Makkah sharif . Allah walo ki taraf .Hadith.bait.hadis.hadees.pegham e Rasool .tijarat.

  • 5 months ago
Makkah sharif . Allah walo ki taraf .Hadith.bait.hadis.hadees.pegham e Rasool .
#hadith #prophetstories #islamicvideo #prophet #prophetmuhammad

السلسلة الصحيحة
کتاب: تجارت، مزدوری اور زہد کا بیان
باب: تجارت، مزدوری اور زہد کا بیان
حدیث نمبر: 1191

عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمرٍو بْنِ الْعَاصِ: أَنَّ رَسُولَ الله ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌بَعَثَ عتابَ بنِ أُسِيْدٍ إِلَى مَكَّةَ، فَقَالَ: أَتَدرِي إِلَى أَيْن أَبْعَثُكَ؟ إِلَى أَهْلِ اللهِ وَ هُمْ أَهلُ مَكَّةَ، فَانْهَهُمْ عَنْ أَرْبَعٍ: عَنْ بَیْعٍ وَّسَلَفٍ وَعَنْ شَرْطَیْنِ فِی بَیعٍ وَرِبْحِ مَا لَمْ یَضْمَنْ وَبَیْعِ مَالَیْسَ عِنْدَکَ.

ترجمہ:
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے مروی ہے كہ رسول اللہ ‌ﷺ ‌نے عتاب بن اسید ؓ كو مكہ كی طرف بھیجا تو فرمایا: كیا تمہیں معلوم ہے كہ میں تمہیں كس طرف بھیج رہا ہوں؟ اللہ والوں كی طرف، جو كہ اہل مكہ ہیں، انہیں چار چیزوں سے منع كرنا:بیع سلف (قرض پر بیع)سے، ایک بیع میں دو شرطوں سے، ایسی (چیز کے)منافع سے جس کے نقصان کا ضامن نہ ہو، اور ایسی چیز کی فروخت سے جو تمہارے پاس نہ ہو۔
الصحيحة رقم (1212) البغوي في حديث عيسى بن سالم الشاشي (ق 108 / 1)