Pakistan Day Ceremony Held At Pakistan's Consulate In Dubai

  • 4 years ago
پاکستان قونصلیٹ دبئی میں یوم پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، قونصلر جنرل آف دبئی احمد امجد علی نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا، اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈالتے رہنے کا عزم کیا۔

Recommended