صبح کیا کھانا چاہیے

  • last year
صبح کے کھانے میں حسب توفیق سبزیاں، دہی، دودھ، لسی، پھل اور اناج یعنی روٹی، چاول دلیہ وغیرہ شامل کریں۔ قدرتی اشیا سے مرتب صبح کا کھانا ہماری دن بھر کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق صبح کا ناشتہ دن بھر ہمیں توانائی فراہم کرتا ہے

Recommended