Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/25/2025
Very beautiful view of the kaghan valley in Pakistan is the best video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مکہ کی گلیوں میں شور برپائے آمنہ کی گود میں ایک بچہ پیدا ہوا ہے
00:05اور ایسا بچہ آیا ہے کہ کائنات میں کسی نے دیکھا نہیں ہے
00:09اللہ جی اجازت ہو تو میں بھی دیکھ لوں فرمایا جاؤ جبرین تم بھی دیکھ کے آؤ
00:13جبرین امین آتے ہیں اللہ کے معبوب کے چہرہ انور کو دیکھتے ہیں
00:18دیکھنے کے بعد جبرین امین کا تأثر تو ملاغہ کیجئے کیا فرماتے ہیں
00:23قلبت مشارق الارض و بغار بہا
00:26دنیا والوں او مکہ والوں
00:30تم نے دیکھا کیا تم نے تو مکہ ہی دیکھا ہے اور کوئی جگہ نہیں دیکھی
00:35میں نے تو ساری کائنات دیکھی ہے
00:37میں نے سوالاک انبیاء کا حسن بھی دیکھا ہے
00:41اور ان کے حسن میں سے جناب یوسف کا حسن و جمال بھی دیکھا
00:46لیکن میں قسم اٹھا کے کہہ رہا ہوں
00:49لم ارہا احدا اجمل اکمل اشرف من محمد
00:54پیدا کرنے والے کی قسم میری نگاہوں نے محمد جیسا حسین و جمیل نہیں دیکھا
01:03میری نگاہوں نے محمد جیسا حسین و جمیل نہیں دیکھا
01:09اللہ نے فرمایا جبریل تو کیسے دیکھتا میں نے محمد جیسا بنایا ہی کوئی نہیں
01:14میں نے محمد جیسا بنایا ہی کوئی نہیں
01:19سنئے سنئے اللہ کے معبوب کو جو اللہ نے ہو سن دیا
01:24سنئے سید آئشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:28کس انداز میں اپنے شہر کی تعریف کر رہی ہیں
01:32دنیا والو میرا بھی ایک سورج ہے
01:40کائنات کا بھی ایک سورج ہے