Hamd Teri Sabhi Ko Sunaonga Me حمد تیری سبھی کو سنائوں گا میں حضرت منور شاہیں صاحب بمقام: خانقاہ حفیظیہ مکیہ کراچی
محترم ناظرین اس چینل کا مقصد لوگوں کو علوم رُوحانیات کی معلومات /علمی ورُوحانی امداد فراہم کرنا ، علوم روحانیات سے فیضیاب کرناہے۔ تاکہ آپ جعلی ونام نہاد عاملوں جادوگروں سے نجات پاکران علوم سے استفادہ کرتے ہوئے نہ صرف خود مدد لے سکیں بلکہ دوسروں کی بھی علمی و روحانی مدد کرسکیں۔ .یہ چینل علوم رُوحانی کی اشاعت و ترویج کیلئے بنایا گیاہے اس چینل کا مقصد یہ ہیکہ اس کے زریعہ عوام الناس میں علوم روحانیت کو حاصل کرنے کا شوق پیداہواور معرفت الٰہی کی حصول کی کوشش کریں۔