السلام علیکم جوناگڑھ یونائیٹڈ جماعت سکھر آپ سب لوگوں کو بے حد خوشی ہو گی کہ اب ہماری جماعت کو میڈیا کوریج بھی مل رہی ہے . جونا گڑھ یوناٸیٹڈ جماعت سکھر کے وفد جس کی سربراہی چٸیرمین دلاور خان ۔ صدر حمید ملک ۔جنرل سیکریٹری ظہیر خان ۔ عبدالقیوم خان ۔ ریاض ملک- سکندر ملک ۔دانش قریشی ۔اشفاق ملک ۔اشرف خان ۔جلال بھٹی ۔کراچی سے ناصر ملک ۔عاطف خان ۔سہیل خان ۔دلاور خان ۔اویس خان ۔شکیل ملک اور دیگر کے ساتھ نواب آف جونا گڑھ ۔ نواب جہانگیر خان جی سے ملاقات کی جسے میڈیا نے خوب سراہا اور پرنٹ میڈیا , الیکٹرونک میڈیا پر نشر کیا گیا ۔