خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ ہمارا کام صرف شناخت دلوانا تھا باقی کراچی کے گیس بجلی پانی کے معاملات سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں خالد بھائی! اگر آپ کا کام ہوگیا ہے تو کرسی چھوڑیں گھر جائیں .... اور پھر وہ کوٹہ سسٹم ، وہ محصورین پاکستان ، وہ مہاجر صوبہ ؟ ؟ ؟ یہ 30 سال کی محبت کا یہ صلہ ہے ؟
Khalid Mqbool Siddiqui says that our task was only to provide identification, we have no involvement in the matters of gas, electricity, and water in Karachi.
Brother Khalid! If your work is done, please leave your position and go home... and then that quota system, those confined provinces, those migrant province... ??? Is this the commitment of a 30-year-long love?