Queen Zubaida | ملکہ زبیدہ

  • 2 months ago
Queen Zubaida | ملکہ زبیدہ


ملکہ زبیدہ
ام جعفر زبیدہ بنت جعفر بن ابو جعفر منصور  ہاشمی خاندان کی چشم و چراغ تھیں یہ خلیفہ ہارون الرشید کی چچا زاد اور بیوی تھیں ان کی پیدائش 766ء میں ہوئی ان کا نام ”امۃ العزیز“ تھا ان کے دادا ابو جعفر المنصور بچپن میں ان سے خوب کھیلا کرتے تھے وہ انہیں"زبیدہ" کہہ کر پکارتے تھے
چنانچہ سب اسی نام سے پکارنے لگے اور اصلی نام بھول ہی گئے یہ نہایت خوبصورت اور ذہین و فطین تھیں جب جوان ہوئیں تو خلیفہ ہارون الرشید سے ان کی شادی ہو گئی یہ شادی بڑی دھوم دھام سے  ذوالحجہ  165ھ مطابق جولائی  782 ء میں ہوئی

Recommended