دَورِ مُرابطون | دورِ مُوحِّدون | طوائفُ الملوکی کا دوسرا دور

  • last month
دَورِ مُرابطون
شمالی افریقہ کے بربری خاندان اور تحریکِ مرابطین کے زیرِ اِنتظام قائم حکومت کے تیسرے حکمران ’یوسف بن تاشفین‘ کا دورِحکومت (1091ء تا 1106ء) شمالی افریقہ کے بہترین اَدوار میں سے ایک ہے

دورِ مُوحِّدون

مغربِ اَقصیٰ (موجودہ مراکش) سے 1120ء میں ایک نئی اِصلاحی تحریک نے جنم لیا جس کا بانی ’محمد بن تومرت‘ تھا مہدیت کے دعوے پر مشتمل اُس کی تبلیغ مَن گھڑت عقائد و نظریات کے باوُجود بڑی پُراثر تھی

طوائفُ الملوکی کا دوسرا دور

المُرابطون کے خاتمے پر بہت سے طائفہ جات  الموحدون کے بعد دوبارہ قائم ہوئے  الموحدون کے سقوط کے نتیجے میں طائفہ جات کی حتمی نشو و نما ہوئی

Recommended