- 4/15/2025
#karachi #accident #supremecourt #headlines #cheifjustice #pmshehbazsharif #PTI #barristergohar #psl2025
Russian missile strike kills 34 in Ukraine’s Sumy, Kyiv says
Pakistan seeks consular access for citizens killed in Iran
Pakistan will not retaliate against Trump tariffs, says Aurangzeb
Three martyred in gun attack on excise mobile squad in KP
Karachi Kings hammer Multan Sultans in PSL 10 thriller
Iran, US end high-level talks in Oman, agree to resume ‘next week’, Tehran says
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Russian missile strike kills 34 in Ukraine’s Sumy, Kyiv says
Pakistan seeks consular access for citizens killed in Iran
Pakistan will not retaliate against Trump tariffs, says Aurangzeb
Three martyred in gun attack on excise mobile squad in KP
Karachi Kings hammer Multan Sultans in PSL 10 thriller
Iran, US end high-level talks in Oman, agree to resume ‘next week’, Tehran says
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00नहरी पार्णी की तक्सीम का तनाज़, इतादी जमातों में सियासी डरार
00:07नून लीग और पीपल्स पार्टी आमने सामने, मुस्लिम लीग नून और पीपल्स पार्टी की दर्मयान फासले बढ़ने लगे
00:12किनाल्स तनाज़े से कावमी एसेमली की कारवाई भी मतासर हो रही है, पीपी जराय का दावा है
00:17किनाल्स पर करारदाद रोकने के लिए कावमी एसेमली एचलास घर मुहिना मुदत की लिए मुल्तवी किया गया
00:22अरकान पार्लिमंट कहते हैं गिले शिक्वे दूर करना ही वाहिध हल है, हकूमत पंजाब को भी कम पानी मिलने का शिक्वा
00:29इर्सा के नाम खत लिख दिया, कहा पंजाब को शेर से कम और सिंद को ज्यादा पानी देने से किसानों में बेचेली बढ़ रही है, अमनो अमान का मसला हो सकता है
00:38मौकफ अपनाया सिंद को सक्खर बेराज पर राइस के नाल को गयर कानूनी पानी दिया जा रहा जो चुपाया गया
00:44खरीव की फसल भी पंजाब के हिस्से का पानी ज्यादा और सिंद का कम रोका जा रहा है
00:50पंजाब हकूमत का ऐसा को खल लिखा खत मुस्तरत करते हैं
01:10मौहिदे के तहर तमाम सूमों को पानी की कमी बराबरी की बन्याद पर बरदाश करनी है
01:15सनको 1991 के आभी मौहिदे के तहर थिस्से का पानी दिया जाए
01:19वजिर आप आपाशी सन्चंग आमकान चौरों कहते हैं
01:22सन्थ के केनाल्ज को रवा माः के दस रोज components 20% पानी के खलद बरदाश करनी पड़ी
01:27पंजाब के केनाल्ज ने 54% पानी के खलद बरदाश की
01:30पंजाब में इस وقت गन्म की कटाई की जा रही है
01:32سن میں اس وقت کا پاس چاول کی کاشت ہونی چاہے
01:35ہم صرف پینے کا پانے ہی دے رہے ہیں
01:37لگتا نہیں ہے ایسا کہ ہمارے موقع پر سکت کر بھی سکتا ہے
01:51ناؤنے کی صورت میں چیئرمن بلاول بھٹو زرداری صاحب نے
01:54چار اپریل کو بڑا صاف کہہ دیا تھا
01:56کہ اگر ایسا وہاں تو میں عوام کے ساتھ ہوں گا
01:58اور پرائیم منسٹر کے ساتھ نہیں
02:00بلاول بھٹو واضح کر چکے
02:02ڈالی شاہ کے کنالز نہیں بنیں گے ہمارا کیس مضبوط ہے جو بھی سنے گا وہ کنالز منصوبے ترد کرتے گا
02:09وزرعالہ سنس مرادلی شاہ کی سہون میں گفتگو کہا بلاول نے کنالز پر وزرعظم نہیں عوام کے ساتھ دیا
02:15وفاقی حکومت نون بیکڈور رابطوں میں پیپلز پارٹی کو کنال منصوبہ ختم کرنے کی پیشکش کر دی
02:21ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے پیغام دیا کہ نال منصوبہ ایکنک ایجنڈے کا حصہ ہی نہیں بنایا جائے گا
02:27نام منظوری دی جائے گی پیپلز پارٹی نے موقف اپنایا زبانی واضح پر یقین نہیں
02:32وفاقی حکومت یا وزرعظم منصوبہ ختم کرنے کا اعلان نہیں کرتے تو احتجاج جاری رہے گا
02:37نون لیگ پر کیسے اعتماد کریں نون لیگ پیپلز پارٹی کو عوام اور اداروں سے لڑانے کا کام کر رہی ہے
02:51اس زمین پہ وسائل کا اختیار بھی پختونوں کا ہے اور حکمرانی کا اختیار بھی پختونوں کا ہے
03:01اگر آج ایک مرتبہ پھر صوبائی حقوق پر ڈاکر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے
03:07تو جمعیت علماء اسلام ہر سطح پر اس بل کی مخالفت کر رہی ہے اور کرتی رہے گی
03:13جی ہوای پی پی اور این پی نے ایک ایک مائنز اور منڈرلز ایکٹ کی مخالفت کر دی
03:20ایمل ولی نے پرس پانفنس میں تحریک چلانے کی دھمکی دے دی
03:23بولے اگرس میں اس بل کے ساتھ حکمر کو گھر بھیجیں گے
03:26جی ایو آئی کے صوبائی امیر اتاو رحمان نے کہا
03:29ایک بار پھر صوبائی حقوق پر ڈاکر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے
03:32پی پی پی پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے کہا
03:35جہاں سے یہ بل آیا اور جو الفاظ استعمال کیے گئے اس پر اعتراض ہے
03:39صوبائی معاملات میں وفاق کا کیا کام
03:41کی پی مائنز این منول ایکٹ پر اسمبلی ہال میں بریفنگ
03:44سپیکر بابر سلیم سواتی نے کہا
03:46صوبے کے ساتھ بے ایمانی نہیں کریں گے
03:48بانی ٹی ٹی آئی کی رائے کے بعد ہی صوبائی حکومت
03:51مائنز این منول ایکٹ پر فیصلہ کرے گی
03:53اوپوزیشن لیڈر عباد اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا
03:56ہمارے لیے سب سے پہلے یہ صوبہ اور اس کے محفادات ہیں
03:59جہاں تک میرے علم میں ہیں
04:20میرے پاس کوئی کارڈ نہیں آیا
04:22کوئی انمیٹیشن نہیں آیا
04:23میرے پاس کوئی وٹس اپ نہیں آیا
04:25میرے پاس کوئی میسج نہیں آیا
04:26میرے پاس کوئی فونکال نہیں آیا
04:28اگر ہمارے پاس کوئی اسی انمیٹیشن
04:30تو ہم ضرور دو آزاد
04:32آتف خان کی امریکی ارکانے کانگریس سے ملاقات
04:36پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کو امریکی وفق سے
04:38ملاقات کی دعوت نہ ملی
04:39چیئرمن بریسٹر گوہر کہتے ہیں
04:41دعوت نامہ ملتا تو ضرور جاتے
04:42مجھے عمر آیوب اور سلمان اکرم راجہ کو دعوت نامہ نہیں ملا
04:46سپیکر کے پروٹوکول افسر نے بھی آگاہ نہیں کیا
04:49کوئی بیٹڈور مذاکرات نہیں ہو رہے
04:51ہم نے دروازے بند نہیں کیے
04:53امید ہے باری پی ٹی آئی سے آج ملاقات ہو جائے گی
04:55آتف خان کہتے ہیں
04:57کانگریس من سے ملاقات
04:58امریکی سفارت خانے میں ہوئی
05:00باقاعدہ میٹنگ نہیں تھی
05:01صرف کھڑے کھڑے باتیں ہوئی
05:02باری پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی
05:05راوف حسن نے بتایا
05:06ایمبیسی کے لوگوں نے
05:08بریسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ
05:09سمیت پانچ افراد کو مدعو کیا تھا
05:11مجھے نہیں معلوم
05:12دونوں راہنماوں کو دعوت ملی یا نہیں
05:14مجھے مجھے مجھے مجھے
05:44wazir-e-da-kla mosen naquiyo
05:46and ameriky wafd ka dorae karthar
05:48to darshani dyori ke bahar
05:49sikh braderi ki shaksiyat
05:51ne purta paak istakbal kiya
05:52amerikyya rakiin kongres
05:54ne gurdwara saaf me behtering
05:55inintizamak
05:56or sahulutu goza raha
05:58langar hall gai
05:59sikh braderi ke saaf bait kar khana khaya
06:01mehamanukur karpan bhi pash ki gai
06:03mosen naquiyo
06:04and ameriky wafd
06:05ne zero point ka bhi dora kiya
06:06amerikyya rakiin kongres
06:08ne dorae pakistan ko kamiya
06:10or misbott karathe tiya
06:11jake warrenberg man nne kaha
06:13paak amerikyya talukat
06:14aahmiyat ke hamil hai
06:15thomas boli pakistan ka dorae
06:17shan da raha
06:18pakistan or amerikyya
06:19mil kar kama karenge
06:20moashir sargarmiyong ko faroog dhenge
06:22kongresmen jonaaknil othir jekson
06:24nne kaha
06:24aytamaat ki bunyat par
06:26talukat ko mazib mozib mozboot
06:27banane ka yisunahri moka hai
06:41chief justice pakistan
06:46nne judicial commission
06:46ke mokselef ajlaas
06:47talep kar liye
06:48pahla ajlaas
06:4918 april
06:49ko supreme court
06:50nne hoga
06:51ayni bench
06:51ke liye
06:52mazib do
06:52jajon ki
06:53namzadkiyong
06:53par ghor hoga
06:54judicial commission
06:55ka dousra ajlaas
06:562 mahi
06:57ko hoga
06:57chief justice
06:58beluuchistan
06:58high court
06:59chief justice
06:59pishawar high court
07:00ke liye
07:01jajon
07:01ke nama
07:02par
07:02bhi
07:02ghor
07:02overseas
07:14pakistanis
07:15convention
07:15ka
07:16aj 30
07:16sa den
07:16وزیراعظم
07:17shabaw
07:17sharif
07:18armi
07:19chief
07:19general
07:19asim
07:19unir
07:20raja
07:20convention
07:20se
07:20konvind
07:21konvind
07:22konvind
07:22konvind
07:26konvind
07:26konvind
07:27konvind
07:27konvind
07:28konvind
07:30konvind
07:31konvind
07:32konvind
07:32konvind
07:33konvind
07:34konvind
07:35konvind
07:36konvind
07:37konvind
07:38konvind
07:39konvind
07:40konvind
07:41konvind
07:42konvind
07:44konvind
07:45konvind
07:46konvind
07:47konvind
07:48konvind
07:49konvind
07:50konvind
07:51konvind
07:52konvind
07:54konvind
07:56konvind
07:57konvind
07:58konvind
08:00konvind
08:01konvind
08:02ुڈان پاکستان کے تحت قومی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔
08:06ुورسیز پاکستانی ुڈان پاکستان منصوبے میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔
08:23کراچی کے علاقے ایک اورنگی کھریک میں لگنے والی آگ 18 روز بعد اچانک بجھ گئی۔
08:2829 مارچ کو بورنگ کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی۔
08:31آگ لگنے کے معاملے کو ہنگڈا میں ڈیکلیئر کیا گیا تھا۔
08:34سندھ حکومت سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے مستلسل متعلقہ اداروں سے رابطے میں تھی۔
08:39آگ کی تحقیقات کے لیے وزارت تبانائی نے آلہ سطح کمیٹی بھی قائم کی تھی۔
08:43گزرشتہ روز ہی امریکی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
08:47شیخ اپورا میں غیر ملکی فوڈ آٹلٹ پر فائرنگ ایک شخص جا بہار۔
09:02ڈی پیو بلال زفر شیخ کے مطابق موٹسائیکل سوار حملہ آور فائرنگ کر کے فرار ہو گیا۔
09:07لاش اسپتال منتقل پولیس نے تفریش شروع کر دی۔
09:19پاکستان میں معاشی سرگرمیوں کو نقصان پہنچانے والے اناثر سے سکتی سے نمٹنے کا فیصلہ غیر ملکی فوڈ آٹلٹ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ریاست ایکشن میں۔
09:29غزہ جنگ کی آرڈ میں ملکی کاروبار کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کاروائیاں شروع۔
09:33راولپنڈی میں غیر ملکی ریسٹوران پر حملہ کرنے والے چار ملزوان کی شناک، دو گرفتار، دو کی گرفتاری کے لیے چھاپے،
09:41مرکزی ملزم، کامران سجاد، عبدالحادی اور زریاب شامل،
09:45علامت آہر اشرفی کہتے ہیں اسٹائیلی مصنوعات کا بائیکار ٹھیک،
09:48مگر کسی کی املاک کو نقصان پہنچانا قطعی درست نہیں۔
09:58کراچی کے علاقے لانڈھی میں، برف کے کارخانے میں دھماکے سے چھت منحدم،
10:03دو افراد جانبہاک، چار افراد شدید زخمی، دو کی حالت تشویشناک،
10:07لاشیں اور زخمی جناس پتال منتقل، ریسکیو حکام کے مطابق گھماکہ گیس لیکیج کے باعث سلینڈر پھٹنے سے ہوا۔
10:13کراچی میں ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لی۔
10:24شیری جنا کولونی میں ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جا بھاک،
10:27ہارے سے میں تین افراد زخمی ہوئے، حالت تشویشناک،
10:31اور موقع سے فراد، ٹینکر تحویل میں لے لیا تفتیش چاری۔
10:35حافظ آباد میں مبینہ طور پر،
10:46کتہ مار مٹھائی کھانے سے تین بچے جان بھاک،
10:48آٹھ کی حالت تشویشناک،
10:50متاثرہ بچے اسپتال میں زیر علاج،
10:52ڈیپٹی کمیشنر کے مطابق زہر خورانی سے متعلق متضاد اطلاع تھیں۔
10:56کبھی کہا گیا کہ بچوں نے رکشے میں رکھی کتے مارنے کی دوا کھائی،
11:00ایک اطلاع میں گاڑی میں سوار افراد نے بچوں کو مٹھائی کھانے کو کہا۔
11:03لاہور میں دوستی سے انکار پر باثر شخص نے طالبہ کو گن پوائنٹ پر گرگمال بنا لیا۔
11:09گاڑی میں بٹھا کر مکبرہ جہنگیر کے آہاتے میں لے گیا۔
11:13طالبہ نے گاڑی سے بھاگ کر جان بچائے،
11:15شور مچایا تو ملزم بھاگ گیا۔
11:17پولیس نے مقدمہ درچکت لیا۔
11:18ملزم کے چنافت ہو گئی۔
11:19پولیس کا کہنا ہے ریکارڈی آفتار تعلق سیاسی گھرانے سے ہے۔
11:28سلون کے لیے پیسہ شہر سے لیا تھا۔
11:30اگاکارہ اور مورٹل نادیہ حسین کا اطراف ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرا دیا۔
11:35کہا شہر نے سلون کے لیے پیسے دیئے تھے۔
11:37گلشن اقبال اور تاریخ روڈ پر اپنی برانچ میں وہ پیسے لگائے۔
11:40نہیں معلوم پیسے کہاں سے آئے۔
11:42ٹیکسٹر میں ان پیسوں کو ڈکلیئر کیا۔
11:49میں پاکستان کے لوگوں کو کہنا چاہتا ہوں تمام پاکستانیوں کو اس بیماری کا دنیا میں کوئی علاج نہیں ہے۔
11:57لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اس کی پریونشن موجود ہے۔
12:00ہم یہ قطرے پلالیں گے ہم محفوظ ہو جائیں گے۔
12:03پولیو کے قطرے نہ پلائے تو والدین کو آخرت میں جواب دینا پڑے گا۔
12:09وزیر سہت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں 21 اپریل سے ان صدادے پولیو مہم شروع ہو رہی ہے۔
12:14اور امید ہوں پلاننگ کے تحت ہم پولیو سے جان چھوڑا لیں گے۔
12:17صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے۔
12:20عالمی دارہ سہت نے پاکستان پر آئید مشروط عالمی سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کر دی۔
12:25دبلیو ایچو کا کہنا ہے پاکستان سے بیرون مل جانے والوں کی پولیو ویکسینیشن لاسل ہوگی۔
12:30اعلامی میں کہا گیا ہے افغانستان میں ویکسینیشن نہ ہونا پاکستان کیلئے خطرہ بے گھر مہاجرین کی نیکلو حمل سے پولیو وائرس پھیل رہا ہے۔
12:52مومتاز دانشور سابر کفا کے وزیر و سینیٹر پروفیسر خوشید احمد کو لیسٹر کے مقامی قبرستان میں سپورت دخواہ کر دیا گیا۔
12:59نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کی شرکت کراچی میں پروفیسر خوشید احمد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا۔
13:06حافظ نے مرحمان نے نماز جنازہ پڑھائی۔
13:09امیر جماعت اسلامی کہتے ہیں پروفیسر خوشید نے انہیں کہا اردو کو بچائیں ہمارا بہت بڑا مسئلہ سرمایہ اردو میں ہے۔
13:16پروفیسر خوشید کراچی سے بہت محبت کرتے تھے۔
13:19اتوام متحدہ آمن مشن وزارتی کانفرنس کی تیاریاں پاکستان اور جنوبی کوریا کے اس شراغ سے دو روزہ اجلاس پندرہ اپل سے اسلامباد میں ہوگا۔
13:36یہ اجلاس مائے میں برلین میں ہونے والے آمن مشن کانفرنس کی بنیاد رکھے گا۔
13:40اقوام متحدہ آمن مشن کے حمایت میں علاقائی تنظیموں کے کردار پر بھی بات ہوگی۔
13:57پاک بہریہ کے بیڑے میں چوتھے آف شور پیٹرول ویسل پی این ایس یماما کی شمولیت۔
14:03جنا نیول بیس اور مارا میں تخریب نیول چیف ایڈمیرل نوید اشرف مہمان خصوصی تھے۔
14:08آئیس پی آر نے بتایا پی این ایس یماما ڈامنش پی آر ڈرومانیا کے اشترات سے تیار کیا گیا۔
14:13پی این ایس یماما جدید ٹکنالوجی اور ہر بھی صلاحیتوں سے لحظ ہے۔
14:18ایڈمیرل نوید اشرف نے کہا پاک بہریہ علاقائی امن و سلامتی بندرگاہوں اور سی پیک کے تحفظ کے لیے پرازم ہیں۔
14:25اہل غزہ سے یک چہتی قومی اسمبلی ہم آواز اسرائیل کی درندگی کے خلاف مظمتی قراردات متفقہ طور پر منظور۔
14:39اسرائیلی دہشتگردی اور درندگی کی مظمت عالمی طاقتوں سے فلسطین میں اسرائیلی مظالم روکنے کا مطالبہ۔
14:46وزیر قانون آزم نظیر تارن نے کہا پاکستان کا موقع دو ٹوک اور واضح ہے۔
14:51وزیر آزم نے ہر پلیٹ فارم پر اسرائیلی جاہریت کی مظمت کی ہے۔
14:55فلسطین ہو یا کشمیر بارود سے کسی کے آواز نہیں دبائی جا سکتی۔
14:59صحابزادہ حامد رضا بولے مسلم امہ مل کر اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کرے۔
15:04بدقسمتی سے فلسطین کا جھنڈا ریڈ زون میں نہیں لائے جا سکتا۔
15:08جس پر سویکر نے کہا فلسطین کا جھنڈا ریڈ زون ملانے پر پابندی کی بات خلط ہے۔
15:13عبدالقادر پٹیل نے کہا بدقسمتی سے ایک سیاسی جماعت نے یہودی کی انتقابی مہم چلائی تھی۔
15:19اسرائیلی پارلیمنٹیرینز کیوں ایک پاکستانی لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں؟
15:23وزیر اطلاعات عطا تارن نے کہا اعنان میں دونوں جانب سے سیاسی تقریب کی مظمت کرتے ہیں۔
15:29مسجد اقصہ آج ہماری راہ تک رہی ہے۔
15:31عرض فلسطین سے ہماری مذہبی اور جذباتی وابستگی ہے۔
15:35فلسطین کے معاملے پر ہم سب متحد ہیں۔
15:49ظلم روک نہیں سکتے تو کم از کم آواز تو اٹھائیں۔
15:53تاتل اسرائیل فلسطین سے نکل جا۔
15:55اسٹمبول میں اسرائیلی مظالم کے خلاف بڑا مظاہرہ۔
15:58ہزاروں لوگ ظلہ فاتح میں جمع ہوئے۔
16:00غزہ میں قتل عام کی مظمت فضا میں آزاد فلسطین کے نارے۔
16:08ٹرامپ انتظامیہ کا محکمہ خارجہ کی فنڈنگ تقریبا نصف کرنے پر گوھر۔
16:13امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ اور یو ایس ایڈ کا اگلے سال مالی سال کا بجٹ
16:17اٹھائیس اشاریہ چار ارب ڈالر کرنے کی تجویز سرے گوھر ہیں۔
16:22محکمہ خارجہ کے فنڈ میں اٹھائیس فیصد کٹوٹی کر کے بجٹ ستائیس ارب ڈالر کم کرنے
16:27اور عالمی امن مشنز کے لیے فنڈنگ میں مکمل کٹوٹی کی تجویز ہے۔
16:31امریکی فورن سرویس اسیوسییشن کا کانگریس سے کٹوٹی کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ
16:36کہا فنڈز میں کٹوٹیاں ہوئیں تو چین اور روس خلاف پر کریں گے۔
16:40تجویز سے بھرے میمو پر وزیر خارجہ مارکو روبیوگر عدی عمل آ جانے کا امکان۔
16:47پی ایس ایل کلاسکو کا سٹیج تیار کراچی کے شیر لگتا دوسرا مارکہ مارنے کو بے قرار
16:58اچ بیل پی ایس ایل ٹین میں روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور کلندرز کے درمیان آج جوڑ پڑے گا۔
17:03لاہور کی ٹیم کنگز سے نبر دازمہ ہونے کراچی پہنچ گئی۔
17:07کراچی نے پہلے میچ میں ملتان سلطانس کو سرپرائز دیا۔
17:10کلندرز بھی اسلام آباد سے شکست کے بعد کوئیٹا کے خلاف شاندار کمبیک کر چکے ہیں۔
17:20بابر آزم ٹی ٹین ٹین ٹین ٹین میں سلپ میں آؤٹ ہو رہا ہے۔
17:23اس کا مطلب ہے کہ کونسپیڈنس لیول بہت نیچے ہے۔
17:27بہت نیچے ہے۔
17:28ظلمی کو چاہیے سٹیپ ڈاؤن کرا دے کیپٹنسی سے۔
17:31پی اے سل کا جنون، کرکٹ کا مقبول ترین پروگرام ہر لمحہ پر جوش۔
17:43سابق سٹار کرکٹر باسطلی کہتے ہیں بابر آزم کا ٹی ٹین ٹین ٹین ٹین میں سلپ میں آؤٹ ہونا ایٹ تماک کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔
17:50یہ ٹھیک نہیں کہ دو سو چوالیس رنشیز کرنے ہیں اور آپ اوپنر آ رہے ہیں۔
17:54پشاہ وز ظلمی کے کپٹان کے فیصلوں سے ٹیم خراب ہو رہی ہے۔
17:57ظلمی کو چاہیے کہ بابر کو کپٹانی سے دست بردار کرا دے۔
18:01کامران اکمل بولے یہ بات پھر بابر کی کپٹانی پر آ گئے۔
18:04خامیاں نظر آ رہی ہیں بابر ابھی فارم میں نہیں ہیں۔
18:06ابھی تو دو میچز ہوئی ہیں۔
18:08کپٹان تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔
18:10ادھاکار عمر شہزاد بنے مہمان، کھیلا ماسو مانا کھیل۔
18:32پیر کی شام، صحب زادہ، فرہان کے نام۔
18:36کشاہ وز ظلمی کا دوسرے میچ میں بھی براہ جام۔
18:39پرنڈی میں ظلمی کو رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست۔
18:42اسلام آباد یونائٹیڈ نے ایک سو دو رنز سے میدان مارا۔
18:45محمد حارس کے ستاسی رنز رائے گا۔
18:47عماد وسیم کی تین وکھنے شاداب اور بین کے دو دو شکار۔
18:51ظلمی کی تین ایک سو اکتالیس پر دھیر ہوئی۔
18:54اسلام آباد نے پہلے کھیل کر دو سو تین تالیس رنز سکور کیے۔
18:57صاحب دادہ فرہان نے انچاس گندوں پر اسلام آباد کے لیے تیز ترین سینچری بنائی۔
19:01مارچ کے بہترین کھلاڑی قرار۔
19:03ایونٹ کے تمام مارچز نے کیے اسپورٹس پر براہ راست۔
19:06بڑے ایونٹ کی مقبول ترین ٹیم،
19:30کراچی کنگز کے ساتھ ایک بار پھر صرف اکسل کا نام جھوڑ گیا۔
19:33پاکستان کا مقبول اور معروف ڈیٹرجن پروڈیکٹ
19:36اب کراچی کنگز کا اوفیشل لانڈری پارٹنر ہے۔
19:40کراچی کنگز اور صرف اکسل نے مل کر فینس کو پیغام دیا ہے
19:43کہ کھیلو جنون سے، کھیلو زد سے اور اپنا خواب پورا کرو۔
19:46کیونکہ داغوں کے لیے صرف اکسل ہے نا۔
19:49کراچی کنگز کے اونر سلمان اقبال اور جنرل مینجر ہونکیئر پاکستان اماد دانش نے
19:53ایم ایو سائن کیا۔
19:55تقریف میں کپتان ڈیویڈ بارڈنر سمیں دیگر کھلاڑیوں کے خصوصی شرکت۔
19:59اور آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کولیفائر میں پاکستانی ٹیم کی فتوحات کی ہاتھ ٹریک
20:13ویسٹن ڈیز کو پیسٹ رنز سے شکستے دی۔
20:15192 رنز کے تاقب میں مہمان ٹیم صرف 126 پر ڈھیر ہو گئی۔
20:19کپتان فاطمہ سنہ نے ٹیم وکٹے اڑھائیں، کومی ٹیم نے پہلے کھیل کر 111 رنز بنایا تھے۔
20:24گرین شیرٹ کا چوتھا میک جمعراب کو تھائی لانگ میں ہوگا۔