#Mothers day #Mother day special #Youtubeshort #Dailymotion Pakistan

  • last year
@WE_Channel-14
یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے
خدا نے جو بھی دیا ہے وہ مقام تم سے ہے
تمہارے دم سے ہیں میرے لہو میں کھلتے گلاب
میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
کہاں بساط جہاں اور میں کمسن ہو ناداں
یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
جہاں جہاں ہے میری دشمنی سبب میں ہوں میں
جہاں جہاں ہے میرا احترام تم سے ہے ہے ہے
#Mothers day
#Mother love
#Mother day special
#Mother nature
#Dailymotion Pakistan

Recommended