الحمدللہ آج پھر فری افطاری کروا لی

  • last year
ہم نے افطاری کا ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جس میں ہم ہر روز ایک سو بندوں کو فری افطاری کرواتے ہیں ہم کشمیر سے ہیں اور رہتے کنیڈا میں ہیں ان دنوں کشمیر میں ہیں