Muslims of Spain and Botany |ہسپانیہ کے مسلمان اور علم نباتات

  • 2 months ago
Muslims of Spain and Botany
اندلس میں علمِ نباتات کا مطالعہ مسلمانوں نے اپنے اَوائل دَور ہی میں شروع کر دیا تھا طبی بنیادوں پر نباتات پر تحقیق علم الطب  کے فروغ کے لیے ایک لازمی جزو تھی چنانچہ  ’عبدالرحمن اول‘ نے قرطبہ میں ’’حدیقہ نباتاتِ طبیہ‘‘ کے نام سے ایک ایگریکلچرل ریسرچ فارم بنایا

Recommended