سورۃ التکاثر

  • 3 months ago
زیادہ کی چاہت نے تجھے غافل کر دیا یہاں تک کہ تم نے قبریں یا دیکھی تم عنقریب دیکھ لو گے پھر تم یقین کی انکھ سے دیکھ لو گے تم جہنم کو دیکھ لو گے پھر تمہیں جو نعمتیں دی گئی تھی ان کے بارے میں سوال کیا جائے گا

Recommended