Harun al-Rashid | ہارون الرشید | ہارون رشید | خلافت عباسی

  • 2 months ago
Harun al-Rashid | ہارون الرشید | ہارون رشید | خلافت عباسیہ

خلیفہ ہارون الرشید
ہارون الرشید پانچویں اور مشہور ترین عباسی خلیفہ تھے۔ آپ 763ء میں پیدا ہوئے اور 786ء سے  809ء تک مسند خلافت پر فائز رہے آپ کا دور سائنسی، ثقافتی اور مذہبی رواداری کا دور کہلاتا ہے

Recommended