ٹوبہ ٹیک سنگھ : سیمنٹ، سریا سمیت تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

  • last year
ٹوبہ ٹیک سنگھ : سیمنٹ، سریا سمیت تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔سریا 100 روپے کلو مہنگا ہو کر قیمت 290 روپے کلو تک پہنچ گی
ٹوبہ ٹیک سنگھ:۔سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1100روپے جبکہ بجری کی قیمت 40 روپے فی مربع فٹ ہو گئی
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مہنگائی کے ایک اور طوفان کیساتھ سمینٹ، سریا سمیت تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے باعث تعمیراتی کام متاثر ہو رہا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ مزید جانتے ہیں سلطان سدھو کی رپورٹ ۔۔۔
VO
ملک میں خام مال اسکریب کی عدم دستیابی اور امپورٹ بند ہونے سے سریے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔۔۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی تمام تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا گیاہے جس کے بعد سریا 100 روپے کلو مہنگا ہو کر قیمت 290 روپے کلو تک پہنچ گی ہے ۔۔ سیمنٹ کی بوری کی بات کی جائے تو دو روز میں 50 روپے مہنگی ہو گئی ہے جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1100 روپے ہو گئی ہے۔ بجری کی قیمت بھی 140 روپے فی مربع فٹ ہو گئی ہے۔۔۔۔ سریے کی قیمت بڑھنے سے تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں ہیںجس کیوجہ ڈوپلر اور گھر بنانے والے افراد شدید پریشانی کا شکار ہیں
ساٹ ۔۔ شہری
ساٹ ۔۔ دوکاندار
شہری اور ڈوپلر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ایل سی کھولیں جائیں تا بیرون ملک سے خام مال آ سکے اور سریا اور سمینٹ کی قیمتیں کم ہو سکیں
فو ٹیج کے ساتھ
سلطان سد ھو03335325596

Recommended