Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Canada Travel _ Facts and History About Canada in Urdu_Hindi _ Jobs in Canada _ _info_at_ahsan
SULTAN RAHI MOVIES
Follow
4/21/2025
Canada Travel _ Facts and History About Canada in Urdu_Hindi _ Jobs in Canada _ _info_at_ahsan
Category
🎥
Short film
Transcript
Display full video transcript
00:00
Assalamualaikum
00:00
Dostum, today we are going to a country where people are most likely to go to the world
00:08
where people are most likely to go to the world
00:12
This is the second country in the world
00:15
but in the country of the world, the country will be very low
00:18
This is the second country in the world
00:21
Yes, today we are going to Canada
00:24
We will tell you how Canada has been going to be
00:27
How Canada has been so much?
00:30
The world has been so much in the world
00:33
How can the world be now?
00:36
How can the world be?
00:38
How can the world be?
00:39
How can the world be?
00:41
How can the world be?
00:42
We will be very much in the world
00:45
which will not be new
00:47
Before we start new friends with the channel
00:50
and like the channel
00:53
How can the world be?
00:57
चलें अब वीडियो का अगास करते हैं
01:00
कैनिडा जिसका ओफिशल नाम डॉमिनियन ओफ कैनिडा है
01:05
इसका लफजी मतलब एक गाउं है
01:07
इस मुलक की कुल अबाती 3,80,000,000 है
01:11
जो दुनिया में 37,000 नमबर बनाता है
01:14
और रखबे की लिहास से कैनिडा दुनिया का दूसरा बड़ा मुलक है
01:18
जिसका कुल रखबा एक क्रोड मुरबा किलो मिटर है
01:22
इस मुलक की अबाती रखबे के लिहास से बहुत कम है
01:25
कैनिडा के 10 सूबे हैं
01:28
इस मुलक में कम से कम दरजाह रारत
01:30
minus 63 centi grade
01:32
Canada's official
01:34
two are
01:35
French and English
01:37
If you go to the end
01:39
then you can come to the end
01:42
Canada's a very beautiful country
01:44
Canada's 17,000,000
01:46
and 950,000
01:48
and 9,000,000
01:50
and the world's third
01:51
third of the third
01:52
third of Canada's
01:54
and the world's most important street
01:56
Canada's
01:57
which is the name
01:58
Young Street
01:59
Canada's
02:29
।
02:59
foreign Alexander to which 1867
03:02
।
03:32
ڈس فیصد بنتے ہیں
03:35
کینیڈا میں
03:36
قدرتی خوبصورتی بھی بے شمار ہے
03:38
جن میں بلند پہار
03:40
جو سارا سال برف سے ڈکے رہتے ہیں
03:43
اور اس ملک میں
03:44
جیلیں بھی بہت زیادہ ہیں
03:45
اس ملک کا جیڈی پی
03:47
1.8 ٹریلین ڈالر ہے
03:50
اور یہ ملک دنیا کا
03:51
دسوہ مضبوط ترین محشت
03:53
والا ملک ہے
03:54
کینیڈا کے لوگوں کی فیقس آمدنی
03:56
اور تالیس ہزار ڈالر سالانہ ہے
03:59
کینیڈا میں ریل سٹیٹ
04:01
مائننگ اور منفیکچرنگ کا کام
04:03
سب سے زیادہ ہے
04:05
دوستو لیکن کینیڈا ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا
04:08
1982 تک
04:10
اس ملک میں بیروزگاری
04:11
80 فیصد تک پہنچ گئی تھی
04:13
مطلب جو حالات آج پاکستان کے ہیں
04:16
اس سے بھی زیادہ برے حالات تھے
04:18
اور 1982 کو گزرے
04:20
صرف 42 سال ہوئے ہیں
04:21
آج کینیڈا دنیا کی مضبوط ترین
04:24
محشت بن چکا ہے
04:25
اور کینیڈا میں اس وقت لوگ بہت زیادہ جا رہے ہیں
04:28
چاہے نوکری کے گھر سے ہوں
04:30
یا کاروبار کے گھر سے جا رہے ہو
04:32
آج دنیا کو یہ ملک نوکریہ دے رہا ہے
04:35
جو 1982 تک
04:36
سب سے زیادہ بیروزگاری کا شکار تھا
04:38
سوچنے کی بات یہ ہے
04:40
کہ کینیڈا نے اتنی ترقی کیسے کی
04:42
دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والے کاروباری
04:45
یا ہنرمند لوگوں کو
04:46
سہولیات فراہم کی
04:48
انصاف کا نظام قائن کیا
04:50
اور ملک میں کرپشن کو ختم کیا
04:52
ایمانداری اور محنت
04:54
کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا
04:56
لوگوں کو تعلیم اور
04:58
صحت کے بنیادی حقوق دیئے
05:00
اور تعلیم کا میار
05:02
ہر شخص کے لئے بہتر بنا دیا
05:04
اسی وجہ سے دنیا کی آلہ میار
05:06
کی یونیورسٹیاں بھی کینیڈا میں
05:08
مجود ہیں
05:08
سیاسی استحکام بھی ملک کی ترقی کی ایک بڑی وجہ ہے
05:12
اگر کوئی وزیر آزم
05:14
اچھا کام کرتا ہے
05:15
تو اس کو اپوزیشن بھی سپورٹ کرتی ہے
05:18
اسی وجہ سے آج اس ملک کا وزیر آزم
05:21
ایک بار میں نوکری کرنے والا شخص ہے
05:23
جو عوام کی تکلیف
05:25
اور مسائل کو اچھے سے سمجھتا ہے
05:27
دنیا کے سروے کے مطابق
05:29
کینیڈا میں رہنے والی لوگ
05:31
اپنے ملک میں اگشحال
05:32
اور پرسکون زندگی گزارتے ہیں
05:35
اسی وجہ سے کسی بھی کمیونٹی کے لوگ ہوں
05:37
وہ ہوت کو کینیڈا میں محفوظ سمجھتے ہیں
05:40
اس کی مثال ایک سکھ کمیونٹی کی بھی ہے
05:43
جو انیس سو اسی اور انیس سو نبے کی دہائی میں
05:46
سب سے زیادہ انڈیا سے کینیڈا میں شفٹ ہوئے
05:48
جب سکھوں نے حالستان کی تحریک کا آگاز کیا
05:51
تو سکھوں کا بہت زیادہ قتل عام ہوا
05:54
تو اس دوران بہت زیادہ سکھ کمیونٹی
05:56
کینیڈا میں آباد ہو گئی
05:58
آج تقریباً آٹھ لاکھ کے قریب
06:00
سکھ کمیونٹی کینیڈا میں رہتی ہے
06:02
اور پرسکون زندگی گزارتی ہے
06:04
کینیڈا کے لوگ آئیز ہوکی
06:06
کھیلنا سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں
06:08
آپ نے کینیڈا کا جنڈا افسر
06:10
دیکھا ہوگا جو لال
06:12
اور سفید رنگ سے بنایا گیا ہے
06:14
اس میں لال رنگ کا میپل لیف
06:16
بنایا گیا ہے
06:17
اس کی کیا وجہ ہے
06:19
دوستو کیا آپ جانتے ہیں
06:20
دنیا کا 80 فیصد میپل سیرپ
06:23
کینیڈا میں تیار کیا جاتا ہے
06:25
جو عام طور پر پینکیک پر
06:27
ڈال کر کھایا جاتا ہے
06:29
یہ شہد کی طرح میٹھا ہوتا ہے
06:31
اور اس کو درخت کے تنے سے حاصل کیا جاتا ہے
06:34
اور پھر اس کو پکایا جاتا ہے
06:36
اور اس کے درخت بھی
06:37
سب سے زیادہ کینیڈا میں موجود ہے
06:39
اسی وجہ سے ان کے جنڈے میں
06:40
میپل لیف بنایا گیا ہے
06:42
کینیڈا کی قومی ڈش پیوٹین ہے
06:45
جس کو فرائز
06:46
چیز
06:47
اور ڈیفرنڈ سوسس کے ساتھ
06:49
تیار کیا جاتا ہے
06:50
جسے آج ہم اپنے ملک میں
06:52
لوڈڈ فرائز کہتے ہیں
06:53
لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوں گے
06:56
کینیڈا کے لوگ اس ڈش کو
06:57
انیس سو پچاس سے کھا رہے ہیں
06:59
اگر آپ قدرتی خوبصورتی کی بات کریں
07:02
دی کینیڈین روکین
07:03
سب سے زیادہ فیمس ہیں
07:05
جو پریٹش کولمبیا
07:06
اور البیٹا کے ایریے تک پھیلے ہوئے ہیں
07:09
جہاں برف سے ڈکے ہوئے پہاڑ
07:12
اور جیلیم بہت زیادہ ہیں
07:13
ان علاقوں میں درجہ حال
07:15
مائنس تریسٹھ ڈگڑی تک چلا جاتا ہے
07:18
دوستو اگر ہم کینیڈا کی بات کریں
07:20
اور نیاغرا فال کی بات نہ کریں
07:22
تو یہ ناممکن ہے
07:23
ایک تحقیق کے مطابق
07:25
نیاغرا فال بارہ ہزار تین سو سال سے بھی زیادہ پرانی ہے
07:29
یہ آبشار
07:30
امریکہ اور کینیڈا کے درمیان واقعہ ہے
07:33
دنیا میں بہت سی آبشار ہیں
07:35
جن کو دیکھ کر انسان قدرت کا نظارہ کرتا ہے
07:38
کچھ آبشار تو ایسی ہیں
07:40
جن کو دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے
07:42
اس میں سب سے بڑی کینیڈین آبشار ہے
07:45
اس کا کچھ حصہ امریکہ میں ہے
07:47
اور زیادہ تر حصہ کینیڈا میں ہے
07:50
یہ کینیڈا کے اونٹیریو سیڈی میں واقعہ ہے
07:53
یہ آبشار تین کسن کی آبشار سے مل کر بنی ہے
07:56
کینیڈین آبشار
07:58
امریکن آبشار
07:59
اور سمال برائیڈل ویل آبشار
08:01
اس آبشار کو دنیا کے عجوبوں میں بھی شامل کیا گیا ہے
08:05
اس میں سب سے بڑی کینیڈین آبشار ہے
08:07
اس سے چھوٹی امریکن
08:09
اور تیسرے نمبر بر برائیڈل ویل آبشار ہے
08:12
اس کی انچائی 180 فیٹ ہے
08:15
جس میں سے ایک منٹ میں تقریباً دو لاکھ ٹن پانی نیچے گرتا ہے
08:20
سردیوں میں یہ آبشار جم جاتی ہے
08:22
اور اس نظارے کو بھی دیکھنے کے لیے لاکھوں لوگ آتے ہیں
08:25
اس آبشار کے گرتے ہوئے پانی کا شوٹ
08:29
دن کے وقت دو کلومیٹر تک
08:31
اور رات کو سات کلومیٹر تک سلائی دیتا ہے
08:34
اس آبشار پر ایک کروڑ سے زیادہ سیاہ سلانہ آتے ہیں
08:38
اور اس سے دونوں ممالک کو چار سو ملین ڈالر تک کا ریونیو بھی آتا ہے
08:42
اس وارٹر فال سے بجلی بھی پیدا کی جاتی ہے
08:45
اس سے پیدا ہونے والی بجلی
08:47
امریکہ اور کینیڈا دونوں میں تقسیم ہو جاتی ہے
08:51
نیاغرہ کا مطلب ہے شور کرتا پانی
08:54
دوستو یہاں آپ کو ایک حیران کن حقائق بتاتا چلو
08:57
دنیا کا 20 فیصد صاف پانی
08:59
اس جیل کے اردگرد موجود ہے
09:01
کینیڈا کا سب سے فیمس سٹی ٹورنٹو ہے
09:04
اس شہر میں پوری دنیا سے لوگ سب سے زیادہ جاتے ہیں
09:08
اس لیے اس شہر کو ملٹی کلچرل سٹی بھی کہتے ہیں
09:12
اس شہر میں سی این ٹاور وزٹر کی بڑی اٹریکشن کی وجہ ہے
09:16
جو دنیا کا سب سے بڑا فری سٹینڈنگ سٹیکچر ہے
09:19
دنیا کی بڑی بڑی کمپنیز کے ہیڈ آفیس بھی اسی شہر میں ہیں
09:24
اس لیے اسے کینیڈا کا فائنانچل ہب بھی کہا جاتا ہے
09:27
سمندر سے سٹی سکائلینڈ کا منظر دیکھنے لائک ہے
09:31
شہر میں ٹرانسپورٹ کا بہترین نظام موجود ہے
09:35
لوگ زیادہ تر سفر سب ویسے کرتے ہیں
09:37
اس شہر کی فیمس پلیسز میں
09:40
رویل اونٹیرو میوزیم
09:41
رپلی اکیریم آف کینیڈا
09:44
ینگ دوندر سکیر
09:46
اور ٹورنٹو زو ہیں
09:48
دوستو آپ نے کبھی مختلف رنگوں کا آسمان دیکھا ہے؟
09:52
جی ہاں
09:53
کینیڈا میں ایک جگہ ایسی بھی ہے
09:55
جہاں آپ کو آسمان مختلف رنگوں کا نظر آئے گا
09:58
ان کو نورڈن لائٹس کہا جاتا ہے
10:01
اس منظر کو دیکھنے کے لیے
10:03
اگست سے اپتوبر کے درمیان لوگ جاتے ہیں
10:06
کینیڈا میں موجود اس جگہ کو
10:08
جیسپر نیشنل پارک کہتے ہیں
10:10
اس میں آسمان میں آپ کو
10:12
گرین پرپل جیلو رنگ کی روشنی نظر آئیں گی
10:15
جیسا کہ آپ ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں
10:17
ٹورنٹو سٹی کے علاوہ
10:19
کیوبک سٹی
10:20
اوٹاوہ
10:22
بینیو
10:23
ویکٹوریا
10:24
ایڈ مونٹن
10:26
کیلیگوری
10:27
وینکور
10:28
وینیپیک
10:30
ان تمام سٹیز میں لوگ جوب اور بزنس کے لیے جاتے ہیں
10:34
اگر ہم ویزے کی بات کریں
10:35
تو آج کل کینیڈا بہت سے پروگرام آفر کر رہا ہے
10:39
جن میں جوبز اوپرچنریٹس اور بزنس اوپرچنریٹس بھی ہیں
10:43
جیسا کہ ریسنٹلی نیو فاؤنڈ لینڈ
10:45
اور لیبادور کے صوبے کے لیے
10:47
بہت سے جوبز آفر کی گئی ہیں
10:49
اور یہ کینیڈا کا سب سے خوشحال صوبہ ہے
10:52
انج جوبز آفر کا ویب سیل لنک میں آپ کے ساتھ
10:55
دسکرپشن میں شیئر کر دوں گا
10:57
جس کی لاسٹ ڈیٹ چوبیس جنوری دو ہزار چوبیس ہے
11:00
یہ ریجسٹریشن بلکل فری ہے
11:02
جہاں آپ ڈریکٹلی اپنی سی وی جمع کروا سکتے ہیں
11:05
اور ایک اچھی اوپرچنریٹی ہے جو آپ اویل کر سکتے ہیں
11:09
اس پلیٹ فارم میں چوبیس جنوری دو ہزار چوبیس کو جوب فیر ہوگا
11:14
جس میں کینیڈا کی کمپنیز ڈریکٹ ہائرنگ کریں گی
11:17
اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین روزی کمانے کے مواقع اتا کرے
11:20
آمین
11:21
دوستو یہ تھی آج کی ہماری انفرمیٹیو اور دلچسپ ویڈیو
11:25
آپ کو ویڈیو کیسی لگی
11:27
اور آپ کس ملک میں سہر کیلئے جانا چاہتے ہیں
11:30
اپنا کمنٹ میں رائے ضرور دیجئے گا
11:32
اگلی ویڈیو تک اللہ حافظ
Recommended
11:47
|
Up next
Travel To Canada _ canada History Documentary in Urdu And Hindi _ Canada Ki Sair
Desi Masti
3/24/2022
16:14
Canada_Travel_Urdu_2_0___Amazing_Facts___Documentary_about_Canada___کینیڈا_کی_سیر
TopGamerz
5/20/2025
3:41
Canada in HD views
Nature Love
12/8/2020
43:49
History of Canada
History
10/2/2017
16:22
10 Best Places to Visit in Canada - Travel Video
Entertainment Day
7/27/2024
4:08
BIG NEWS BY IRCC AS New Immigration Pathway Announced by Canadian Government ~ CIC News
Husan tech 90
8/28/2024
3:52
WORK VISA-QUEBEC-CANADA-DENTIST
Work in Canada Now
9/19/2017
1:03:22
Canada_-_Geography,_History_and_Attractions #viral #Canada#canada lifestyle
Tv Serials
8/5/2024
2:00
Canada Shared by Canadians - Keep Exploring
888K views
9/19/2016
42:06
Canada - The Canadian Experiment (1976 - 1999)
HDclump5
7/27/2018
16:19
Girl Begs a Cop to Arrest Her - LoveBuster Web Series
Web Series
2 days ago
14:20
Spy stole my heart ❤️
Web Series
2 days ago
1:06
Mirzapur Season 2 - Satyanand Tripathi and Maid Best Scene _ Movie Short Clips
Movie Short Clips
5/20/2023
1:47
Munna Bhaiya and Beena Tripathi best scene _ Mirzapur _ Movie Short Clips
Movie Short Clips
5/19/2023
5:04
Main Aan Husan Di KALASHANKOF Maham Gee New Mujra Dance Performance 2023 Arsal Studio
SULTAN RAHI MOVIES
6/5/2025
1:43:24
Gajaana.2025 Hindi Dubbed ORG
SULTAN RAHI MOVIES
6/3/2025
1:30:32
The Pool (2025) Hindi movies
SULTAN RAHI MOVIES
5/26/2025
1:29:02
Lop Nor Tomb (2025) Hindi Dubbed Movie
SULTAN RAHI MOVIES
5/26/2025
1:59:48
SHIKARAN (2007) MOAMAR RANA_ SANA_ LAILA_ SHIZA_ NADIA ALI - OFFICIAL PAKISTANI MOVIE
SULTAN RAHI MOVIES
5/19/2025
1:41:27
GUL BAKAWALI (PUNJABI) KAIFEE, NAGHMA, ALIYA, MUNAWAR ZARIF - FULL PAKISTANI MOVIE 1
SULTAN RAHI MOVIES
5/19/2025
13:18
GUL BAKAWALI (PUNJABI) KAIFEE, NAGHMA, ALIYA, MUNAWAR ZARIF - FULL PAKISTANI MOVIE 2
SULTAN RAHI MOVIES
5/19/2025
1:26:11
DOA_Dead_or_Alive_2025_Hindi
SULTAN RAHI MOVIES
5/18/2025
1:28:59
6 Headed shark attack - Hollywood hindi dubbed movie
SULTAN RAHI MOVIES
5/18/2025
1:18:32
Gangwa (1992) Mumtaz, Ghulam Mohayuddin, Tanzeem Hassan, Bahar, Ilyas Kashmiri,, Zahir Shah and Nasrullah Butt 2
SULTAN RAHI MOVIES
5/17/2025
42:42
Gangwa (1991) Mumtaz, Ghulam Mohayuddin, Tanzeem Hassan, Bahar, Ilyas Kashmiri,, Zahir Shah and Nasrullah Butt 1
SULTAN RAHI MOVIES
5/17/2025