Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 8/31/2021
الله کے احسان سےنالیہ مانڈوی جماعت اورگجراتی فورم کےاشتراک سےمنعقد ہونے والے دوسرے فری ویکسینیشن کیمپ کا اختتام نالیا مانڈوی کےرہنما اور گجراتی قوم کے نوجوان سوشل ورکر محترم حسن بھائی اور انکی جماعت کوسینکڑوں ہزاروں دعا ئیں دینےکےبعد اختتام پذیرہوا . اس کیمپ میں ہماری حوصلہ افزائی کیلئےجن محترم مہمانوں نےشرکت کی ان میں گجراتی فورم کی خوش نصیبی ہے کہ آج پہلی بار
سید سادات اہلبیت سسلہ روحانی پیرسید محترم نوبت شاہ باپودادا میاں باپومیواشاہ کمہاروارہ بلدیہ ولیاری والےہمارےکیمپ انتہائی سادگی وخاموشی سےتشریف لائےاورکیمپ آرگنائزرزکودعا وں سے نوازا. ان کے علاوہ
محترم خلیفہ عبدالمجید صاحب کوڈینارسید جماعت
جوناگڑھ بابی جماعت کےسرپرست و رہنما زبیر بابی صاحب
ناتھا فاؤنڈیشن کےرمضان ناتھا صاحب
چھیپا برادری کےصدررمضان چھیپا صاحب
ستراپاڑہ سید جماعت کےسید سجاد صاحب
نواب جوناگڈھ کےمشیرناصرترک صاحب
فاروق کمال گروپ کےمصطفیٰ خان صاحب
نے خصوصی شرکت کی اسکے علاوہ
عزیزعرب گروپ کےعزیزعرب صاحب اور قاضی مصطفیٰ صاحب نجی مصروفیت کی بنا پر گجراتی فورم کی دعوت پرکیمپ نہ آسکےمگران دونوں نےبھی فون پرکیمپ کےانقعاد کو سراہا.
لندن سےفاروق کمال کرکٹرصاحب نے فون پر دوران کیمپ حوصلہ افزائی فرمائی
گجراتی فورم کےفا ونڈر ممبر سید سجاد نے گجراتی فورم کی طرف سے نالیہ مانڈوی جماعت کے صدر حاجی شوکت الی صاحب جاوید حسین صاحب اور اسمٰعیل ولی صاحب اورانکی پوری ٹیم کومبارک با د پیش کی
اس پروگرام کی بہترین کوریج کرنےپرگجراتی فورم حنیف ڈھیڈھی صاحب اورمیمن آواز کا انتہائی مشکور ہے گجراتی فورم کےفاونڈر ملک اسلم نےکہا کہ میمن آواز صرف میمن برادری ہی کا نہی بلکہ پوری گجراتی برادری کا واحد ترجمان ہےجو سب سےپرانا سب سےمنظم اورسب سے زیادہ اہمیت والا تعصب سےپاک نیٹ ورک ہے.

Category

🗞
News

Recommended