03:11ڈر کا محول بہت تھا موت سامنے تھی میں نے بھی اپنا موبائل نکالا میری دو بیٹیاں ہیں میں نے بولا میں لاشٹ منظر میں اپنی بیٹیوں سے بات کروں تو بدقسمتی سے میرے فون میں نیٹورک نہیں تھا اور میں مطلب اُس ٹائم یہی تھا کہ ہر کسی کو یہی تھا وہ لکی نے بھی بولا بولا میرے بھئیہ میرے بچے کو بچاؤ تو سب کے وہاں پہ چیک بکار تھا اور سب کے وہاں پہ جتنے بھی لوگ تھے سب میں ڈر محول بنا ہوا تھا