کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دُنیا بھول گیا یوں ہوش و خرد مفلوج ہوئے دل ذوقِ تماشہ بھول گیا
- last year
کعبے پہ پڑی جب پہلی نظر کیا چیز ہے دُنیا بھول گیا
یوں ہوش و خرد مفلوج ہوئے دل ذوقِ تماشہ بھول گیا
یوں ہوش و خرد مفلوج ہوئے دل ذوقِ تماشہ بھول گیا