Bahawalpur Mein PPP ki Menhgai kay Khilaf Ehtjaji Raily | Indus Plus News Tv
  • 2 years ago
پاکستان پیپلزپارٹی سٹی بھاول پور کے ذیراہتمام مہنگاہی غربت بے روز گاری اے روز پٹرول ادویات میں اضافے کے خلاف سٹی صدر سید تہطیر الحسن ترمزی کی قیادت میں ریلوے اسٹیشن سے فرید گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی گہی
Recommended