China Challenges the U.S., Ready for a Trade War – Canada Also Upset with Trump!
The West has changed! Today, President Trump has launched a major trade war with countries across the globe. Neither allies nor Washington’s rivals are safe from his economic strikes.
In just two months, Trump has reshaped the global landscape. Tariffs have become the biggest weapon in his aggressive policy.
چین کی امریکہ کو للکار، ٹریڈوار کا سامنا کرنے کے لیے تیار کینیڈا بھی ٹرمپ سے ناراض مغرب تبدیل ہوگیا! آج امریکی صدر ٹرمپ دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ ایک بڑی ٹریڈ وار کا آغاز کر چکے ہیں۔ نہ اُن کے وار سے اتحادی بچ پارہے ہیں اور نہ ہی واشنگٹن کے مخالف اُن کے وار سے محفوظ ہیں۔ دو ماہ کے اندر امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کا نقشہ تبدیل کردیا ہے۔۔ ٹیرف ٹرمپ کی جارحانہ پالیسی کاسب سے بڑا ٹول بن چکے ہیں۔