The matter of presenting PTI Sindh president Syed Ali Haider Zaidi in court

  • last year
پی ٹی آئی سندھ کے صدر سید علی حیدر زیدی کو عدالت میں پیش کرنے کا معاملہ،


The matter of presenting PTI Sindh president Syed Ali Haider Zaidi in court

صدر پی ٹی آئی کراچی آفتاب صدیقی کی ملیر کوٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو،

ہم اور ہمارے وکلاء صبح 8 بجے سے ملیر کورٹ کے باہر موجود ہیں،

علی زیدی کو کل دفتر سے گرفتار کیا مگر ابتک عدالت میں پیش نہیں کیا،

وکلاء نے اس معاملے کی رپورٹ مجسٹریٹ کو جمع کرائی ہے،

پی ڈی ایم کی گنڈہ گردی، بدمعاشی کا سلسلہ جاری ہے،

سوشل میڈیا اور میڈیا صحافیوں کو بھی گرفتاریوں سے ہراساں کیا جاتا ہے،

علی زیدی سے وکلاء کو بھی ملنے نہیں دیا جارہا ہے یہ ہمارا لیگل رائٹ ہے،

حکومت نے اپنی بدمعاشی سے آئین و قانون کی دھجیاں بکھیر دیں ہیں،

یہاں معاشی اور سیاسی بحران ہے،

یہ عدالتوں کے حکم پر عملدرآمد کیلئے تیار نہیں،

اس ملک کو کون چلارہا ہے کس کا قانون چل رہا ہے،

ہماری قربانیاں بنانا ریپبلک کیلئے نہیں تھیں،

اگر انہیں لگتا ہے لندن پلان کامیاب ہوجائیگا تو ایسا نہیں ہے،

علی زیدی کا مقدمہ 10 سال پہلے کا ہے

ایف آئی آر گلزار ہجری کی ہے ابراہیم حیدری کی نہیں،

جو مدعی ہے اس کا ایک کرمنل ریکارڈ ہے،

مدعی کا پیش ہونا بھی ضروری ہے،

2013 کا معاملہ ہے مدعی کا موبائل بھی بند ہے،

علی زیدی کی گرفتاری سیاسی انتقامی کارروائی ہے،

علی زیدی سندھ کے صدر ہیں ملک کیلئے ان کی بہت خدمات ہیں،

پورا ملک اور پی ٹی آئی علی زیدی کے ساتھ کھڑے ہیں،

اگر کل علی زیدی کو رہا نہ کیا گیا تو ہم بھرپور احتجاج کریں گے۔
#PTI #Karachi
#AftabSiddiqui
#ReleaseAliZaidi

Category

🗞
News

Recommended