log kia kahenge

  • last year
مخلوق کی اطاعت میں اللہ کی نافرمانی جائز نہیں۔ لوگوں کو خوش کرنے کے لئے اللہ کو ناراض نہ کریں۔ ورنہ دنیا تو شائد مل جائے آخرت خطرے میں آئے گی۔