ایک لڑکی جو اپنے والدین سے 29 سال سے جدا ہے۔
  • 11 months ago
29 سال سے اپنی والدین سے بچھڑی ہوئی لڑکی کی اپنی والدین سے ملنے کی تڑب!!! 6ستمبر1993 میں اگر کسی کی بچہ لاپتہ ہوئی ہے تو وہ اس ویڈیو کوضروردیکھیں,آپ تمام حضرات سے پُرزور اپیل ہے کے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کی اپنی والدین سے ملنے کی تڑپ پوری ہو۔ .
Recommended