Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/28/2025
Ham Pakistani bahut khush hai 6 ghante bad light Aane Ki Khushi

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ویسے بھی امارے پاکستان خوشیوں کا ملک ہے
00:03ہاں وہ تو ہے
00:05ہر چھ گھنٹے بعد بجلی آنے کا خوشی
00:09بازار میں شاپنگ کر کے زندہ گھر آنے کا خوشی
00:13پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے اضافے کے بعد دو روپے کمی کی خوشی
00:18لوکل بس میں سیٹ ملنے کا خوشی
00:22اور بس سے اتر کر جیب میں موبائل موجود ہونے کا خوشی
00:26اور مسجد سے باہر نکلو
00:29تو چپل اپنے جگہ پر ہونے کا خوشی
00:32ٹرافک پولیس سے سو روپے دے کر جان چھوڑانے کا خوشی

Recommended