میلاد النبی کیوں نہ منائیں؟

  • 4 years ago
اس ویڈیو میں مختصر انداز میں مسلمانوں کے بہت بڑے تہوار، عید میلاد النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم پر دلائل کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ہے،یہ دلائل سننے سے تعلق رکھتے ہیں، اس ویڈیو میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ ایک مرتبہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین مسجد نبوی میں بیٹھ کر آپ کی آمد اور آپکے دنیا میں تشریف لانے لانے کا ذکر کر رہے تھے اور پیدائش کے ذکر ہی کو عربی میں میلاد کہتے ہیں، کچھ دیر کے بعد آپ صل اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے اور صحابہ کرام سے پوچھا، مااجلسکم؟؟؟ تم یہاں کیوں بیٹھے ہو، صحابہ کرام نے عرض کی یا رسول اللہ ہم یہاں بیٹھ کر اللہ تعالیٰ کی حمد وثناء کر رہے ہیں کہ اس نے ہمیں مسلمان بنایا اور آپ کے ذریعہ ہم پر احسان کیا، اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وسلم اتنے خوش ہوءے کہ فرمایا. اے صحابہ! میرے پاس ابھی جبریل امین آئے اور کہا کہ اللہ تعالیٰ تمہارے اس عمل پر فرشتوں میں فخر فرما رہا ہے،،،،،

Recommended