Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 9/1/2024
In this video, interesting information about Arsh Elahi will be provided
Where is the throne of Allah and how big is the throne of Allah.When did Allah Almighty create His throne and from what did Allah Almighty create it?What is the form of the lover of Allah Ta'ala and how many angels are carrying the throne of Allah Ta'ala

Category

🎵
Music
Transcript
00:00اعوذ بالله من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:07اللہ تبارک و تعالیٰ کی نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہائیت رحم کرنے والا ہے
00:13اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن پاک کی سورہ آراف کے اندر ارشاد فرماتا ہے
00:18بے شک تمہارا رب وہ ہے جس نے زمین و آسمان کو چھے دن میں پیدا فرمایا
00:24پھر وہ عرش پر قیام ہوا
00:26اور وہ دن کو رات سے اس طرح چھپا دیتا ہے کہ رات دن کو جلدی سے آ لیتی ہے
00:32اور سورج اور چاند اور دوسرے ستاروں کو اس طرح بنایا
00:37کہ وہ سب اللہ تبارک و تعالیٰ کے حکم کے تابے ہیں
00:40پیارے دوستو کیا آپ جانتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا عرش کیا چیز ہے
00:45اور یہ کہاں پر ہے
00:47اور اللہ تبارک و تعالیٰ کے عرش کی شکل و صورت کیسی ہے
00:51اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے عرش کو کب پیدا فرمایا
00:55اور اس کو کس چیز سے بنایا گیا
00:57اور اللہ تبارک و تعالیٰ کا عرش کتنا بڑا ہے
01:00اللہ تبارک و تعالیٰ کے عرش کو اٹھانے والے فرشتوں کی تعداد کتنی ہیں
01:05اور وہ فرشتیں کتنے بڑے ہیں
01:07اور ان کے پاس کتنی طاقت ہے
01:09پیارے دوستو آج کیسے ویڈیو میں ہم آپ کو عرش الہی کے بارے میں
01:13بہت ہی دلچسپ اور پور اسرار معلومات فرام کریں گے
01:17جن کو سن کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا
01:21پیارے دوستو جب اس کائنات کے اندر کوئی بھی چیز موجود نہ تھی
01:24اور کسی بھی چیز کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے تخلیق نہیں فرمایا تھا
01:28اس وقت صرف اور صرف اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات
01:31وحدہ لا شریک موجود تھی
01:33تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی ذات کے بعد
01:36سب سے پہلے جس کو تخلیق فرمایا
01:38وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے پیارے حبیب
01:40حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہستی تھی
01:44اللہ تبارک و تعالیٰ نے سب سے پہلے اپنے نور میں سے
01:47اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کو تخلیق فرمایا
01:53اس کے بعد کل کائنات کو بنایا گیا
01:55اس طرح اللہ تبارک و تعالیٰ نے سب سے پہلے اپنے حبیب
01:59حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کو پیدا فرمانے کے بعد
02:04سب سے پہلے جس مخلوق کو پیدا کیا
02:06وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارش ہے
02:09لہذا جس طرح اللہ تبارک و تعالیٰ کی وحدانیت پر
02:12اللہ تبارک و تعالیٰ کی انبیاء کرام پر
02:15اور فرشتوں پر ایمان لانا ضروری ہے
02:17اس طرح اللہ تبارک و تعالیٰ کے ارش پر بھی ایمان لانا ضروری ہے
02:21اس پر ایمان لائے بغیر کسی بھی مسلمان کا ایمان مکمل نہیں ہو سکتا
02:26پیارے دوستو اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن پاک میں اپنے ارش کا ذکر
02:30پچیس مرتبہ ارشاد فرمایا ہے
02:32پیارے دوستو اللہ تبارک و تعالیٰ کی تمام مخلوقات میں سے
02:35سب سے بڑی مخلوق اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارش ہے
02:38اس سے بڑی کوئی بھی مخلوق نہیں
02:40پھر چاہے وہ زمین و آسمان
02:42سورج چاند ستارے
02:44اور فرشتے ہی کیوں نہ ہو
02:46ارش الہی اللہ تبارک و تعالیٰ کی وہ مخلوق ہے
02:49جو سائز کے اعتبار سے سب سے زیادہ بڑی ہے
02:52جیسا کہ روایات میں آتا ہے کہ ایک مرتبہ
02:54حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالی نے
02:57حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے
03:00ارش اور کرسی کے بارے میں پوچھا
03:04تو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
03:07کہ اللہ کی کرسی کے مقابلے میں
03:09ساتوں زمین و آسمان ایسے ہیں
03:11جیسا کہ ایک بہت بڑے بیا بان جنگل کے اندر
03:14ایک چھوٹا سا کڑا پڑا ہوا ہو
03:16اور اسی طرح اللہ تبارک و تعالی کا ارش
03:19کرسی سے اتنا بڑا ہے
03:22پیارے دوستو اللہ تبارک و تعالی کا ارش
03:25کتنا بڑا ہے اس کا اندازہ
03:27اس بات سے لگایا جا سکتا ہے
03:29کہ اللہ تبارک و تعالی کے ارش کے سامنے
03:31ساتوں زمین و آسمان اور
03:33اللہ تبارک و تعالی کی کرسی
03:35اس طرح ہیں جس طرح کہ ایک نکتہ ہو
03:37اور ایک دوسری روایت کے اندر
03:39حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالی
03:41علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
03:43کہ اللہ تبارک و تعالی کا ارش
03:45اتنا بڑا ہے کہ اس کی حقیقت
03:47صرف اللہ تبارک و تعالی ہی جانتا ہے
03:49اللہ تبارک و تعالی کے علاوہ
03:51کسی کو بھی اس کا علم نہیں
03:53پیارے دوستو اللہ تبارک و تعالی کے
03:55ارش کی شکل و صورت کیسی ہے
03:57تو اس کے بارے میں روایات میں آتا ہے
03:59کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالی
04:01علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
04:03کہ ارش ساتوں آسمان سے اوپر ہے
04:05اور اس کی شکل گمبد کی طرح ہے
04:07آب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
04:09نے اپنے ہاتھوں سے گمبد کا اشارہ کیا
04:11یعنی اس کی شکل و صورت گمبد کی طرح ہے
04:13جیسے ایک گمبد نے
04:15اپنے نیچے والی تمام چیزوں کو
04:17گیرا ہوا ہوتا ہے
04:19اسی طرح اللہ تبارک و تعالی کے ارش نے
04:21بھی تمام کائنات کو گیرا ہوا ہے
04:23ارش الہی سے کوئی بھی چیز
04:25باہر نہیں
04:27پیارے دوستو اللہ تبارک و تعالی کے ارش
04:29کو یہ فضیلت بھی حاصل ہے
04:31کہ اللہ تبارک و تعالی نے اس کو
04:33اپنے دست قدر سے تخلیق فرمایا
04:35ایک عمر رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں
04:37کہ اللہ تبارک و تعالی نے
04:39چار چیزوں کو اپنے ہاتھوں سے پیدا فرمایا
04:41جن میں سے ایک اللہ تبارک و تعالی کا ارش
04:43اور دوسرا اللہ تبارک و تعالی کا کلم
04:45اور تیسرا حضرت آدم علیہ السلام
04:47اور چوتھا جنتِ ادن
04:49اس طرح ان چار چیزوں کو
04:51یہ فضیلت حاصل ہے
04:53کہ اللہ تبارک و تعالی نے ان کو
04:55اپنے ہاتھوں سے پیدا فرمایا
04:57اور باقی تمام مخلوقات کو
04:59اللہ تبارک و تعالی نے لفظِ کُن سے پیدا فرمایا
05:01چنانچہ اللہ تبارک و تعالی نے
05:03حکم فرمایا کُن
05:05یعنی ہو جا تو تمام مخلوقات پیدا ہو گئیں
05:07پیارے دوستو اللہ تبارک و تعالی
05:09قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے
05:11کُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَان
05:13اس زمین پر جو کچھ بھی ہے
05:15وہ فنا ہونے والا ہے
05:17اور تیرے رب عز و جل کی ذات
05:19باقی رہنے والی ذات ہے
05:21جو صاحبِ جلال ہے
05:23جو کچھ بھی ہے وہ ایک نہ ایک دن
05:25فنا ضرور ہوگا
05:27اور ہر چیز کو فنا ہونا ہے
05:29لیکن آٹھ چیزیں ایسی ہیں جو کبھی فنا نہیں ہوں گی
05:31جن میں سے ایک اللہ تبارک و تعالی کا ارش ہے
05:33جو کبھی فنا نہیں ہوگا
05:35یہ ہمیشہ ہمیشہ قائم رہے گا
05:37اس طرح اللہ تبارک و تعالی کے ارش
05:39کو یہ خصوصیت بھی حاصل ہے
05:41کہ یہ کبھی فنا نہیں ہوگا
05:43پیارے دوستو اللہ تبارک و تعالی کا ارش
05:45تمام مخلوقات میں سے
05:47سب سے وزنی مخلوق ہے
05:49اس سے زیادہ وزن والی مخلوق
05:51اور کوئی نہیں
05:53پیارے دوستو ارشِ الہی کو
05:55اللہ تبارک و تعالی کا سب سے خاص قرب حاصل ہے
05:57اس سے زیادہ کوئی بھی چیز
05:59اللہ تبارک و تعالی کے قریب نہیں
06:01پیارے دوستو جس طرح ہر تخت کے پائے اور پیلو ہوتے ہیں
06:03اسی طرح اللہ تبارک و تعالی کے ارش
06:05کے پائے اور پیلو بھی ہیں
06:07جیسا کہ حدیثِ پاک میں آتا ہے
06:09کہ حضورِ پاک ﷺ نے
06:11کیامت کے دن
06:13تمام لوگ مدھوش ہوں گے
06:15اور سب سے پہلی میری قبر کھلے گی
06:17لیکن پھر بھی حضرتِ موسیٰ علیہ السلام
06:19مرسے پہلے
06:21اللہ تبارک و تعالی کے ارش کا پائے
06:23تھامے ہوئے کھڑے ہوں گے
06:25اس حدیثِ پاک سے واضح طور پر یہ بات ثابت ہوتی ہے
06:27کہ اللہ تبارک و تعالی کے ارش کے پائے
06:29بھی ہیں اور حضرتِ موسیٰ علیہ السلام
06:31کیامت کے دن
06:33اللہ تبارک و تعالی کے ارش کے ایک پائے
06:35کھڑے ہوں گے اور اللہ تبارک و تعالی
06:37نے اپنے مخصوص فرشتوں کو بھی پیدا
06:39فرمایا ہے جو اللہ تبارک و تعالی
06:41کے ارش کو انہی پائوں سے اٹھائے
06:43ہوئے ہیں پیار دوستو اللہ تبارک
06:45و تعالی کا ارش سب سے عالی اور
06:47بلند ترین مخلوق ہے اللہ تبارک
06:49و تعالی نے اس کو پیدا فرما کر
06:51اپنی تمام مخلوقات سے امتیاز
06:53فرمایا اور سب سے زیادہ
06:55بلندی عطا فرمائی پیار دوستو
06:57اللہ تبارک و تعالی کے ارش کے
06:59نیچے ایک سمندر ہے اور یہ سمندر
07:01اتنا بڑا ہے کہ اس میں اٹھنے والی
07:03ہر لہر ساتوں زمینوں آسمان سے
07:05بڑی ہے اور حضرت علی اور ابن
07:07عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے
07:09روایت ہے کہ قیامت کے دن جب دوبارہ
07:11لوگوں کو ان کی قبروں سے زندہ کیا جائے
07:13گا تو لوگوں کو قبروں سے زندہ کرنے
07:15سے پہلے اسی سمندر کے پانی سے
07:17چالیس دن تک اللہ تبارک و تعالی
07:19ان پر بارش برسائے گا تو اس کے
07:21بعد تمام لوگ اپنی قبروں سے دوبارہ
07:23زندہ ہوں گے پیار دوستو اللہ تبارک
07:25و تعالی کی جنتوں میں سے سب سے
07:27افضل جنت جنت الفردوس ہے اور
07:29اللہ تبارک و تعالی نے اس افضل
07:31جنت کی چھت اپنے ارش کو
07:33بنایا ہے جنت الفردوس
07:35اللہ تبارک و تعالی کے مقرب ترین
07:37بندوں کو حاصل ہوگی جیسا کہ
07:39حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ و
07:41علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب
07:43تم اپنے رب سے جنت مانگو تو
07:45جنت الفردوس مانگو کیونکہ یہ
07:47سب سے افضل جنت ہے اور اس کی چھت
07:49رحمان کا ارش ہے پیار دوستو
07:51اللہ تبارک و تعالی کا ارش سرخ
07:53یاکود سے بنا ہوا ہے اس کی شکل
07:55و صورت انتہائی خوبصورت اور
07:57حسین و جمیل ہے اور یہ اللہ تبارک
07:59و تعالی کی سب سے خوبصورت مخلوق ہے
08:01اللہ تبارک و تعالی کے ارش کو
08:03اٹھانے کے لئے اللہ تبارک و تعالی نے
08:05اپنے چار فرشتوں کی ڈیوٹی لگائی ہوئی
08:07ہے جو کہ اللہ تبارک و تعالی
08:09کے ارش کو اٹھائے ہوئے ہیں
08:11یہ فرشتے ہر وقت اللہ تبارک
08:13و تعالی کی حمد و سنا بیان کرتے
08:15ہیں اور مومنوں کے لئے استغفار
08:17پڑتے ہیں جیسا کہ اللہ تبارک
08:19و تعالی سورہ غافر میں ارشاد
08:21فرماتا ہے کہ وہ فرشتے جو اللہ
08:23تبارک و تعالی کا ارش اٹھائے ہوئے ہیں
08:25وہ اللہ تبارک و تعالی کی حمد و
08:27سنا اور پاکی بیان کرتے رہتے ہیں
08:29اور مومنوں کے لئے استغفار پڑتے
08:31ہیں اسی طرح اللہ تبارک و
08:33تعالی کے ارش کے ارد گرد بہت
08:35سارے فرشتے ہیں جو ہر وقت اللہ
08:37تبارک و تعالی کی حمد و سنا بیان
08:39کرتے رہتے ہیں اور اس کی پاکی بیان
08:41کرتے ہیں جیسا کہ اللہ تبارک و
08:43تعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا
08:45ہے کہ تو دیکھے گا کہ ارش کے ارد
08:47گرد گھیرہ ڈالے ہوئے فرشتے اللہ
08:49تبارک و تعالی کی پاکی بیان کرتے ہیں
08:51اور اس کی تسبیح پڑتے رہتے ہیں
08:53پیارے دوستو اللہ تبارک و تعالی کا ارش
08:55اٹھانے والے فرشتے اتنے بڑے ہیں
08:57کہ اگر ساتوں سمندروں کا پانی
08:59ان کے انگوٹے کے ناخن میں رکھ دیا جائے
09:01تو ایک کطرہ بھی نیچے نہ گرے
09:03جیسا کہ ان فرشتوں کے متعلق
09:05حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
09:07نے ارشاد فرمایا
09:09کہ اللہ تبارک و تعالی کا ارش اٹھائے
09:11ہوئے فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ایسا
09:13ہے کہ اس کی کان کی لو سے کندے
09:15تک کا فاصلہ سات سو سال کا ہے
09:17پیارے دوستو ایسا حدیث پاک
09:19سے بہ خوبی اندازہ لگایا جا سکتا
09:21ہے کہ جب اس فرشتے کی کان کی لو
09:23سے کندے تک کا فاصلہ اتنا
09:25زیادہ ہے تو یہ فرشتہ خود
09:27کتنا بڑا ہوگا اور جب یہ
09:29فرشتہ خود اتنا بڑا ہے تو
09:31اللہ تبارک و تعالی کا ارش کتنا
09:33بڑا ہوگا جس کو چار فرشتے
09:35اٹھائے ہوئے ہیں پیارے دوستو
09:37اللہ تبارک و تعالی کی پاکیزہ ذات
09:39جو سمجھ سے بالاتر ہے
09:41جب اللہ تبارک و تعالی کا ارش اتنا
09:43بڑا ہے تو اللہ تبارک و تعالی
09:45کی ذات کتنی بڑی ہوگی
09:47یہ اللہ تبارک و تعالی ہی جانتا ہے
09:49اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے
09:51کہ اللہ تبارک و تعالی ہر وقت
09:53اپنی حمد و سنا بیان کرنی کی توفیق
09:55اتا فرمائے

Recommended