- 4/20/2025
Step into a magical world where dreams come alive and anything is possible. Fairy tales are timeless stories filled with wonder, adventure, and heartwarming lessons. From enchanted forests and talking animals to brave heroes, clever heroines, and mysterious creatures, each tale carries a spark of magic that stirs the imagination and touches the heart. Whether it’s a story of courage, kindness, love, or transformation, fairy tales take us on journeys beyond the ordinary and remind us that magic lives in the most unexpected places.
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈرندے کا قاتل
00:30ڈرندے کا نام تھا لائنل
00:31وہ بہت ہی خوبصورت اور گبرو نوجوان تھا
00:35پر وہ ایک چھوٹی سے چھوٹی چیز سے بھی ڈرتا تھا
00:38اس کی بہن لیلی سورج مکھی کے پھول کی طرح خوبصورت تھی
00:43اور بہت رحم دل بھی تھی
00:45ان کے والدین ان دونوں سے بے انتہا محبت کرتے تھے
00:50میرے پیارے بچوں
00:52اگر اچھے خوش نصیبی ہوتی
00:54تو ایک اچھے زندگی بسر کرتے
00:57سب کچھ وقت آنے پر ہوگا
00:59بلی اتنی پیاری ہے
01:00کچھ اچھا ضرور حاصل ہوگا اسے
01:03اور جہاں تک لائنل کا سوال ہے خیر
01:07لائنل
01:09اس کا نام شیر ہے
01:11اور اس کا دل ایک چھوٹی سی بلی کے بچے کی طرح ہے
01:15وہ قطع بہادر نہیں ہے
01:18وہ لڑکا کیا کرے گا
01:21اس کے مطالق فکر مت کرو
01:24جب ماکول وقت آئے گا
01:26تو وہ ان سب سے بہادر نکلے گا
01:28اور وہ ہر کسی دوسرے شیر کو شرم سار کرے گا
01:31ہر دوسرا شیر پہلے سے شرمندہ محسوس کر رہا ہوگا
01:35ایک خوبصورت دن
01:39لیلی جنگل میں باہر گھوم رہی تھی
01:41سبھی پیاری پیاری چڑیوں اور جانوروں کے لیے گنگناتی ہوئی
01:44اسی جنگل میں ایک رحم دل ساہر بھی اس وقت وہاں موجود تھا
01:49اس نے لیلی کو خوشی خوشی گاتے ہوئے سنا
01:51اور فوراں اسے اس کی بے پناہ خوبصورتی سے محبت ہو گئی
01:55اس خوبصورت جنگل سے زیادہ اور خوبصورت شہ کیا ہو سکتی ہے
02:03تم تم اے حسینہ ان سب سے خوبصورت ہو جو آج تک میری نظر میں نہیں آئی
02:11اس نے لیلی کو ایک گلاب پیش کیا
02:13اور لیلی کو اس کی ٹھہری ہوئی نگاہوں سے محبت ہو گئی
02:16لیلی ساہر کو اپنے گھر لے آئی
02:18اور اس نے اپنے والدین کو بتایا
02:21کہ وہ اس ساہر سے نکاح کرنا چاہتی ہے
02:23وہ بہت رحم دل ہے
02:25اور اس نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجھے اچھی سے رکھے گا
02:28پر میں بہت دور رہوں گی
02:30اور آپ کبھی مجھ سے نہ مل سکو گے
02:33اس کے والدین اس خبر کو سن کر حیرت میں پڑ گئے
02:38پر انہوں نے اپنی بیٹی کے مسکان کو دیکھا
02:41اور اسے اپنی دعاوں سے نوازا
02:43شکریہ مجھے لیلی کا ہاتھ دینے کے لیے
02:46میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہمیشہ اسے دل سے لگائے رکھوں گا
02:49لیجئے یہ آپ کے لیے الویدہ کا توفہ ہے
02:52الویدہ امی الویدہ اببہ لائنل
02:55کسی دن میں آپ سے ملنے ضرور آؤں گی
02:57اور چھٹکی بجاتے ہی وہ فوراں غائب ہو گئے
03:03خاندان اب بہت امیر ہو گیا تھا
03:07ان تحفوں سے جو ساہر نے انہیں دیئے تھے
03:09کمہار اور اس کی بیوی اب خوش تھے
03:12پر جیسے جیسے دن گزرتے گئے
03:14لائنل کو اپنی بہن کی بہت زیادہ یاد آنے لگی
03:17اوہ مجھے لیلی کتنی یاد آتی ہے
03:19اب میرے پاس لڑنے کے لیے کوئی بھی نہیں ہے
03:21یہ شورگل کیسا ہے
03:24اس نے دیکھا کہ لوگ ایک آدمی کے گرد مجمع جمائے کھڑے ہیں
03:28اور وہ آدمی جو کچھ بیچ رہا ہے
03:30لائنل نے دیکھنے کی کوشش کی کہ وہ کیا تھا
03:32اوہ یہ کیا ہے یہ کیا ہے
03:35ہمم
03:35صرف جوتے اور ایک چابی
03:37یہ بھیڑ ان دو بکواس چیزوں کو خریدنے کے لیے
03:40اتنی بیچین کیوں ہو رہی ہے
03:42یہ لو بیٹا
03:44یہ بس چیزیں ہی نہیں ہیں
03:46یہ تلسمی جوتے ہیں
03:48اور یہ تلسمی چابی ہے
03:50سچ مچ
03:51پر یہ تو اتنی بامولی لگتی ہے
03:54یہ جوتے بامولی نہیں ہیں
03:56ان جوتوں کو جب کوئی پہنتا ہے
03:58یہ اس شخص کو اس جگہ لے جائیں گے
04:00جہاں وہ چانی کی خواہش رکھتا ہو
04:02اور یہ چابی سنسار میں
04:04کوئی بھی دروازہ کھولے گی
04:05یا بند کرے گی
04:06مجھے یہ چاہیے
04:09میں انہیں خرید لوں گا
04:11یہ لو
04:11کیا یہ اتنا کافی ہوگا
04:13یہ میرے لیے کافی ہے
04:15لائنل نے اپنی جیب میں چابی ڈالی
04:19اور جوتے پہنے
04:20دیکھتے ہیں یہ کیا کام کرتے ہیں
04:23دلسمی جوتوں
04:24مجھے وہاں لے چلو جہاں میری بہن ہے
04:27اور پلک جھپکتے ہی
04:30اس نے دیکھا کہ وہ اپنی بہن
04:31اور ساہر کے بغل میں کھڑا ہے
04:33مجھے تمہاری بہت یاد آتی تھی
04:43میری قسمت مجھے تمہارے پاس لے کر آئی ہے
04:46پر تم یہاں کیسے پہنچے
04:49یہ جوتے مجھے یہاں لے آئے
04:53یہ جادو کے جوتے ہیں
04:54کیا یہ کمال نہیں ہے
04:56فلسمی جوتے
04:57اچھا خیر
05:00تم ہمارے ساتھ کیوں نہیں ٹھہرتے
05:02نہیں
05:03میں بس دیکھنے آیا تھا
05:05کیا تم ٹھیک ٹھاک اور خوش ہو
05:06ساتھ ہی میں بہت
05:08اتاولہ تھا
05:08ان جوتوں کا استعمال کرنے کے لیے
05:10اور ایک اور ملک دیکھنے کے لیے
05:12مجھے پتا تھا
05:13کہ تمہیں میری اتنی پروان نہیں ہے
05:15خیر
05:17تب میں تمہیں سلا دوں گا
05:19کہ تم کرسل ملک میں جاؤ
05:21میں نے سنائی کہ وہاں کے
05:22بادشاہ کا رویہ بہت ہی دوستی بھرا ہوتا ہے
05:25وہ ضرور تمہارا استقبال کریں گے
05:27اوہ ہاں
05:29وہ ملک سچ مچ بہت ہی خوبصورت ہے
05:32چاہو اور اسے دیکھو
05:33اور تمہیں وہاں جانے کا افسوس نہیں ہوگا
05:36کرسل کا دیش
05:37سننے میں تو بہت اچھا لگتا ہے
05:39ڈو
05:40اپنے ساتھ یہ کرسل وال رکھو
05:43یہ کس لیے ہے
05:45اور یہ کام کیسے کرتا ہے
05:46تمہیں پتہ لگ جائے گا
05:48جب سچ مچ تمہیں اس کی ضرورت ہوگی
05:50لائنل نے انہیں الویدہ کہا
05:52جب وہ جانے کے لیے تیار ہو گیا
05:54یہ میری خواہش ہے
05:55کہ میں کرسل کے دیش جاؤں
05:58اور فوراں ہی وہ ایک بہت خوبصورت ملک میں کھڑا تھا
06:03جہاں گھر ہر رنگ کے کرسل سے سجے تھے
06:06عورتوں اور مردوں نے پہنے تھے
06:08اپنے بالوں اور لبازوں میں چمکتے ہوئے کرسل
06:11واہ
06:12یہ تو بہت کمال ہے
06:14ہر چیز جو میں دیکھتا ہوں
06:16اتنی خوبصورتی سے چمک رہی ہے
06:17کہ میں کھورنا بندی نہیں کر پا رہا
06:19اور یہاں کے لوگ کتنے خوش دکھ رہے ہیں
06:22میرے خیال سے اتنی خوبصورت چیزوں سے گھرے رہنے پر
06:25کون خوش نہیں ہوگا
06:26اب میں بادشاہ سے ملنا چاہوں گا
06:29پلسمی جھوٹوں
06:30مجھے کرسل ملک کے بادشاہ کے پاس لے چلو
06:33ہم
06:35واؤ
06:36کیا میں اس وقت محل کے اندر ہوں
06:38یہ تو اور بھی کمال کا ہے
06:41میں کیسے بادشاہ کو ڈھونڈوں
06:44تم کون ہو
06:46اور وہاں
06:49کرسٹل ملک کا بادشاہ بیٹھا تھا
06:51اپنی بیٹی روبی کے ساتھ
06:53شاہی ناشتہ کرتے ہوئے
06:55بادشاہ لائنل کو دیکھ کر سکتے میں آ گیا
06:57اور اسے شک کی نگاہوں سے دیکھا
07:00مجھے یہ بتاؤ
07:01کہ تم کون ہو
07:03اور میرے محل میں کیا کرنے آئے ہو
07:05میں لائنل ہوں بادشاہ سلامت
07:09مجھے کچھ دلسمی جھوٹے ملے تھے
07:11اور میں نے آپ کی اس کمال کی سلطنت کے بارے میں سنا
07:14اور میں اب یہاں پر کھڑا ہوں
07:15دلسمی جھوٹے
07:19یہ کیسے کام کرتے ہیں
07:21خیر مجھے اس جگہ کا نام لینا ہوتا ہے
07:23جہاں میں جانا چاہتا ہوں
07:25اور جلدی ہی میں وہاں پہنچ جاتا ہوں
07:27کرسٹل کا بادشاہ ان جھوٹوں میں بہت دلچسپی رکھنے لگا
07:31تم ہمارے ساتھ ناشتے میں شرکت کیوں نہیں کرتے
07:35یہ ہے میری بیٹی روبی
07:37روبی کو دیکھ کر لائنل کا دل پہ گھل گیا
07:42کیونکہ اس کی خوبصورتی
07:44ان سبھی حسیناؤں کی خوبصورتی کو مات دے رہی تھی
07:46جن سے وہ آج تک ملا تھا
07:48یہ میری خوش قسمتی ہوگی
07:51تلسمی جھوٹوں
07:52مجھے روبی کے ساتھ والے کرسی پر لے جاؤ
07:54جو کرسٹل ملک کی شہزادی ہیں
07:56اوہ
07:58سچ مجھ وہ تلسمی ہے
08:01تم میری سلطنت میں کتنے عصے سے ہو
08:04میں یہاں پر بس کچھ ہی منٹوں پہلے آیا ہوں
08:07اور جو کچھ بھی میں نے ان منٹوں میں دیکھا ہے
08:10وہ ان سے زیادہ ہے جو میں نے پوری زندگی میں دیکھا ہوگا
08:13یہاں کے لوگ تو
08:14مجھے بہت زیادہ خوش دیکھتے ہیں
08:16میں بھی انہی کی طرح
08:19اتنا ہی خوش نظر آتا
08:20اگر میں بڑھا نہ ہو رہا ہوتا
08:22ساتھ ہی اگر میری بیٹی نے نکاح نہ کر لیا ہوتا
08:25میں نے کبھی نہیں کہا
08:27کہ میں نکاح نہیں کروں گی
08:28میں نے صرف اتنا ہی کہا ہے
08:29کہ میں صرف اس شخص سے نکاح کروں گی
08:31جو اس درندے کو مار سکے گا
08:32درندہ
08:34کیسا درندہ
08:36خیر
08:39اس زلطنت کے لوگ سچ مچ بہت خوش ہیں
08:42پر یہ صرف سورج غروب ہونے تک ہی ہوتا ہے
08:45جب شام ہوتی ہے
08:46تو ہر ایک کو اندر چلے جانا ہوتا ہے
08:48کیونکہ ایک درندہ آتا ہے
08:50اور یہاں دہشت پھیلاتا ہے
08:52کسی کو یہ علم نہیں
08:53کہ وہ کہاں رہتا ہے
08:54اور سے کیسے نجات پانی ہے
08:56اور میں وہ شخص سے نکاح کرنا چاہتی ہوں
08:58جو اسے ڈھونڈے کو اور کامیاب ہوگا
09:00صرف اسی سے
09:01اب تمہیں پتا چلا
09:03کہ میں اتنا ناخوش کیوں ہوں
09:05ایک درندہ
09:07کیا وہ خوفناک ہے
09:10بہت
09:11بس اس کو دیکھتے ہی کوئی بھی شخص
09:13ایک چوہی کی طرح چیخنے لگتا ہے
09:16اور کیا تم کسی اور بہادر انسان سے نکاح نہیں کروگی
09:20کیا ہو اگر وہ بالوں والی مکڑیاں مارے
09:23ان کو تو میں اپنی چھوٹی انگلی سے مار سکتی ہوں
09:26پیچارا لائنل
09:30جو روبی نے کہا تھا
09:32اسے سن کر بہت خوف زدہ ہو گیا
09:34پر وہ اس کی خوبصورتی پر دل و جان سے فیدہ تھا
09:37اور کسی طرح وہ اس کے دل میں رہنا چاہتا تھا
09:40ٹھیک ہے میں یہ کروں گا
09:44میں اس درندے کو ہرا کر رہوں گا
09:45کیا یہ ناممکن ہے
09:49کیا تم نے میری بات نہیں سنی
09:51کسی کو علم نہیں کہ یہ درندہ کہاں رہتا ہے
09:54میں اس کی غار کو ڈھونڈ لوں گا
09:57مجھ پر بھروسہ کریں میرے بادشاہ
09:59میں آپ کے لئے دہشت کی اس حکومت کو ختم کروں گا
10:02اس شام جب لائنل جانے کے لئے تیار ہو رہا تھا
10:05وہ سوچ رہا تھا کہ وہ کیا کرنے والا ہے
10:08یہ میں نے کیا کیا
10:10مجھے اندازہ نہیں کہ میں کیا کروں گا
10:12جب مجھے یہ درندہ ملے گا
10:14خیر اب مجھے اس کا سامنا تو کرنا ہی ہوگا
10:16مجھے بہادر بننا ہوگا
10:18تلسمی جھتوں
10:19مجھے وہاں لے چلو جہاں درندہ رہتا ہے
10:22اگلے ہی پر لائنل نے دیکھا
10:25کہ وہ ایک گھنے جنگل میں
10:26ایک بہت بڑے دروازے کے سامنے کھڑا ہے
10:29اس کے پیچھے تھی لمبی لمبی موٹی پیلیں
10:31جو ایک درخت سے لٹکی ہوئی تھی
10:33ایک چھپا ہوا دروازہ
10:37کوئی کیسے اس گار کو ڈھوننے میں کامیاب ہو سکتا تھا
10:40اس نے دروازہ کھولنے کی کوشش کی
10:43پر وہ بہت کسکر بن تھا
10:45یہ دروازہ تو ہلے گا ہی نہیں
10:53میں اسے کیسے کھولوں
10:55اوہ چابی
10:56اور اس نے اپنی جیب سے نکالی
10:58وہ تلسمی چابی جو کسی بھی دروازے کو کھول سکتی تھی
11:02امید کرتا ہوں یہ کام کرے گی
11:05کام کر جا کام کر جا کام کر جا
11:07دروازہ چرمرایا اور آہستہ آہستہ کھولا
11:11ایک اندھیرے بھاٹک کو نمائع کرتے ہوئے
11:13اب میں اس گار میں داخل ہوں گا
11:16اور اس برندے کا سامنا کروں گا
11:19کوئی مجھے خوف سدا نہیں کر سکتا
11:20میں یہ کر سکتا ہوں
11:25تو لائنل نے اپنا حوصلہ بلند کیا
11:28اور داخل ہوا اس اندھیری منحوس گار میں
11:31اندر وہ چپچاپ گھومنے لگا
11:34درندے کا کوئی نام و نشان نہیں
11:39شاید وہ باہر گیا ہوگا
11:42اور وہاں اس نے دیکھا
11:52کہ وہ درندہ گہری نیند میں سویا ہے
11:55وہ دکھنے میں خوفناک لگ رہا ہے
11:58اور اس کے خراتے اتنے بلند تھے
12:00کہ غار میں ہر چیز ہل رہی تھی
12:02اور کانپ رہی تھی
12:03درندہ مجھے وہ مل گیا
12:05اب مجھے راستہ ٹھوننا ہوگا
12:08اسے خط کرنے کا
12:09لائنل گیا اور اس کے قریب کھڑا ہو گیا
12:12وہ تھوڑا نیچے گیا
12:14اس کو اچھے سے دیکھنے کے لیے
12:16گرنے کی آواز اتنی اونسی تھی
12:22کہ اس نے اس بڑے سے درندے کو
12:24اس کی گہری نیند سے جگا دیا
12:26وہ جاگا اور اس نے بیچارے لائنل کی طرف دیکھا
12:29جو اتنا ڈرہ ہوا تھا
12:30کہ وہ بلکل ہل نہیں پا رہا تھا
12:32تم کان ہو
12:37اور میری گار میں تاکے لوگر
12:39میری نیند پہ خلط ڈالنے کی جلد کیسے کی
12:41درندے نے اپنے بڑے سے پنجے سے
12:47لائنل کو پکڑا اور ایک بڑے سے
12:49پنجرے میں ڈال دیا
12:50ایک اہمک انسان میری گار میں
12:53داخل ہوا ہے
12:54تمہیں میری گار کیسے ملی
12:55تم نے کونسا دل سے استعمال کیا ہے
12:58بہادر بنے رہو لائنل
13:01مضبوط بنے رہو
13:03دیکھو میرے پاس یہ
13:05دلسمی کرسٹل بال ہے
13:07جو مجھے اس قابل بناتا ہے
13:10کہ میں جو چاہوں وہ جگہ دیکھ سکتا ہوں
13:13ایک دلسمی کرسٹل بال
13:15اس سے تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا
13:19اب کیونکہ میں نے تمہیں پکڑ لیا ہے
13:21لائنل سوچ رہا تھا
13:24کہ وہ خود کو کیسے آزاد کرے
13:26ایسا لگتا تھا
13:27کہ اس کے لیے سب کچھ ختم ہو گیا ہے
13:29جب تک کہ اسے ایک ترکیب نہیں سوچی
13:31عظیم درندے
13:33تم کتنے طاقتور ہو
13:35پر کیا تم اتنے طاقتور ہو جتنا کی
13:37وہ لوگ کہتے ہیں
13:38میں بس ایک مسافر ہوں
13:40اور یہ دیکھنے کو اتاولا تھا
13:43طاقتور
13:44اس سے زیادہ طاقتورہ رجیم
13:46اس دنیا میں کوئی نہیں ہوا
13:48کسی محمد نہیں ہے
13:50مجھے للکارنے کی
13:51تم چھوٹ بول رہے ہو
13:53کوئی اتنا طاقتور کیسے ہو سکتا ہے
13:55یقیناً تمہاری طاقت نکلی ہے
13:57میرے پاس سچ مجھ طاقت ہے
14:00اے انسان
14:01تمہارے اس نکلی چمکتے بول کی طرح نہیں
14:04میری طاقت مجھے میرے دل سے ملتی ہے
14:06جسے میں نے کرسٹل میں تبدیل کیا
14:08اور اسے اس علاقے کے کرسٹل غار میں
14:11چھپا دیا ہے
14:12ایک کرسٹل غار
14:14وہ کیا ہے
14:16یہ غار جو بھری ہوئی ہے
14:18غضب کے تلسم کرسٹل کی چکڑوں سے
14:20کوئی انسان اس میں داخل نہیں ہو سکتا
14:22اور کوئی بھی اس سلطن سے
14:24وہاں نہیں جا سکتا
14:26جب سے میں نے اس پر حکومت کرنی شروع کی ہے
14:29واہ
14:31تم واقعی بہت اتاقتور اور بہاتور درندے ہو
14:34میں ہوں
14:35کیا میں نہیں ہوں
14:36خیر اب سب بہت ہو گئی
14:38مجھے اب باہر جا کر شکار کرنا ہوگا
14:41کیونکہ میں بہت
14:42بہت ہی بھوکا ہوں
14:44اوہ
14:46فکر مت کرو
14:48میں بعد میں تمہیں کھاؤں گا
14:50درندہ غار سے باہر چلا گیا
14:53سلطنت کی لوگوں میں دہشت پھیلانے کے لیے
14:55اور پیچھے چھوڑ گیا لائنل کو
14:57جو بہت ڈرہ ڈرہ سہما محسوس کر رہا تھا
14:59شکر ہے کہ وہ یہاں سے چلا گیا
15:01اس نے یہاں سے نکلنے کا راستہ بھی بتا دیا ہے
15:04دلسمی چھوٹو
15:05بجھے کرسٹل غار میں لے چلو
15:07اور جیسے ہی اس نے اپنی آنکھیں کھولی
15:10اس نے دیکھا کہ وہ بہت ہی خوبصورت اندھیری
15:12کھوکھلی غار میں ہے
15:20تقریباً بھول گیا تھا
15:21کہ وہ وہاں کس مقصد سے آیا تھا
15:22نہیں
15:24مجھے سوچنا ہوگا
15:25مجھے جلدی درندے کا دل ٹھونڈنا ہوگا
15:27پر کیسے
15:28کیسے
15:29اتنے سارے کرسٹل ہیں
15:31اس میں سے کون سا درندے کا دل ہوگا
15:33اچانک کرسٹل بول
15:36اس کے ہاتھ میں چمکنے لگا
15:37اس نے اس کی جانے بھیرت سے دیکھا
15:40اچھی بات ہے
15:44یہ مجھے کچھ بھی نہیں دکھا رہا
15:46اور جب اس نے
15:49اس بول کے ذریعے
15:50ان کرسٹل کی طرف دیکھا
15:51تو ان میں سے ایک نے
15:52رنگ بدل دیا
15:53بس یہی ہوگا
15:55یقیناً یہی درندے کا دل ہوگا
15:57مجھے یہ مل گیا
15:58اس نے کرسٹل لیا
16:00اور اسے زمین پر پٹک دیا
16:02وہ گرا اور لاکھوں ٹکڑوں میں
16:04تبدیل ہو گیا
16:05اور وہ ٹکڑے غائب ہو گئے
16:07میں نے ایک کر دکھایا
16:16میں لسمی چوتوں
16:17مجھے واپس لے چلو
16:18کرسٹل ملک کے بادشاہ کے پاس
16:20اوہ
16:21اوہ یا خدا
16:23تم مجھے ہمیشہ چونکا دے دے
16:25جب میں خواہ رہا ہوتا ہوں
16:26میرے بادشاہ
16:28شہزادی صاحبہ
16:29میں نے یہ کر دیا
16:30میں نے درندے کو ختم کر دیا
16:32سچ مچ
16:33کیا سچ مچ
16:34تم نے درندے کو ختم کر دیا
16:36ہاں حضورِ اللہ
16:38اب آپ اس کی دہشت سے آزاد ہو گئے ہیں
16:40اور آپ کی ریایہ
16:41اب محفوظ رہے گی
16:42اوہ
16:43اب ہم جشن منائیں گے
16:45شکریہ میرے عزیز
16:47اور ابھی بھی
16:49ایک بات باقی رہ گئی ہے
16:50مجھے بے انتخا خوش کرنے کے لیے
16:53کیا کہتی ہے روبی
16:55خیر
16:56اس نے یقیناً درندے کو ختم کر دیا ہے
16:59اور جیسا کی میں نے وعدہ کیا تھا
17:01میں خوشے خوشے تم سے نکاح کروں گی
17:03اور اس طرح اگلے دن
17:07ایک شاندار جشن ہوا
17:08اور لوگوں نے شہزادی کے نکاح کی خوشیاں منائیں
17:11اس درندے کا قتل کرنے والے بہادر کے ساتھ
17:15خیر شہزادی
17:16میں بہادر تھا
17:18ہے نا
17:19اس طرح کے طاقتور درندے کو مارنے کے لیے
17:22ہاں
17:22تم بہت بہادر ہو
17:24مجھے بہت خوشی ہے
17:25کہ تم جیسے اتنے بہادر شوہر کو میں نے پایا ہے
17:28اور مجھے خوشی ہے
17:30اتنی پیاری اور سندر
17:31مکڑی
17:34مجھے خوشی ہے
Recommended
5:25
|
Up next
5:49
4:36
6:02
5:21
4:52
17:28
2:57
1:31
3:33
3:35
2:30
6:43
2:31
2:38
6:11
5:56
3:00
5:56
2:54
2:02
2:32