مسیح کے کانٹوں کے تاج کی اہمیت۔

  • last year
مسیح یسوع کے سر پر کانٹوں کا تاج ہی کیوں رکھا گیا جب کہ مسیح کو یہودیوں کا بادشاہ کہا گیا تھا آئیں اسکی اہمیت کو جانے پاسٹر مسیی کے وسیلہ سے۔