Google Introduce world Best Feature I Hide And Delete Personal Information And Photos On Internet

  • 2 years ago
#webtech #webvideo #tech #google #googlenews #news
دنیا کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے ذاتی معلومات اور تصاویر چھپانے کے لیے زبردست فیچر متعارف کروادیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیچر اب تک دنیا کا سب سے بہترین سیکیورٹی اور پرسنل فیچر قرار دیا جا رہا ہے رپورٹ کے مطابق اس فیچر سے کروڑوں صارفین انٹرنیٹ پر موجود اپنی ذاتی معلومات،تصا ویر اور وڈیوز کو ڈیلیٹ کر سکیں گے
یہ فیچر کیسے کام کرے گے مکمل معلوما ت کے لیے وڈیو دیکھیں

Recommended