Sahih Bukhari Hadees No.44_ Hadees Nabvi in Urdu _ Bukhari Hadees _ Bukhari Shareef in Urdu Hindi

  • 2 years ago
Beauty Of NatureAR
#BeautyOfNatureAR

Please subscribe the channel
Sahih Bukhari Hadees No.44| Hadees Nabvi in Urdu | Bukhari Hadees | Bukhari Shareef in Urdu , Beauty Of NatureAR

صحیح البخاری حدیث نمبر 44

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے لا إله إلا الله کہہ لیا اور اس کے دل میں جو برابر بھی ( ایمان ) ہے تو وہ ( ایک نہ ایک دن ) دوزخ سے ضرور نکلے گا اور دوزخ سے وہ شخص ( بھی ) ضرور نکلے گا جس نے کلمہ پڑھا اور اس کے دل میں گیہوں کے دانہ برابر خیر ہے اور دوزخ سے وہ ( بھی ) نکلے گا جس نے کلمہ پڑھا اور اس کے دل میں اک ذرہ برابر بھی خیر ہے۔ ابوعبداللہ ( امام بخاری رحمہ اللہ ) فرماتے ہیں کہ ابان نے بروایت قتادہ بواسطہ انس رضی اللہ عنہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے خير کی جگہ ايمان کا لفظ نقل کیا ہے۔

کتاب: صحیح البخاری
حدیث نمبر: 44
درجہ: صحیح

Recommended