subha ki dua by 786 cuisine | Morning dua

  • last year
morning dua with english translation Must Listen Everyday
Subha Ki Dua by 786 cuisine
morning dua with arabic text dua with beautiful visuals
صبح کے وقت پڑھنے کی دعا صبح بخیر زندگی صبح کی دُعا صبح اُٹھنے کی دُعا ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ #ﺩﻋﺎ ﺑﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﻓﻦ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ نہیں۔ ﺩﻋﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﻗﻮﺕ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﭼﺸﻤﮯ ﺑﮩﺎ ﺩﮮ۔ ﺩﻋﺎ ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﺕ ﺟﻮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻦ ﻭﺳﻠﻮﯼ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﮮ۔ ﺩﻋﺎ ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﺕ ﺟﻮ ﺁﮒ ﮐﻮ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺑﻨﺎ ﺩے۔۔ یا اللّٰه عزوجل ہم سب پر اپنی رحمتوں اور عافیت کے سائے ہمیشہ دراز رکھے۔ اور ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے آمیـــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن يا رب العالمــــــین انسان کا یقین اتنی طاقت رکھتا ہے کہ بنجر زمین کو زندہ کر دیتا ہے یہ صرف وہی انسان کر سکتا ہے جس کے اندر الله پاک کی محبت زندہ ہو الله کے خوف سے گرنے والا آنسو بے شک چھوٹا کیوں نہ ہو لیکن اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے اگر الله نے وہ لے لیا جسے کھونے کو تم تصور نہیں کر سکتے تھے تو یقینن کے ساتھ وہ کچھ ایسا بھی دے گا جیسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہوگا لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے بہتر ہے ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کے لئے دعا نکلے ( حضرت علی ) جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کونسی خطا ہوئی کہ الله پاک نے تمہں اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا دُعا کی قبولیت کے افضل اوقات چار ہیں : (۱) سحر کے وقت (۲) طلوعِ آفتاب کے وقت (۳) غروبِ آفتاب کے وقت اور (۴) اذان و اقامت کے درمیان دعا کی فضیلت و ترغیب میںوارد آیات کریمہ: ٭ میں اپنے بندوں سے بے حدقریب ہوں: "جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں توکہہ دیجیے میں قریب ہی ہوں،ہر پکارنے والے کی پکار کو قبول کرتا ہوں۔"(البقرۃ 186)۔ ٭ اللہ سے اس کا فضل مانگو: "اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کی دعا مانگتے رہو یقینااللہ ہر چیزکا علم رکھتا ہے۔"

Recommended