سالانہ عرس مقدس کلید اسرار طریقت قادریہ حضرت مولانا سید میاں راغب محی الدین قادری رضوان اللہ علیہ

  • last year
سالانہ عرس مقدس کلید اسرار طریقت قادریہ حضرت مولانا سید میاں راغب محی الدین قادری رضوان اللہ علیہ خلیفہ اکبر حضرت مولانا سید الطاف محی الدین قادری رضوان اللہ علیہ 26 شعبان المعظم بروز اتوار 19 مارچ صبح 11 بجے زیرسرپرستی جناب ڈاکٹر حضرت مولانا سید مفضل محی الدین قادری فاضلی دامت برکاتہم عالیہ بارہویں سجادہ نشین دربار قادریہ فاضلیہ بٹالہ شریف1684-2023 منجانب: شعبہ نشر و اشاعت، دربار قادریہ فاضلیہ( بٹالہ شریف)، فاضلیہ کالونی، فیروزپور روڈ، لاھور۔ 03045335027

Recommended