یسوع المسیح نے کیوں اپنے آپکو ابن آدم اور ابن خدا کہا۔؟

  • last year
یسوع المسیح نے اپنے آپ کو ابن آدم اور ابن خدا کہا کیونکہ یسوع المسیح جسمانی طور پر ایک انسان دکھائی دیئے اور قدرت کے لحاظ سے خدا کی صفات ظاہر کی تاکہ انسان خدا کی الہی مرضی جان سکیں۔

Recommended