لاہور داتا دربار کے قریب واقع ہسپتال میں وزیراعلی کا چھاپہ۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ہسپتال کا اچانک دورہ، حاضری رجسٹر میں سب حاضر، ڈاکٹرز اور گیٹ پر گارڈ غائب، نرسیں سورہی تھیں، ہسپتال خالی، مریض اللہ کے حوالے۔
وزیر اعلیٰ نے تمام عملہ فارغ کر دیا۔ ذرائع #news #covid #india #instagram #love #follow #media #like #breakingnews #trending #viral #music #instagood #politics #coronavirus #noticias #fashion #usa #memes #tv #football #new #bhfyp #sports #business #newsupdate #entertainment #info #currentaffairs #newspaper