Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/14/2025
​The video titled "Watch This Video Before You Start Any Business in 2025" provides essential insights into why eCommerce is the most promising avenue for entrepreneurs in 2025. It discusses the current market trends, the importance of digital presence, and strategies to succeed in the evolving business landscape. The video emphasizes the significance of understanding consumer behavior, leveraging technology, and adapting to changes to ensure business success in the modern era

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اچھا کونسا ایسا بزنس ہے جو دوہزار پچیس میں آپ لوگوں کو کرنا چاہیے
00:04لیکن دوہزار چوبیس ختم ہوا اس کے اوپر میں انشاءاللہ ایک علیہ دا ویڈیو بناوں گا
00:07لیکن یہ ویڈیو ہوگی صرف اس بارے میں کہ ہم پاکستانیوں کو دوہزار پچیس میں کس بزنس کے اوپر
00:13اپنا ٹائم اور جو بزنس کم سے کم پیسے سے سٹارٹ ہو تو اپنا پیسہ لگانا چاہیے
00:18آپشنز ہمارے پاس بہت سارے ہوتے ہیں
00:19اب مثال کے طور پر ایک اوپشن ہمارے پاس یہ ہوتا ہے کہ اگر ہماری تھوڑی سیونگ ہو جائے
00:23تو ہم کیا کریں گے چلو جی ہم ٹریڈنگ میں لگاتے ہیں
00:25ہم کرپٹو میں تھوڑا سا پیسہ ڈالتے ہیں
00:26ایک اوپشن یہ ہوتا ہے جو بہت سارے لوگ کرتے ہیں
00:28دوسرا اوپشن یہ ہوتا ہے کہ چلو یار میں پیسہ ڈالوں گا ہی نہیں
00:31میں شروع کروں گا فری لانسنگ سے
00:32مطلب میرے پاس کوئی نام ہے پروڈٹ کچھ نہیں بیچوں گا
00:35میں جو سکل میرے پاس ہے میں اپنی
00:37اس کی فری لانسنگ سٹارٹ کروں گا
00:38کسی کی ویب سائٹ بنا دوں گا
00:40کسی کے میڈز رن کر دوں گا
00:42کسی کی گرافک بیزائننگ میں کر دوں گا
00:43تو یہ دو اوپشن ہوتا ہے
00:44تیسر اوپشن ہی ہوتا ہے جس کو تھوڑا سا بلوگنگ کا پتہ ہوتا ہے
00:47تھوڑا سا ایسی او کا اندازہ ہوتا ہے
00:48وہ یہ دیکھتا ہے کہ چلو یار میں اپنا ایک بلوگ بناتا ہوں
00:51نیش کی اوپر میں بلوگ شروع کرتا ہوں
00:52لیکن ریالیٹی چیک مجھے آپ کو یہ دینا ہے
00:54آپ اس بات کو ذہن میں رکھیں
00:56کہ یہ تینوں جو کاروبار ہیں آپ کو بتائیں بلکل صحیح ہیں
00:58آپ ان کو کریں بہت جو میں پیسہ بھی ہے
01:00منافع بھی ہو سکتا ہے
01:01لیکن سب سے بڑا جو ان تینوں کام کا
01:04جو ڈراؤ بیک ہے وہ یہ ہے
01:06کہ اگر آپ کرپٹو میں پیسہ ڈالتے ہیں
01:07پیسہ بن گیا تو بن گیا نہیں بنا
01:09تو وہ پیور لاؤس ہے
01:10دوسرا اگر آپ فریلانسنگ میں جاتے ہیں
01:13تو اس میں زہر سی بات آپ کسی اور کے لئے کام ہی کر رہے ہیں
01:15اور تیسرا ایفیلیٹ میں اگر آپ جاتے ہیں
01:17اتنی محنت کر کے آپ پروڈٹ بھیچ رہے ہیں
01:19لیکن آپ کا کوئی نام وہاں پہ نہیں بن رہا
01:21لیکن آپ ایک میڈل میں ہیں وہاں پہ
01:23میں جو کام آپ لوگوں کو یہاں پہ بولنے جا رہا ہوں
01:25جس پہ آپ کو پورا ایک سال دینا چاہیے
01:27یہ ابھی جنوری چل لائے
01:28یہ دسمبر تک آپ ایک سال دیجئے
01:40مسحال دے رہا ہوں
01:42جو میں آپ کو طریقہ بتاؤں گا پیسہ تو بنے گئے انشاءاللہ
01:44لیکن مسحال دے رہا ہوں پیسہ نہیں بھی بنتا
01:46پھر بھی آپ کا پیسہ بن رہا ہے
01:47پیسہ نہیں بنتا پھر بھی آپ کا پیسہ بن رہا ہے
01:49اب یہ بڑی عجیب بات کی اس کو میں ابھی پروف کروں گا آپ کے سامنے
01:52کہ پیسہ نہیں بن رہا پھر بھی آپ کا پیسہ
01:54اور یہ صرف اس کام میں ممکن ہے وہ کام کیا ہے
01:56کہ آپ نے اپنا برینڈ لانچ کرنا ہے پاکستان میں
01:59دیکھو کوئی وجہ ہے جس کی وجہ سے بار دبائی کے برینڈ پاکستان کیوں آ رہے ہیں
02:04چائنہ کے برینڈ پاکستان کیوں آ رہے ہیں
02:06کیا وجہ ہے کہ ٹیمو نے وہاں سے اٹھا کے اپنا دندہ یہاں پر شروع کیا
02:10کیا وجہ ہے کہ ای ایم ڈی پرفیومز والے یہاں پر آ گئے
02:12کیا وجہ ہے کہ لطافہ پرفیومز والے یہاں پر آ گئے
02:15کیا وجہ ہے کہ یہ سارے پرفیومز والے یہاں پر کیوں آ رہے ہیں
02:19اور میں تو پرفیوم انڈسٹری سے ریلیٹڈ ہوں نا
02:29کہ اگر آپ کو کام کرنا ہے
02:31کاروبار کرنا ہے
02:32پاکستان سے بہتر کوئی بھی ملک نہیں ہے
02:33دیکھو میں آپ کو ایک اگزیمپل دیتا ہوں
02:35میں یہاں پہ ایک کام یہ ایلی سینڈز کا کر رہا ہوں
02:37ٹھیک ہے یہاں پہ میں نے اپنا ایک برینڈ بنایا
02:38ایلی سینڈز کا نام چھاپا
02:40ٹھیک ہے جو اور ہم یہاں پہ کیا کرتے ہیں
02:41ہم اپنا پرفیوم سیل کرتے ہیں
02:43دوسرا کام جو ہے نا
02:44وہ ہم یہاں پہ
02:44اسلامی پروڈٹس کی اوپر ہم نے کیا ہوئے
02:46اچھا اب میری کوشش کیا ہے
02:49میری کوشش کوئی اس سے پیسہ بنانے کے نہیں ہے
02:51میں اس میں کوئی اس سے معاملہ نہیں ہے
02:54کہ میں جو ہونا روز بیٹھ کے
02:56کیلکلیٹر لے کے بیٹھوں گا
02:57اور میں دیکھوں گا اچھا جی آج میرے ایلی سینڈز نے
02:59مجھے کتنا پیسہ بنا گے دیا
03:00میں یہ آپ کو کلیرلی بتاتا ہوں
03:02جب سے میں نے ایلی سینڈز سے کام شروع کیا
03:04ایلی سینڈز سے کام شروع کیا
03:06کوئی پیسہ اپنے لئے ویڈراؤ نہیں کیا
03:08کیونکہ میں یہاں پہ کیا کر رہا ہوں
03:09صرف اور صرف نام بنا رہا ہوں
03:11صرف اور صرف نام بنا رہا ہوں
03:13آگے آنے والے پانچ سال تک
03:14اور میں آپ کو دیکھاتا ہوں اس میں
03:16جو ہےنا آپ لوگوں کے سین بیگر ہو
03:18کہ اس میں سر پیسہ ہے نہیں ہے
03:20میں آپ کو یہاں پہ کچھ چیزیں دکھاتا ہوں
03:21میں نے یہاں پہ کھول کے آپ لوگوں کے لئے رکھی ہیں
03:23اب میں آپ کو اگر اس کا ڈیش بورٹ دکھاؤں
03:26یہ ہمارا جو
03:27ایلی سینڈز کا کام ہے
03:28یہ ویب سائٹ بھی
03:28آپ یہاں پہ دیکھ رہے ہوں گے
03:29اور ہو سکتا ہے
03:30کافی لوگوں نے
03:31آپ لوگوں نے
03:31پرچیز بھی
03:32جو اینا والم دلالہ کی ہوگی
03:33تو اگر میں یہاں پہ
03:34ڈیش بورڈ میں جا کے
03:35میں آپ کو دکھاؤں
03:36کہ کل پرسوں آج
03:38کے دن ہم نے
03:38کتنا اس سے سیلز کریں
03:39تو وہ آپ کو اندازہ ہوگا
03:41میں صرف آپ کو
03:41موٹیویٹ کرنا چاہتا ہوں
03:42میں صرف یہ چاہتا ہوں
03:43کہ آپ یہ ویڈیو دیکھیں
03:45ابھی جنوری شروع ہے
03:46ماشاءاللہ بارہ مہینے پڑھیں
03:47پورے کے پورے تقریبا
03:48لیکن یہ بھی ایسے ہی گزر دائیں گے
03:50اگر آپ اس میں توجہ نہیں دیں گے
03:51تو مطلب یہ بھی
03:52پچھلے دوہزار چوبیس کی طرح
03:54یہ بھی آپ کا گزر دائے گا
03:55پھر آپ دوہزار پچیس کے انڈ میں
03:57پھر کوئی ویڈیو دیکھ رہے ہوں گے
03:58کہ یار مجھے کوئی بندہ بزنس بتا ہے
03:59میں آپ کو جو کام بتا رہا ہوں
04:01وہ کام یہ ہے
04:02آپ اپنا ایک پروڈکٹ شروع کریں
04:04ایک پروڈکٹ آپ سٹارٹ
04:05میں بتاؤں گا کون سی پروڈکٹ ہے
04:06بے تہاشا پروڈکٹس کی اوپر
04:07آپ بھی ماشاءاللہ کام کر سکتے ہیں
04:08اب میں آپ کو یہ دکھاتا ہوں کل کا
04:10ابھی ہم یہاں کھڑے ہوئیں
04:11ابھی تو یہ صبح بارہ بجائیں
04:12میں آپ کو کل کا
04:13جو ہے نا وہ سیناریو
04:14ایک برینڈ کا میں آپ کو دکھاتا ہوں
04:15کہ کل جو ہے وہ ہم نے
04:16اس میں کتنی جو ہے وہ
04:18الحمدلللہ سیلز کری ہیں
04:19ایلی سینڈز کا برینڈ جو ہے
04:20میں اس کی بات کہہ رہا ہوں
04:21ٹھیکی کل الحمدللہ ہم نے
04:22تیرہ لاکھ اسی دار کی
04:24الحمدللہ سیلز کری ہیں
04:25اور تقریبا تقریبا ہمارے جو
04:27آرڈرز آئے ہیں
04:27وہ اگر آپ دیکھیں
04:28یہ سکرین میں تھوڑا سا
04:30اوپر نیچے زیادہ
04:31ہمیں گھومنا پڑے گا
04:32کمپیوٹر سکرین میں صاف آئے ہیں
04:33پانچ سو چھبیس
04:34الحمدللہ آرڈرز آئے ہیں
04:35اور تقریبا تقریبا تکریبا
04:36تیرہ لاکھ اسی ہے
04:36چودہ لاکھ اسی ہے
04:37اور یہ ایک برینڈ ہے
04:38یہ دوسرا برینڈ ہے
04:39اس کو میں کھولوں گا
04:40اس میں تقریبا
04:40اس میں کوئی دس ایک لاکھ کی
04:42الحمدللہ سیل ہے
04:42تو تقریبا سمجھیں
04:43پچیس چھبیس لاکھ کی
04:44سمجھیں آپ
04:45ہر پانچ چھے دن کے اندر
04:46الحمدللہ ایک کروڑوں پر بند ہے
04:48اب یہ کیسے ممکن ہوا
04:49کیسے ممکن ہوا
04:50کہ میں نے ایک دن
04:51یہ ارادہ کیا
04:52کہ بھائی ہمیں
04:53جو اپنا برینڈ لانچ کرنا ہے
04:54یہ ایسے ممکن ہوا
04:55کہ میں نے ایک دن ارادہ کیا
04:57کہ مجھے اپنا یہ پرفیوم
04:58اتر جو بیچنے
05:00اور آپ کو یقین جانے
05:01اگر آپ کو یہ یقین ہوئے
05:02اگر ویب سائٹ
05:03آپ جا کے دیکھیں گے
05:04یہ اودال ابراج کی
05:05جو ہم نے ویب سائٹ تھی
05:06یہ چار پروڈکٹس سے
05:07ہم نے شروع کری تھی
05:08چار پروڈکٹس
05:09ہم نے شروع کری تھی
05:10یہ اودال ابراج کی ویب سائٹ
05:11میں آپ کو صرف یہ بولنا ہوں
05:12کہ دوزار پچیس میں
05:14اگر آپ کو کوئی کام
05:16کرنا چاہیے
05:16تو وہ صرف اور صرف ہے
05:18کہ آپ کو اپنا برینڈ لانچ کرنا ہے
05:19میں نے آپ کو ایک جملہ بولا تھا
05:20اس ویڈیو کے شروع میں
05:22کہ بھلے پیسہ بنے
05:23تو پیسہ بن رہا ہے
05:24اور پیسہ نہ بنے
05:25پھر بھی پیسہ بن رہا ہے
05:26یہ صرف ممکن ہے
05:28جب آپ اپنا کام
05:29اپنا برینڈ لانچ کرتے ہیں
05:30میں نے کیا بولا
05:30پیسہ نہیں بن رہا
05:31پھر بھی پیسہ بن رہا ہے
05:32اس کی دلیل کیا ہے
05:33آپ کرپٹو میں پیسہ ڈالتے ہو
05:34نہیں بند رہا تو کیا ہوا
05:36پیسہ نہیں بنا
05:37اس دن آپ کا نقصان ہوا
05:38پیسہ آپ کا ڈوب گیا
05:39ایسا ہی ہے نا
05:40اگر آپ مثال کے طور پر
05:41ایفیلیٹ میں کام کر رہے ہو
05:42پیسہ نہیں بنا تو نہیں بنا
05:44میرا اگر مثال
05:45اور کئی دن ایسے گزرتے ہیں
05:58کہ طور پر میری ایک سیل
05:59مجھے جینریٹ کرنے میں
06:00میں اگزامپل دے رہا ہوں
06:01آٹھ سو روپے پڑے
06:01تو میرا تو پروفٹ ختم ہو گیا
06:03لیکن کیا میں نے نقصان کیا
06:04نہیں
06:05یہ وہ واحد بزنس ہے
06:06جس میں میں نے نقصان نہیں کیا
06:08میں نے پیسہ بنایا
06:09کیسے پیسہ بنایا
06:10بھائی جان میری تقریباً
06:11پانچ سو لوگوں کے گھروں میں
06:12میرا یہ ڈببہ پہنچ گیا
06:13الحمدلاللہ
06:14پانچ سو لوگوں کی نظر میں
06:15گھر میں
06:16ڈریسنگ ٹیبل میں
06:17بیڈ روم میں
06:18لاؤنج میں
06:18یہ ڈببہ پہنچ چکا ہے
06:19الحمدلاللہ
06:20میری بات سمجھ دارے
06:20اور الحمدلاللہ
06:22ہمارا ریٹرن ریٹ بہت اچھا ہے
06:23ریٹرن ریٹ کیا مطلب ہے
06:24کہ ایک بار کسٹمر نے لیا
06:26تو وہ بار بار آ کے لیتا ہے
06:27آپ کو یقین جانے
06:28الحمدلاللہ
06:29اللہ کا شکر ہے
06:30ایسے کسٹمرز ہمارے موجود ہیں
06:31پندرہ پندرہ
06:32بیس بیس پر فیوم
06:33آرڈر کرتے ہیں
06:34ریپیٹ پرچیز میں
06:35تو بھرے میں نے ان کو
06:36نقصان میں کوائر کیا
06:37میں نے نقصان اٹھایا
06:38تو میں دیکھتا ہی نہیں ہوں
06:39اس بات کو
06:39کہ میرا نقصان ہو رہا ہے
06:40تب ہی تو آپ
06:41اتنے ایڈز دیکھ رہے ہو
06:42اس کے ایلی سینڈز کے
06:43اگر میں نوک پلک
06:44اس کی دیکھ رہا ہوتا نا
06:45کہ اچھا جی آج میرا
06:46میرے تو پانچ سو روپے
06:48ایڈ کاؤسٹ آگی
06:48چلو سب بند کر دو
06:49سب بند کر دو
06:50سارے ایڈ بند کر دو
06:51تو کچھ بھی نہیں ہوتا
06:51کہ آپ اتنے ایڈز
06:52جو دیکھ رہے ہیں
06:53فیس بک میں
06:53اور یوٹیوب میں
06:54ہر جگہ
06:55کبھی میں اتر لے کے آ رہا ہوں
06:56او جی اتر خرید دو
06:58تو میں کیسے کر رہا ہوں
06:59کیونکہ میں نقصان کو نہیں دیکھ رہا
07:01کیونکہ میرا نقصان بھی فائدہ ہے
07:03اور یہ کام صرف
07:04اور یہ چیز صرف
07:04اس میں پوسیبل ہے
07:05جب آپ
07:06ارادہ کریں کسی دن
07:18ملک میں ہے
07:19اگر میں اس وقت
07:20آج ہفتے کا دن ہے
07:22میں اس وقت
07:22اگر گاڑی میں بیٹھ کے
07:23یا بس میں بیٹھ کے
07:24رکشے میں بیٹھ کے
07:25میں جاؤں بولٹن مارکٹ
07:26اور اگر دو گھنٹے میں
07:27وہاں پہ گھوموں
07:28اور مجھے اگر
07:29پروڈکٹ
07:29مجھے کوئی سمجھ نہیں ہے
07:31تو مجھ سے
07:31بددو آدمی کوئی نہیں ہے
07:32لیکن کیا کہنا ہے
07:33کہ ہمیں
07:33بتوفیق ہی نہیں ہوتی
07:34کہ ہم کبھی جائیں
07:35بائیک میں بیٹھ کے
07:36رکشے میں بیٹھ کے
07:37بولٹن مارکٹ جا کے
07:38اور سب سے اچھا پیسہ
07:39آپ کا کب بنے گا
07:40میں آپ کو
07:40ایک بھی بات
07:41آپ کو میں بتاتا ہوں
07:42سب سے اچھا پیسہ
07:43آپ کا اس وقت بنے گا
07:44جب پروڈکٹ میں
07:45مارجن اچھا ہوگا
07:46دیکھو میں یہ پروڈکٹ
07:47بیچ رہا ہوں
07:47میرا مارجن اچھا نہیں ہے
07:48میں آپ کو اسی دی بات
07:48بتاتا ہوں
07:49میں اسی لیے
07:50کبھی کبھی
07:50لاؤس میں بھی جاتا ہوں
07:51کیونکہ میں نے آپ کو
07:52کیا بولا
07:52میں پیسہ گننے نہیں بیٹھا ہوا
07:54میں یہ دیکھنے نہیں بیٹھا
07:55کہ آج میں نے پچاس
07:56ہزار روپے کمائے
07:57یا ایک لاکھ کمائے
07:58مجھے نقصان ہوا
07:58میں چلا رہا ہوں
07:59مجھے فائدہ ہوا
08:00میں چلا رہا ہوں
08:00میری بات سمجھ جاریے
08:01لیکن زیر سی بات ہے
08:02جب آپ کام کروگے
08:03نیا کام شروع کروگے
08:04تو آپ روزانہ اس کو دیکھو گے
08:06کہ بھائی آپ کو
08:07اس میں فائدہ ہو رہا ہے
08:07نقصان ہو رہا ہے
08:22کہ جب آپ
08:23اپنی پروڈٹ
08:25خود
08:25بناوگے
08:26یا بنواوگے
08:27میری بات سمجھو اس بات کو
08:28یعنی کہ
08:29میں بات کروں
08:29پیور پرائیویٹ لیبل کی
08:31اب آپ بات کروگے
08:32کہ سر پرائیویٹ لیبل کا کام
08:33کتنے پیسوں میں شروع ہوگا
08:34کتنے لاکھ روپے چاہیے ہیں
08:35پانچ لاکھ روپے ہیں سر
08:37تو میں شروع کر دوں
08:38دس لاکھ روپے
08:39کہیں سے رینج کر کے شروع کر دوں
08:40میں آپ کو سیدھی بات بتاتا ہوں
08:42اگر آپ کے پاس
08:43بیس ہزار روپے بھی ہے
08:44آپ پھر بھی یہ کام شروع کر سکتے ہیں
08:46کونسا ایسا ملک جہاں پہ
08:47آپ بیس ہزار روپے سے کام شروع کر ہوگے
08:49کونسا آپ کینیٹا میں جا کے
08:50بیس ہزار سے شروع کر کے دکھاؤ کام
08:52میں مانتا ہوں
08:53آپ دوبائی میں چلو نا
08:54آپ میرے ساتھ چلو
08:54میرے تو ہر مہینے چکل لگ رہا ہے تقریبا
08:56آپ چل کے دیکھو دوبائی میں
08:57بیس ہزار روپے سے کام
08:58بیس ہزار کے دو سو درم
08:59تین سو درم
09:00تین سو درم میں کام شروع کر کے دیکھاؤ
09:01تین سو درم کی ٹیکسی نہیں لگے گی
09:03آپ کی ادھر ادھر سے جانے آنے میں
09:04میں آپ کو صیح دی بات بتا رہا ہوں
09:06پاکستان میں
09:07جتنا آسان ہے کاروب
09:09آپ کو دوبائی میں اگر کام شروع کرنا ہے
09:10ٹریڈ لائسنس میں آپ کے دس لاکھ روپے خرچ ہو جائیں گے
09:12صرف ٹریڈ
09:13یہاں پہ انٹین بنانا کونسا مشکل کام ہے
09:16آپ ابھی ایک وکیل صاحب کو کال کریں
09:17بولیں سر مجھے اپنے نٹین بنانا ہے
09:19ایلیسنس کے نام کا
09:20سات ہزار روپے لے گا بچارہ
09:21دس ہزار روپے لے گا
09:22آپ خود بنا سکتے ہیں
09:24ایف بی آر کی ویب سیٹ میں جا کے
09:25بزنس آپ کو میں بتا رہا ہوں
09:26اسٹیبلش کرنے کا طریقہ
09:27پھر انشاءاللہ اللہ سیلز دے گا
09:28تو پھر سیلز ٹیکس کے لیے بھی ریجسٹر
09:29وہ بھی کوئی مشکل نہیں ہے
09:30میں ایک سیدھی بات آپ کو یہ بتا رہا ہوں
09:32کہ اگر آپ اس دہان
09:34دیکھو آپ مسئلہ یہ ہوتا ہے
09:35کہ آپ لوگ جب یہ ویڈیوز دیکھتے ہو
09:37تو پھر تبھی ویڈیو ختم ہوگی نا
09:38پھر آپ کیا کرو گے آپ کے پاس
09:40یوٹیوب میں اور فیس بک میں
09:42پھر آپ کے پاس خبریں آنا شروع ہوں گے
09:43پاکستان کا ایکانومی حال ختم ہو چکا ہے
09:45پاکستان تباہ ہو رہا ہے
09:46پاکستان کا یہ بربادی وہ بربادی
09:48یہ ختم وہ ختم
09:49پھر آپ یہ بھول جاؤ گے جو کچھ میں نے بولا ہے
09:51ٹیک ہے یہ ویڈیو
09:52میں بولتا رہا ہوں گا
09:53میرے پاس اتنا سب کچھ ہے بولنے کے لیے
09:54میں بولتا رہا ہوں گا
09:55بولتا رہا ہوں گا
09:55یہ ختم نہیں ہوگی ویڈیو
09:56لیکن بات صرف اتنی آپ سے کرنے کی تھی
09:58کہ آپ پروڈٹ اپنی خود بناو
10:00میں کو ایک ایک اگزامپل دیتا ہوں
10:01میں نے آئی ڈی ایم کے سٹوڈنٹس کو
10:02یہ بارہ اگزامپل دی ہے
10:04تب جا کے میں پبلک ایک ایک اگزامپل
10:05آپ کو دے رہا ہوں
10:06وہ یہ کہ مثال کے طور پر
10:07ایک پروڈٹ ہوتی ہے
10:08تیتھ فائٹننگ
10:08آپ کتنے کب آپ کو یہ بنتا ہے
10:10میں نے خود بنایا ہے
10:11مجھے اس کی پوری میکینکس پتا ہے
10:14مجھے اس کے پورے یونٹ ایکانوک پتا ہے
10:16اسی روپے کا آپ کا یہ پروڈٹ بنے گا
10:18بیس پچیس روپے کی بوتل ہوگی
10:20پانچ روپے کا سٹیکر ہوگا
10:21دس بیس تیس روپے کا ڈبا ہوگا
10:23ڈیڑھ سو روپے کی پوری پروڈٹ
10:24آپ بیچو گے ہزار روپے کی
10:25اگر آپ ابھی بھی کامیاب نہیں بن سکتے
10:27اگر آپ ابھی بھی ایڈ رن کر کے
10:29پروفیٹیبل نہیں ہو سکتے
10:31تو میرے بھائی
10:32آپ یہ ویڈیو دیکھو
10:33لیکن اس کے بعد خدا آگے واسطے
10:34کچھ ڈیجیٹل مارکٹنگ کی اوپر بھی
10:36ہاتھ پاؤں صاف کرنے کی کوشش کرو
10:38ٹھیک ہے نا
10:38ابھی میں پاس
10:39روزانہ ہی کوئی نہ کوئی آتے ہیں
10:40ابھی ایک صاحب آئے تھے
10:41صاحب میں کیسے کام کروں
10:43میں کیا کام کروں
10:43میں سب کو ایک چیز بولتا ہوں
10:45میرے شہزادے آپ کو
10:46بیسک انڈرسٹینڈنگ پیدا کرنی ہے
10:47مارکٹنگ کی
10:48اس وقت سارا کام ہے
10:49کانٹنٹ اور مارکٹنگ کی اوپر
10:51ابھی میں آپ کے سامنے یہ ویڈیو بنا رہا ہوں
10:52آدھے گھنٹے بعد جا کے
10:54مجھے تک کہ میں چار ویڈیو بنانی ہے
10:55وہ ویڈیو کیا بنانی ہے
10:56صرف اور صرف کانٹنٹ شوٹ کرنا ہے
10:58کانٹنٹ شوٹ کرنا ہے
10:59لیکن آپ کو یہ دماغ میں
11:01مسل بنانا پڑے گا
11:02مارکٹنگ کا
11:02آپ جم جاتے ہو
11:04ما شاء اللہ
11:04تو جم جانے کے بعد
11:05آپ لوہا اٹھاتے ہو
11:06آپ ہر ہفتے جا کے
11:08ہر دن جا کے لوہا اٹھاؤ گے
11:09اٹھاتے اٹھاتے
11:10آپ کے مسل بنیں گے
11:11ٹھیک ہے جی
11:12اسی طریقے سے یہ
11:13کریٹیو مسل ہے
11:14یہ مارکٹنگ کا مسل ہے
11:15جو آپ کو جتنی پریکٹس آپ کروگے
11:17میرے پاس کل ایک صاحب آئے
11:18بولہ سار میرے پاس
11:19پروڈٹ نہیں ہے
11:20میں کیسے مارکٹنگ کی پریکٹس کروں
11:21میرے سامنے کیلکولیٹر رکھا تھا
11:23میں نے کیلکولیٹر ہے
11:24میں نے کہا گھر میں آئے کیلکولیٹر ہے
11:25کہہ رہے ہاں
11:25میں نے کہا میرے آئیڈز آ کے دیکھو
11:27ایلی سینڈز کے
11:28اور ایمیجنری طور پر
11:29آپ اپنی پروڈٹر سیلیٹ کر لو
11:31کہ میری کیلکولیٹر میری پروڈٹ ہے
11:32اس کیوں پر پریکٹس کرو
11:34کرنے کو ہزار چیزیں ہو سکتی ہیں
11:36لیکن میرے آپ کو صرف یہ مشورہ ہے
11:37دوہزار پچیس میں
11:39کوئی کام بھی اگر آپ کو کرنا ہے
11:40تو وہ صرف یہ ہے
11:41کہ آپ اپنا بہترین قسم کا
11:43انشاءاللہ برینڈ لانچ کریں
11:44اپنی ویب سائٹ بنائیں
11:45جس طرح سے ہم نے یہ ویب سائٹ بنائی ہے
11:47ضروری نہیں کہ آپ پرفیومز میں آئے
11:48ضروری نہیں کہ آپ پرفیوم میں آگے پرفیوم بیچیں
11:51آپ کو کرنا ہے آپ کریں
11:51کوئی مسئلہ نہیں ہے
11:52ہم تو بنوا کے بھی دیتے ہیں
11:53اگر آپ یہاں پہ جائیں گے
11:54پرائیوٹ لیبل بھی
11:55آپ کو ابھی تھوڑے در میں ایڈ ہو جائے گا
11:56ہم نے ہٹا دیا تھا
11:57کہ کسٹمرز کافی آگئے تھے
11:58یہاں پہ اب ہم صرف بنوا سکتے ہیں
11:59ہم کوئی سستہ بنا کے دیتے ہیں
12:01وہ مسئلہ نہیں ہے
12:02آپ کو کہیں سے ہی بنانے آپ بنائیں
12:03کوشش کریں
12:03لائسنس جن کے پاس ہو
12:05ان سے بنوائیں زیادہ بہتر ہے
12:06بہرحال آپ کہیں سے بھی بنوائیں
12:07لیکن پرائیوٹ اپنی تیار کریں
12:09تھوڑا سا ہمت کریں
12:11اور یہ جنوری کے اندر
12:12پرائیوٹ آپ کی تیار ہونی چاہیے
12:14اور لاکھ آپ کوشش کر لیں
12:16لاکھ آپ رو لیں
12:16کہ میرا پیسہ نہیں بن رہا
12:18اگر آپ کے پاس پرائیوٹ نہیں ہے
12:20آپ کا پیسہ نہیں بنے گا
12:22دو ہزار پچیس بھی ویسے ہی گزراتا ہے
12:23دو ہزار چوبیس گزر ہے
12:24میں آپ کو پہلی لکھ کے دے دیتا ہوں
12:26ایک مہینہ ہے
12:26اس مہینے کے اندر پرائیوٹ اپنی فائنلائز کریں
12:28اور انشاءاللہ
12:29فائنلائز کرنے کے بعد
12:30پھر آپ کو
12:31گیارہ مہینے صرف کیا کرنی ہے
12:33اس کی مارکٹنگ کرنی ہے
12:34کیسے کرنی ہے
12:35یہ موبائل اٹھائیے
12:36موبائل آپ کے پاس ہوگا
12:37ٹھیک ہے سب کے پاس ہے موبائل
12:38کوئی بہانہ نہیں ہے
12:39اس کو الٹا کریں
12:40اور کیمرا سے ویڈیو بنانا شروع کریں
12:42کہ بھائی میری پرائیوٹ یہ ہے
12:43میری پرائیوٹ وہ
12:44آپ یہ اس کی کمپیریزن دیں
12:45اپنی پرائیوٹ کا
12:46پرائیوٹ یوز کرتے ہوئے
12:47اپنے آپ کو ناچتے ہوئے
12:48گاتے ہوئے
12:49جو کرنا ہے ناشتہ کرتے ہوئے
12:51پرائیوٹ آئی رون کیر
12:51ریکارڈ ویڈیوز
12:52اور اس کو ریل فارمیٹ میں
12:54انسٹاگرام اور فیس بک میں ڈالو
12:55نہیں ہے نا پیسہ ایڈرن کرنے کا
12:57سوالو ٹھیک ہے
12:57ریل فارمیٹ میں ڈالو
12:58فیس بک انشاءاللہ
13:00مرے سے مرہ اس کو
13:00ہزار پندرہ سو ویوز آپ کو دے گا
13:02دو ہزار ویوز آپ کو دے گا
13:03سمجھا رہی ہے
13:04وہاں سے آپ کی سیل آنا شروع ہوگی
13:06جو پیسہ بنے گا
13:07وہ پر آپ ایڈز میں ڈالو گے
13:08ایڈوانٹیج پلس میں ایڈز رن کرو
13:09یہ پوری ویڈیو
13:11اگر آپ نے پوری یہاں تک دیکھی ہے
13:12تو اب آپ کے پاس
13:13کوئی بھی بہانہ نہیں ہے
13:14کہ دو ہزار پچیس میں
13:15آپ اپنا کاروبار شروع نہیں کر سکتے
13:17اور میں آپ کو ایک
13:17بڑی مزے کہ ایک ایک ویشن
13:19بھی یہاں پہ دینے لگوں
13:20اس ایک ویشن کو بھی دیکھ لو
13:21اگر اس ایک ویشن کو
13:22آپ فالو کرو گے نا
13:23تو انشاءاللہ تعالی
13:24آپ کا مہانہ
13:25بارہ سے پندرہ لاکھ روپے
13:26انشاءاللہ ضرور بنے گا
13:27اگر آپ اس ایک ویشن کو
13:28فالو کرو گے
13:29یہ ایک ویشن میں آپ کو
13:30لکھ کے یہاں پہ بتاتا ہوں
13:31ایک ویشن بہت سمپل ہے
13:32اس ایک ویشن کو آپ دیکھو
13:33دیکھو زہر سی بات ہے
13:47میرے تو خرچے بھی
13:48مجھے نکالنے ہیں
13:49آپ سو سیلز کریں
13:50لیکن تین چیزوں کو
13:52کانسٹنٹ کرنے ہیں
13:53پہلی چیز
13:53کہ آپ کا جو کیک ہے
13:55کسٹمر ایکویزیشن کاسٹ
13:57وہ تین سو روپے ہو
13:58اس سے اوپر جا رہا ہے
13:59سیکھو ڈیجیٹل مارکنگ
14:00اس سے اوپر جا رہا ہے
14:01کریٹیف مسل کو بناو
14:02نمبر دو
14:03آپ کا جو ریٹرن ہے
14:05وہ ٹوینٹی پرسنٹ سے کم ہو
14:06اگر اس سے اوپر جا رہا ہے
14:08یا تو آپ کا جو کسٹمر ہے
14:10کوئی نگوی کسٹمر
14:11فراڈ آرڈرز پلیس کر رہے ہیں
14:12یا آپ کا کوریر والا
14:13آپ کو دھوکے میں رکھا ہوا ہے
14:15اس سے اوپر نہیں ہو سکتا
14:17اور آپ کا پروڈٹ کا جو مارجن ہے
14:19وہ آپ کا ہزار روپے سے اوپر ہو
14:21بس
14:22یہ تین چیزیں آپ صحیح کر لو
14:25اور پھر آپ کا مہانہ
14:26اگر تیرہ بارہ لاکھ روپے نہ بنے گا
14:29تو پھر آپ اس ویڈیو میں آگے
14:30کومنٹ میں بولنا
14:31کہ سر میں سو سیلز بھی کر رہا ہوں
14:32میرا کیگ بھی تین سو ہے
14:34میرا ریٹن بھی پچیس پرسنٹ ہے
14:35میرا مارجن بھی سو ہے
14:36میرا ایک لاکھ روئے بن رہا ہے
14:38پھر ہم یہاں پہ
14:38میں آپ کو بلاؤں گا
14:39اور بیٹھ کے
14:40میں آپ کو کلکلویٹر کے سامنے رکھے
14:41دیکھوں گا کہاں میں غلط تھا
14:42پیسہ بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے
14:44اگر آپ طریقے سے
14:45صحیح بات کے اوپر فالو کرو
14:47ہمارے یہاں بڑا مشہور ہے
14:48کہ سر محنت کریں گے
14:49تو کام بنے گا
14:50محنت کریں گے
14:50تو جو ہے نا وہ
14:51کیریئر بنے گا
14:52اور محنت کریں گے
14:53تو پیسہ بنے گا
14:54ایسا کچھ بھی نہیں ہے
14:54محنت سے کچھ بھی نہیں ہوتا
14:55صحیح جگہ محنت سے
14:57کام بنتا ہے
14:58محنت تو اور بہت سارے لوگ کر رہے ہیں
15:00آپ سے زیادہ
15:00مجھ سے زیادہ محنت کر رہے ہیں
15:01سیدھے سب سے بڑی اگزامپل
15:03مستری کی ہوتی ہے
15:04میسن کی ہوتی ہے
15:06مزدور کی ہوتی ہے
15:07جا کے دیکھو وہ روزہ بھی رکھے گا اور بیچارہ اوپر نیچے اوپر نیچے بلوکس کو اٹھاتا پھرے گا
15:11پینٹرز کو جا کے دیکھو لیکن ان کی محنت صحیح جگہ نہیں ہو رہی نا بیچاروں کی کیا کرے
15:15وہ علم نہیں ہے بیچاروں کو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ ان کو بھی سمجھ دے گا
15:19تو بھی جو نا کاروبار کی طرف آئیں لیکن بتانے کا مقصد ہے صحیح جگہ محنت کرنی ہے
15:23دوزار پچیس میں صحیح محنت کرنے والے آپ لوگ ہو لیکن مسئلہ کیا ہو رہا ہے
15:27ہر سال پورا ختم ہوتا ہے محنت تو آپ نے کری ہوگی
15:30دوزار چوبیس بھی اب اگر آپ اس کے پیجز کو الٹا کرو گے
15:33تو آپ کو نظر آئے گا آپ نے محنت کری ہے لیکن آپ نے صحیح جگہ محنت نہیں کری
15:37اگر انشاءاللہ اس قسم کی میری کوشش ہوگی میں ویڈیوز بناوں
15:40اگر آپ یہ فیس بک میں دیکھ رہے ہو تو لائک اور شیئر کر دی جائے گا
15:43دوسرے لوگ بھی اس کو دیکھیں شاید
15:44دیکھو مقصد کیا ہوتا ہے کوئی بھی کام کرو
15:47تو دوسروں کا فائدہ ہو
15:48یہ ویڈیو بنانے کا کیا مقصد ہے دوسرے لوگ کام شروع کریں
15:51تو اگر آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہو آپ شیئر کرو گے
15:53تو انشاءاللہ دوسروں کا بھلا ہوگا آپ کا سب سے پہلا ہوگا
15:56میں ہفتے میں ویبینارز کرتا ہوں میں تو بزنس کے بارے میں سب بتا دیتا ہوں
15:59میرے لوگ بزنس کو کوپی کرتے ہیں میرے ایڈز کو لوگ کوپی کرتے ہیں
16:02میرا کبھی کچھ کم ہوں اللہ کا شکر ہے
16:04الحمدللہ کبھی بھی ایسا نہیں ہوا
16:06کیونکہ الحمدللہ میں نے ویلیو کو دوسروں کو ویلیو دینے کو ہمیشہ سب سے اوپر رکھا
16:10آپ لوگ بھی یہ کرو
16:10یہ ویڈیو آپ یوٹیوب میں دیکھ رہے ہو
16:12شیئر ایٹ
16:12فیس بک میں شیئر ایٹ
16:13انشاءاللہ دالہ
16:14I'll see you in the next video

Recommended