بارش کے دوران یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ پوری توجہ اور احتیاط کے ساتھ گاڑی چلائیں۔

  • 9 months ago
بارش کے دوران یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ پوری توجہ اور احتیاط کے ساتھ گاڑی چلائیں۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ گاڑی کے وائپر، اشارے اور ٹائر دست حالت میں ہوں۔ ذرا سی لاپرواہی کسی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔
#ICTP #SCI #ITP #Islamabad #Police

Recommended