• 5 months ago
گجرات کا ایک اور جوان وطن کی سالمیت پر قربان جنوبی وزیر ستان میں جام شہادت نوش کرنے والے گجرات کے بیٹے نائیک ملک سفیان کو پورے فوجی اعزازکے ساتھ آبائی علاقہ صبور میں سپرد خاک کر دیا گیا، اہل علاقہ او پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی

Category

🗞
News

Recommended