یہاں پہ چلا
11:41پہلے سما پہ چلا
11:42سما کے بعد دیگر چینلوں کے
11:43اوپر بھی چلنا شروع ہو گیا
11:44کیونکہ
11:44this is a big statement
11:45coming from the defense minister
11:46وہاں سے انڈیا والوں نے بھی
11:48اٹھا لیا
11:48اب وہ انڈیا والوں نے
11:49پسینے نکل گئے
11:49اوہ پا یہ پاکستان دا
11:51وزیر دفاع کہہ رہا تھا
11:52جنگوں لگی ہے
11:53دو تین چار دنوں کے اندر
11:54تو یہ اصل
11:56بات تھی
11:57ان کا یہ کہنے کا مقصد تھا
11:59کہ جی
11:59یہ خطرہ موجود ہے
12:02اگلے دو تین چار دن تک
12:03جو ہے
12:03وہ یہ خطرہ موجود ہے
12:04بہرحال
12:05i hope کہ ایسا نہ ہو
12:06ظاہری بات ہے
12:07جنگ کے اوپر جو ہے
12:08ہم لوگ میمز بنا تو رہے ہیں
12:09بالکل کر رہے ہیں
12:10لیکن جنگ جو ہے
12:11وہ بلا آخر پر ایک جنگ ہی ہے
12:13مطلب اس میں
12:14نقصانات بھی ہوتے ہیں
12:15جانی نقصان ہوتے ہیں
12:16مالی نقصان ہوتے ہیں
12:17قومیں بہت پیچھے چلی جاتی ہیں
12:19جب جنگیں ہوتی ہیں
12:19اچھا جی
12:21اس کے علاوہ
12:22خواہیہ عاصف صاحب
12:23جو بیسکلی
12:24میرے پروگرام میں
12:25تشریف لائے ہوئے تھے
12:26اس کے اندر ایک بڑی
12:27انٹرسٹنگ بات ہوئی
12:28وہ بھی میں آپ سے شیئر کر دیتا ہوں
12:29میں نے ان سے پوچھا
12:30میں نے کہا جی
12:30یہ جو آپ کہہ رہے ہیں
12:31کہ ہم جو ہے وہ
12:33کروا دیتے ہیں
12:34نیوٹرل انویسٹگیشن
12:37جو ہے کروا دیتے ہیں
12:38پہل گام واقعے کی
12:39تو یہ جو پہل گام
12:40کا جو واقعہ ہے
12:41اس پہ تو
12:42کون کرے گا
12:43اس کی انویسٹگیشن
12:44کرے گا کون
12:44انہیں کہا جی
12:45یونائٹڈ نیشنز کر لے
12:46یا کوئی بھی تیسرا فریق
12:48جس سے دونوں ملک
12:49جو ہیں وہ
12:49راضی ہوں ان سے کر لیں
12:50تو میں نے
12:51پروگرام کے اندر
12:52یہ تجویز کیا
12:53میں نے کہا جی
12:54یہ جب پہل گام کا
12:55واقعہ پہ شاید تھا
12:55تو اس وقت تو
12:56نرندر مودی جو ہے
12:57وہ محمد بن سلمان
12:58سے ملنے گیا ہوا تھا
12:59سعودی عرب
13:00اور آج کل وہ
13:01بڑی پنگے بڑھانے کی
13:02کوشش کر رہا ہے
13:02سعودی عرب کے ساتھ
13:03تو how about
13:04سعودی عرب
13:04تو انہیں نے کہا
13:06ہاں بلکل ٹھیک ہے
13:07ہمیں تو کوئی اتراز نہیں
13:08ہمارا تو سعودی عرب سے
13:09ویسے ہی دہائیوں پرانا
13:10ایک رشتہ ہے
13:10اور وہ ہمارے
13:13جو ہے وہ مسلم
13:13برادر ملک ہے ہمارا
13:14تو بلکل ٹھیک ہے
13:15ہمیں تو کوئی اتراز نہیں
13:16تو
13:17this could be a possibility
13:19مطلب یہ
13:20انڈیا کے جو ہے
13:21وہ اس کے اوپر
13:22ان کو بات کرنی چاہیے
13:23پاکستان کو تو
13:24کوئی اتراز نہیں
13:25اس کے اوپر
13:26so i think this is
13:26a very brilliant move
13:27diplomatically میرے خلال میں
13:28بہت اچھی move ہے
13:29اور انڈیا جو ہے نا
13:30اس کو سمجھ نہیں آ رہی
13:31کہ اس میں سے نکلے کس طرح
13:32اور اس کی سب سے
13:32بڑی example یہ ہے
13:33کہ وہ سننے میں آیا ہے
13:35اس کو بلکہ
13:36نیو یورک ٹائمز نے
13:37اتنی خبر میں بھی
13:38یہ report کیا
13:38کہ جی
13:38یہ لوگ جو ہیں
13:39وہ کئی
13:41diplomats سے ملے ہیں
13:41کئی سفارتکاروں سے
13:42ملے ہیں
13:43لیکن وہ
13:44satisfy نہیں ہو پا رہے
13:45کہ جی آپ جو ہے
13:46وہ پاکستان کے اوپر
13:47attack کرنے کی بات کرتے ہیں
13:48پاکستان پر حملہ کرنے کی
13:49بات کرتے ہیں
13:50ہے کیا آپ کے پاس
13:51ثبوت کیا آپ کے پاس
13:52ان کو ثبوت تو دکھائیے
13:54تو ثبوت ابھی تک جو ہے
13:55وہ کوئی نہیں دکھائے گیا ہے
13:57انڈیا کی جانب سے
13:58اچھا جی
13:59اس کے علاوہ
14:00ایک اور واقعہ جو ہے
14:01وہ پیش آیا ہے
14:02اور وہ ہے جناب
14:04پہلگام کے حوالے سے
14:05جو ہے وہ ایک نئی ویڈیو
14:06سامنے آئی ہے
14:07اب یہ ویڈیو جو ہے
14:09وہ کوئی سیاہ ہے
14:09وہاں پہ
14:10اور وہیں پہ
14:11اس پہلگام کے
14:12ایریا کے اندر ہی جو ہے
14:12وہاں پہ ایک زپ لائن
14:14جو ہے وہ
14:14لگائی گئی تھی
14:15اور وہاں کی جو
14:16لوکل آپریٹرز ہیں
14:17لوکل مقامی عبادی سے
14:18تعلق رکھنے والے افراد ہیں
14:19انہی کی جانب سے
14:20یہ زپ لائن لگائی گئی تھی
14:21تو
14:22اس ویڈیو کے اندر
14:23اگر آپ ساتھ ساتھ سن سکے
14:24جو میں بات کر رہا ہوں
14:25جب یہ ویڈیو
14:26کا آغاز ہوتا ہے
14:27یہ سنیے گزرہ
14:28اللہ اکبر
14:29یہ
14:29اب آگے آپ دیکھتے جائیے
14:31اس نے بیسی لی
14:32جیسے ہی وہ
14:33آغاز ہوتا ہے
14:34تو تب نا وہاں پہ
14:34فائرنگ کی آواز آتی ہے
14:36اچھا وہ
14:37کیونکہ اتنا بڑا میدان ہے
14:39ہر بندہ جو ہے
14:39وہ اپنے اپنے
14:40کوئی نہ کوئی کچھ کر رہا ہے
14:41کوئی تصویریں کھینچ رہا ہے
14:43کوئی زپ لائن پہ ہے
14:44کوئی کہیں ہے
14:45تو وہاں پہ جب یہ
14:46فائرنگ کی آواز آتی ہے
14:47تو وہاں پہ وہ جو
14:48آپریٹر تھا
14:50زپ لائنگ کا جو آپریٹر تھا
14:52اس نے کہہ دیا
14:52اللہ اکبر
14:54اس نے کہہ دیا
14:56اللہ اکبر
14:57اس کے اوپر
14:58وہاں کی جو
14:59انویسٹیگیشن ایجنسی ہے
15:01انہوں نے اس کو بلا لیا
15:01اس زپ لائنگ کے
15:04آپریٹر کو بلا لیا
15:05کہ جب فائرنگ کی آواز آئی تھی
15:06تو تمہیں اللہ اکبر کیوں کہا
15:08یہ میں نہیں کہہ رہا
15:08یہ انڈین میڈیا خود ریپورٹ کر رہا ہے
15:10یہ آپ کے سامنے
15:10یہ سکرینچوٹ آپ کے سامنے
15:12تو
15:13اب ان کو کون سمجھا ہے یہ بات
15:15کہ بھائی مسلمانوں کے اندر
15:17جو ہے وہ یہ
15:17ہوتا ہے اگر بجلی کڑ کے
15:19یا کوئی بہت زور کی آواز آئے
15:21یا آپ
15:21آپ کو
15:22گاڑی کا ایکسرنٹ خدا نہ خاصتہ ہو جائے
15:24یا کوئی بھی ایسا کوئی حادثہ ہو
15:25تو ہماری عادت ہے
15:26کہ ظاہری بات ہے
15:27ہم اپنے اللہ کو یاد کرتے ہیں
15:28اور اللہ اکبر کہتے ہیں
15:29تو انہوں نے صرف
15:30اس بنیاد کے اوپر
15:31کہ تُنہیں اللہ اکبر کیوں کہا ہے
15:33آجائے در
15:33تیری انویسٹیگیشن تے کریئے
15:34اب مجھے بڑا افسوس ہو رہا ہے
15:36میں نے تھوڑا سے ان ویجولز کو
15:38ذرا سنسر بھی کیا ہے
15:39کیونکہ
15:41وہ جو زپ لائن کے اوپر جو بندہ تھا
15:42وہ فائرنگ کی آواز ہو رہی تھی
15:44وہ سب کچھ ہو رہا تھا
15:45کہنے کو تو مطلب
15:46وہ اس بندے کو پتہ نہیں لگا
15:48اس کے لیفٹ رائٹ کے اوپر
15:49فائرنگ ہو رہی تھی
15:50جتنی دیر سے وہ پورے
15:51اسی ایریا میں سے
15:52زپ لائن کے اوپر سے وہ جا رہا تھا
15:53لیکن فائرنگ ہو رہی تھی
15:54اس کو بالکل آواز نہیں آئی
15:55وہ اپنی ویڈیو بنا رہا تھا
15:56میں رہا ہوں
15:56کیمرے کی طرف دیکھ رہا تھا
15:57اس نے لیفٹ رائٹ دیکھا ہی نہیں
15:58کہ ہو کیا رہا
15:59نہیں ہم نظر پڑی ہوگی
16:00ٹھیک ہے
16:01I'll give him the benefit of the doubt
16:02تو لیکن ایک بندے نے
16:04اللہ اکبر کیوں کہا
16:05اس بارے کے
16:05اس وجہ سے جو ہے
16:06وہ اس کو بلالیا گیا
16:07کہ تو نے کیوں کہا
16:08اللہ اکبر
16:08تو یہ جب ویڈیو کمپلیٹ ہوتی ہے
16:12تو میرے خاند میں
16:13تھوڑی دیل کے بعد جا کے
16:14اس بندے کو بھی احساس ہوتا ہے
16:15کہ ایکچلی ہوا کیا ہے
16:16یہاں پہ کس طرح لوگوں کو
16:17جو ہے وہ قتل کیا گیا
16:18جو کہ بہت افسوسنا بات ہے
16:19میں بار بار
16:20I cannot even stress
16:22کہ how bad this is
16:24میں کبھی بھی
16:25کسی بھی نہتے شخص کی
16:26جو ہے قتل کو
16:27میں سپورٹ کر ہی نہیں سکتا
16:29کسی صورت نہیں
16:30اسے میں کر سکتا
16:31اس کے علاوہ جناب
16:32پچھلے ویلوگ میں
16:33ہم نے آپ کو خبر دی تھی
16:34کہ جناب
16:35سولہ یوٹیوب چینلز
16:36جو ہے
16:37انہیں بلوک کر دیا گیا ہے
16:38جو پاکستانی چینلز تھے
16:40پاکستان کی نیوز چینلز تھے
16:42کچھ انڈیویجول چینلز تھے
16:43یہ تعداد اب بڑھ رہی ہے
16:45اور
16:46انڈین میڈیا یہ ریپورٹ کر رہا ہے
16:47کہ اس کے علاوہ
16:48شوہ بختر
16:49سابق کرکٹر باسرت علی
16:51ان کے یوٹیوب چینلز کو بھی
16:52جو ہے وہ انڈیا میں
16:53بلوک کر دیا گیا ہے
16:54اور
16:55یہ کہا جا رہا ہے
16:56کہ
16:57راشل لطیف صاحب کہہ رہے ہیں
16:59کہ جی ان کا یوٹیوب چینل بھی
17:00بلوک ہوا ہے
17:01اور بھی ایک دو لوگ جو ہیں
17:02جو جنرلسٹ ہیں
17:03وہ یہ
17:03وہ یہ کلیم کر رہے ہیں
17:04کہ ان کا چینل بھی بلوک ہوا ہے
17:05اچھا میں نے
17:06اپنا بھی چیک کی ہے
17:07ظاہری بات ہے
17:07مجھے کوئی انڈیا میں
17:08میں کسی سے پوچھتا نہیں سکتا
17:09لیکن ہمارے ہاں پہ
17:10نیچے کومنٹ جو ہیں
17:11ابھی بھی انڈینز کے آ رہے ہیں
17:13میں تب
17:14برا بھلا ہمیں کہا جا رہا ہے
17:15کافی نراز ہیں وہ
17:17تو
17:17اس سے میں
17:18پریزیوم کر رہا ہوں
17:19کہ یہ چینل ابھی تک بلوک نہیں ہوا ہے
17:20ہمیں پریزیوم کر رہا ہوں
17:21لیکن میں یہ بھی پریزیوم کر رہا ہوں
17:23کہ انشاءاللہ جلدی ہو جائے گا
17:24میرا خیال میں
17:25کیونکہ جتنے ہی
17:26ہم تکلیف دے رہے ہیں
17:28ساری بات ہے
17:28اس تکلیف کو کتنی کو دیر برداشت کیا جائے گا
17:30ہمیں بھی جو ہے
17:31وہ جلد ہی بلوک کر دیا جائے گا
17:33تو
17:34اس کے علاوہ جناب ایک اور جو
17:36برداشت کا مادہ جو
17:38انڈیا کے اندر ختم ہو رہا ہے
17:39وہ بھوچپوری کے گلوکارہ ہیں
17:41نیہا سنگھ راتھور
17:42ان کے خلاف لکنوں کے حضرت گنج تھانے میں
17:45ایک ایف آئی آر جو ہے وہ درج کی گئی ہے
17:46یہ ایف آئی آر جو ہے
17:47وہ شاعر ابھے پرتاب سنگھ
17:49اور ابھے سنگھ
17:51نربھیک نے جو ہے وہ درج کروائی ہے
17:53اور ان کے اوپر اتراز یہ ہے
17:54کہ انہوں نے سوشل میڈیا کے اوپر جو ہے
17:56وہ ایک پوسٹ جو ہے وہ کیوں جاری کی
17:59اور اس میں وہ دعویٰ کرتی ہیں
18:00کہ بیسکلی نرندر موٹی
18:02اب بحار میں پہلگام حملے کے متاسکین کے نام پر
18:04ووٹ مانگیں گے
18:05جیسا کہ انہوں نے مبینہ طور پر
18:06دوزار انیس کے پلواما حملے کے بعد کیا تھا
18:09دوزار انیس کے پلواما حملے کے بعد
18:11جو ہے وہ ایک الیکشن ریلی سے
18:13اس وقت وہ خطاب کر رہے تھے
18:14تو اس میں ایک جملہ جو ہے
18:16اس میں انہوں نے کہا تھا
18:17کہ اگر آپ پلواما کے شہیدوں
18:20کا بدلہ لینا چاہتے ہیں
18:29تو پھر آپ ہمیں ووٹ دیں
18:30یہ کہا گیا تو آپ پھر آپ ہمیں ووٹ دیں
18:33تو اس کے اوپر بڑا کرٹیسزم ہوا تھا
18:34اس میں نرندر موڈی کے اوپر کہ
18:35شہیدوں کے نام کے اوپر آپ ووٹ کیوں مانگ رہے ہیں
18:38تو یہ اس کانٹیکس میں
18:41میرے خلال میں بات کی گئی تھی
18:42اب وہ ویڈیو جو ہے وہ کافی وائرل ہوئی
18:44کہ انہوں نے یہ بات کیا اور اس کے بعد
18:45ان کے اگینس بھی جو ہے وہ ایف آئی آر
18:48کاٹ دی گئی ہے
18:49تو یہ جناب اب تک کی ابدیس تھیں
18:51انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی
18:53اللہ حافظ
Recommended
1:44
0:15