10 سال کی عمر میں سڑکوں پر پاپڑ بیچتا بڑا بھائی ، جس کا عزم ہے کہ اس نے والد کی وفات کے بعد اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت بھی کرنی ہے اور انہیں کام بھی نہیں کرنے دینا، والد ہ کےہاتھ کے بنے پاپڑ بیچتا ہے لیکن کسی سے ایک روپیہ بھی بھیک یا خدا ترسی میں نہیں لیتا۔