Ahmad Faraz Poetry | Hasb E Zauq Poetry | Urdu/Hindi | #urduhindipoetry #hearttouchingpoetry جب کبھی چاہے اندھیروں میں اجالے اس نے کر دیا گھر میرا شعلوں کے حوالے اس نے اس پہ کھل جاتی میرے شوق کی شدت ساری دیکھے ہوتے جو میرے پاؤں کے چھالے اس نے جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے جب اسے میری محبت پہ بھروسہ ہی نہ تھا کیوں دیے میری وفاؤں کے حوالے اس نے اک میرا ہاتھ ہی نہ تھاما اس نے فراز ورنہ گرتے ہوۓ کتنے ہی سمبھالے اس نے احمد فراز #poetry #urdupoetry #urdusadpoetry #hindipoetry #hindisadpoetry #hearttouchingpoetry