Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 8/11/2024
ارشد ندیم کا باپ مستری تھا بیٹا باپ کے ساتھ مزدوری کرتا رہا، ارشد کو لمبے بانس اور کِلّے کو رسی سے جوڑ کر جیولین بنا کر دیا ، ہماری اوقات سے بڑھ کر اللّٰہ نے نوازا ہے ، اولمپیئن ارشد ندیم کا باپ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا ۔۔۔

Recommended