ایک سبز گھر ہے،اسکے اندر سفید گھر،اسکے اندر سرخ گھر،اسکے اندر کالے بچے کھیل رہے ہیں،گھرکا نام بتائیں
  • 3 years ago
ایک سبز گھر ہے، سبز گھر کے اندر سفید گھر ہے،سفید گھر کے اندر سرخ گھر ہے اور سرخ گھر کے اندر بہت سے کالے بچے کھیل رہے ہیں، گھر کا نام بتائیں