مائی امپیکٹ میٹر ایک موبائل ایپ ہے جو کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ کی امداد اصل مستحقین تک پہنچے، اس مشن کی کامیابی اور پاکستانیوں تک یہ سہولت پہنچانے کے لیے روزنامہ پاکستان نے مائی امپیکٹ میٹر کے ساتھ معاہدہ کیا ہے اور روزنامہ پاکستان اس میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا.
Website: https://myimpactmeter.com
Download our App: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.impact.meter (Google Play Store)
#EndpovertyinPakistan #Help #donation #myimpactmeter