Justice of Mahmood Ghaznavi | سلطان محمود غزنوی کا انصاف

  • 2 months ago
سلطان محمود غزنوی کا انصاف
سلطان محمود غزنوی ایک رات سونے کے لیے اپنے بستر پر لیٹے تو کوشش کے باوجود سو نہ سکے اسنھیم خیال آیا کہ ہو نہ ہو کوئی مظلوم داد رسی کے لیے آیا ہوا ہے انھوں نے غلام کو بلا کر کہا:باہر جا کر دیکھو اگر کوئی فریادی ہو تو اسے ابھی میرے سامنے پیش کرو غلام نے واپس آکر کہا:سلطان معظم!باہر تو کوئی نہیں ہے

Recommended