Patoki Mein Shohar nay anpy Biwi ko Salgirah pr Anokha Gift dia | Must watch | Indus Plus News Tv

  • 3 years ago
پتوکی میں منائی گئی انوکھی سالگرہ شوہر نے دنیاوی کہاوت کو حقیقت میں بدلتے ہوئے بیوی کو تحائف میں تول ڈالا یہی نہیں بلکہ کار, موٹرسائیکل اور ڈائمنڈ کی انگھوٹھی بھی گفٹ کی, بیوی شوہر کی محبت دیکھ کرخوشی سے نہال

Recommended