Breaking News میرپورخاص آٸیڈیل اکیڈمی میں pst.jst نوکری کیلیے امیدوار ٹیسٹ ذریعے اگاہی تربیت دی

  • 3 years ago
Breaking News | میرپورخاص آٸیڈیل اکیڈمی میں pst.jst نوکری کیلیے امیدوار ٹیسٹ ذریعے اگاہی تربیت دی

میرپورخاص
آٸیڈیل اکیڈمی میں pst.jst نوکری کیلیے امیدوار ٹیسٹ ذریعے اگاہی تربیت دی گٸی جس میں میرپورخاص کے پراٸیویٹ اسکول ٹیچر اور شاگردوں نے ٹیسٹ دٸیے گٸے ادارے سے منسلک کا کہنا تھا آٸیڈیل اکیڈمی کا مقصد ہے کہ غریب بیروزگار شاگردوں کی حوصلہ افزاٸی ہوسکے اور ایسے شاگرد جو ٹیسٹ کی مد میں کچھ سیکھ سکیں میرپورخاص شہر دیہات گاٶں سے تعلق رکھنے والے شاگرد میل فیمیل نے شرکت کر کے آٸیڈیل اکیڈمی کے اس مشن کا حصہ بن کر ٹیسٹ دٸیے اس موقع پر موجود اساتزہ کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم شاگردوں کو آنے والی نجی و سرکاری نوکری کے حوالے سے ٹیسٹ لے کر کچھ سیکھا سکیں تاکہ کہ ہمارے شاگردوں کو اس حوالے سے کچھ جانکاری حاصل ہوسکے اس موقع پر آٸیڈیل اکیڈمی کے اساتزہ سجاول مہر۔نویت کمار۔ندیم پنہور۔طارق ۔سنیل ناروانی ممتاز کولاچی اور مس رانی موجود تھے جن کی نگرانی میں بلقل فری ٹیسٹ لیے گٸے آٸیڈیل اکیڈمی کے سجاول مہرنے کہا ہے کہ سینٹر میں سکھیا حاصل کرنےوالے شاگردوں میں بھی ٹیسٹ امتحان کا سلسلہ جاری کیا جاۓ تاکہ کہ انہیں نالج اور تجربہ ہوسکے
رپورٹ کرتے ہیں رانا دلشاد راجپوت اون نیوز ڈسٹرکٹ میرپورخاص

Recommended