‏ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں دنیا اسلام کے عظیم مجاہد انقلابی راہنما صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام مسافر شہید

  • 26 days ago
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎!

‏ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں دنیا اسلام کے عظیم مجاہد انقلابی راہنما صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام مسافر شہید ہو گئے ہیں۔

Recommended