عمران خان لانگ مارچ لیکر آئے تو پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے رانا ثنااللہ
  • 2 years ago
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان لانگ مارچ لے کر آئے تو انہیں پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے، عمران خان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ حکومت اس بار اُن کے ساتھ کیا کرے گی۔

جیو نیوز کے پروگرام’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ اگر مشتعل ہجوم اسلام آباد پر حملہ آور ہوگا تو پھر کسی کی جان کی حفاظت کی ضمانت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نےلانگ مارچ کی قیادت کی،اسلام آباد پر چڑھائی کی تو انہیں روکیں گے، گھیراؤ میں آگئے تو انہیں گرفتار کریں گے۔
Recommended